بین الاقوامی خبریں
-
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس آئندہ ہفتے عہدے سے ہوں گے سبکدوش
واشنگٹن،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی محکمہ خارجہ کی روزانہ کی نیوز بریفنگ سے دنیا کو امریکہ کی خارجہ پالیسیوں سے آگاہ کرنے والے ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس Ned Price آئندہ ہفتے اسی محکمے میں نیا چارج سنبھالنے کے لیے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔رپورٹ کے مطابق نیڈ پرائس، بائیڈن انتظامیہ کے پہلے…
مزید پڑھیں » -
شاہی خاندان میں شادی، کیٹ مڈلٹن کو ’تولیدی صحت‘ کے ٹیسٹ سے گزرنا پڑا
لندن،15مارچ:(اردودنیانیوز/ایجنسیز)ایک نئی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے شاہی خاندان میں شادی سے پہلے ‘تولیدی صحت کے تجزیے‘ یا ٹیسٹ سے گزرنا پڑتا ہے۔مصنف ٹام کوئن نے برطانوی شاہی خاندان کے افراد کے حوالے سے کتاب ’گلڈڈ یوتھ‘ میں لکھا ہے کہ ’یہ ہمیشہ اس بات کو…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ : باپ کی آنکھوں کے سامنے چار بچے سیلاب میں ڈوب گئے
ریاض،15مارچ :(اردودنیانیوز/ایجنسیز)سعودی عرب میں ایک دل ہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ والد کی آنکھوں کے سامنے اس کے چار بچے سیلاب میں ڈوب گئے اور وہ دیکھتا رہ گیا۔ والد خود بھی زخمی ہوگیا۔ جازان کے علاقے میں’صبیا‘ گورنری میں گاؤں ’ مشلحہ‘میں آنے والے طوفان کا منظر…
مزید پڑھیں » -
ڈیڑھ صدی زندہ رہنے والے یمن کے دو سینگوں والا شخص چل بسا
صنعاء،15مارچ :(اردودنیانیوز/ایجنسیز)یمنی علی عنترجنہیں ذوالقرنین بھی کہا جاتا ہے ایک سو چالیس سال زندہ رہنے اور طویل عمر پانے کے بعد داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے دار فانی سے کوچ کرگئے۔علی عنتر جو طویل عمرپانے کی وجہ سے ’ذوالقرنین‘ کے لقب سے بھی مشہور تھے، کا تعلق دارالحکومت صنعاء…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: 12 ہزار کلو متعفن صحرائی پھل ’فقع‘ کی کھیپ واپس
ریاض،15مارچ :(اردودنیانیوز/ایجنسیز)سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے فقع truffles نامی صحرائی پھل کی بڑی کھیپ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کھیپ الحدیثہ سرحدی چوکی کے ذریعہ داخل ہو رہی تھی جس میں 12 ہزار238 کلو فقع پھل تھا۔خیال رہے کہ صحرائی خود رو پھل…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں رمضان المبارک سےجڑی عجیب و غریب عادات و رسومات
خرطوم :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح سوڈان کے مسلمان بھی رمضان المبارک کا خاص اہتمام کرتے اور بھرپور طریقے سے مناتے ہیں۔ مگر سوڈان میں رمضان المبارک کےموقعے پرکئی عجیب وغریب عادات اور رسومات بھی مشہور ہیں۔ باقی اسلامی دُنیا کی طرح رمضان دسترخوان سوڈان میں بھی روزہ…
مزید پڑھیں » -
ایران میں طالبات پر پھر زہریلی گیس سے حملے
تہران،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں طالبہ کو زہر دیے جانے کے واقعہ کی گونج میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کرد انسانی حقوق کی تنظیم ’’ ھینگاو‘‘ نے اپنے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ ملک میں شمال مغرب میں موجود شہر ’’ بانہ‘‘ میں گرلز سیکنڈری اسکول پر زہریلی گیسوں…
مزید پڑھیں » -
معمر ترین فلسطینی قیدی 17 برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا
غزہ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی جیل میں معمر ترین فلسطینی قیدی کو اسلحے کی اسمگلنگ کے جرم میں 17 سال قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔خبر رساں کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے کلب کے ترجمان نے بتایا کہ 83 سالہ فواد شوباکی Fuad Shubaki کو عسقلان جیل سے رہا کیا گیا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں سڑکوں کو ٹھنڈا کرنے کی ٹیکنالوجی کا نیا تجربہ شروع
ریاض ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں سڑکوں کے لیے جنرل اتھارٹی نے وزارت بلدیات، دیہی امور اور ہاؤسنگ کے اشتراک سے Cooling Asphalt Surfaces پر تحقیقی مطالعہ کے ساتھ تجربہ کرنا شروع کر دیا ہے۔اس تجربے کی وجوہات یہ ہیں کہ سڑکیں دن کے وقت درجہ حرارت کو جذب کرتی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آبدوزوں کا منصوبہ کیا ہے؟
لندن،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آکس اتحاد کے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزیں فراہم کی جائیں گی تاکہ ہند بحرالکاہل میں چین کے عزائم کا مقابلہ کیا جا سکے۔ بیجنگ اس طرح کے اقدام سے پہلے ہی کافی ناراض ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے 13 مارچ…
مزید پڑھیں »









