بین الاقوامی خبریں
-
ہوا کو بجلی میں تبدیل کرنے کا منصوبہ جو کرہ ارض کا مستقبل بدل سکتا ہے
سڈنی،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی Monash University کے محققین نے ہوا کو توانائی میں تبدیل کرنے کے قابل ایک انزائم دریافت کیا ہے، جس سے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے آلات کی ترقی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔محققین نے تحقیق کے دوران نتیجہ اخذ کیا کہ مٹی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کو پے در پے تکلیف دہ ضربیں لگ رہی ہیں: عبرانی میڈیا
مقبوضہ بیت المقدس،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی سے ڈرامائی انداز میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان پرعبرانی میڈیا اور اسرائیل کے سیاسی حلقے چراغ پا ہیں۔سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان صہیونی ریاست پر بجلی بن کر گرا…
مزید پڑھیں » -
چین میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں شروع
بیجنگ ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن جیسے حالات بن رہے ہیں۔ اس کے لیے تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چین میں کووڈ کے معاملوں میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے، یعنی لاک ڈاؤن کی تیاریاں کورونا کی وجہ سے نہیں…
مزید پڑھیں » -
غیر قانونی کالونیوں پر یوگی حکومت سخت، جلد ہو گی کارروائی
لکھنؤ ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کی یوگی حکومت ریاست میں غیر قانونی تعمیرات پر سخت کارروائی عمل میں لانے جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے مافیا کے ذریعہ کی گئی تمام غیر قانونی تعمیرات کو بلڈوزر سے منہدم کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں مختلف ترقیاتی حکام سے مشاورت…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب – ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحالی کا معاہدہ طے
بیجنگ ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بیجنگ میں جاری ایک مشترکہ بیان کے مطابق سعودی عرب اور ایران نے سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے اور دونوں ممالک کے سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ تینوں ممالک کا یہ بیان سرکاری سعودی پریس ایجنسی نے جاری کیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں…
مزید پڑھیں » -
آسکر ایوارڈز: 60 سال میں پہلی مرتبہ قالین کا سرخ رنگ تبدیل
نیویار ک ، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گزشتہ برسوں میں آسکر کے بارے میں بہت کچھ بدل گیا ہے لیکن گزشتہ چھ دہائیوں میں ایک چیز جو نہیں بدلی وہ سرخ قالین تھا۔یہ قالین اگرچہ تبدیل ہوتا رہتا تاہم اس کا رنگ سرخ ہی رہتا تھا۔تاہم بدھ کو ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر…
مزید پڑھیں » -
مفرور سیسیلین مافیا کے ڈان کو بہن نے 30 سال تک پولیس سے کیسے بچایا؟
روم؍لندن ، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اٹلی کے شہر سسلی کی مافیا سے متعلق بہت سی کہانیاں مشہور ہیں اور ان کے طرز زندگی پر ہالی وڈ کی فلمیں بھی بن چکی ہیں۔ ان فلموں میں مافیا فیملیز کی خواتین کو ایک مخصوص انداز میں دکھایا گیا ہے جس میں ان کا کردار…
مزید پڑھیں » -
صدر شی جن پنگ کے قریبی ساتھی لی کیانگ وزیراعظم منتخب
بیجنگ ، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چینی صدر شی جن پنگ کے سب سے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے ایک لی کیانگ Li Qiang نے وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا جس سے ملک کی اعلیٰ قیادت پر شی جن پنگ کا اثر و رسوخ مزید مضبوط ہوگیا۔خبررساں ادارے اے ایف پی کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے گوانتانامو حراستی سینٹر میں قید سعودی انجینئر 21 سال بعد رہا
ریاض، 10مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ نے گوانتانامو بے میں واقع اپنے بدنام زمانہ حراستی مرکز سے ایک سعودی انجینئر کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔امریکی حکام نے اس سعودی شہری کو 11 ستمبر 2001 کو القاعدہ کے حملوں کے مشتبہ ملزم کے طور پر دو دہائی قبل گرفتار کیا تھا لیکن اس…
مزید پڑھیں » -
تباہ کن زلزلے کا خوف، استنبول کے شہری ہجرت کرنے لگے
استنبول، 10مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ کے شہر استنبول میں تباہ کن زلزلے کے امکان کے حوالے سے بار بار کی پیش گوئیوں اور امکانات نے شہر کے مکینوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔ 16 ملین کی آبادی کے ساتھ استنبول ترکیہ کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ لوگوں میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے…
مزید پڑھیں »









