بین الاقوامی خبریں
-
امارات ایئرپورٹ پرمنفرد روبوٹک سسٹم متعارف
دبئی، 10مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امارات ایئرلائنز نے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلیے اپنی نوعیت کا پہلا ’روبوٹک‘ نظام متعارف کردیا ہے۔امارات الیوم اخبارکیمطابق ربوٹک سسٹم دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمنل نمبر3 پرتجرباتی طورپرمتعارف کرایا گیا ہے۔امارات ایئرکے سی ای او آپریشنز عادل الرضا نے بتایا کہ روبوٹک…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے 2000 کلومیٹر دور کیوں لے جا رہا ہے؟
جکارتہ ، 10مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے دو ہزار کلومیٹر دور ایک جزیرے میں منتقل کررہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے پر آباد ہونے والا یہ نیا شہر سرسبز و شاداب ہوگا اور اس میں ماحولیاتی تحفظ کو مرکزی اہمیت دی جائے گی۔انڈونیشیا کے حکام کا…
مزید پڑھیں » -
صدر شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب
بیجنگ، 10مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کے صدر شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ کمیونسٹ چین کے بانی ماؤزے تنگ کے بعد صدر شی Xi Jinping کو ملکی تاریخ کا سب سے طاقت ور حکمراں سمجھا جاتا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی نیشنل پیپلز…
مزید پڑھیں » -
خلیجی ممالک میں مقیم مسلمانوں کو سیاحتی ویزے پرعمرہ کی سعادت کی اجازت
دبئی ، 10مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے باشندوں کو سیاحت کے ویزے دینے کے لیے مخصوص پیشوں کی شرط کو منسوخ کر دیا ہے۔الخطیب کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
جرمنی کے ایک چرچ میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک
برلن، 10مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ میں جمعرات کو مسیحی گروپ یہوواہ وٹنس کے ایک چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں مبینہ حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ترجمان ہولکر وہرن نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ جرمنی کے دوسرے بڑے شہر کے گروس…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:رونالڈو کی بیٹیاں عربی بولنے لگی ہیں-
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کے بچے سعودی عرب میں اپنا وقت ضائع نہیں کر رہے ہیں جہاں انہوں نے عربی سیکھنا اور بولنا شروع کر دیا ہے۔سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر میں شامل ہونے اور اپنے خاندان کے ساتھ سعودی عرب میں آباد ہونے…
مزید پڑھیں » -
ایک ویڈیو نے مراکش کو ہلا کر رکھ دیا۔خاتون نے اسپتال کے پارک میں بچے کو جنم دیا۔ ویڈیو وائرل
اليوسفية :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مراکش میں اسپتال کے طبی عملے کی جانب سے بچے کو جنم دینے کےلیے خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار کے بعد حاملہ خاتون نے عوامی مقام پر اسپتال کے پارک میں بچے کو جنم دیا۔ اس واقعے کے سامنے آنے کے بعد عوام میں شدید…
مزید پڑھیں » -
خلائی اسٹیشن سے حاکم دبئی کو اماراتی خلاباز سلطان النیادی کا ویڈیو کال
دبئی 9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی نے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچنے کے صرف 4 دن بعد ویڈیو کال پر بات کرکے تاریخ رقم کردی۔اس سے قبل شیخ محمد اس ویڈیو کال کے لیے دبئی کے محمد بن…
مزید پڑھیں » -
لاہور میں ہنگامہ آرائی، عمران خان کیخلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج
لاہور 9مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لاہور پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان سمیت مرکزی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جس میں دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔خبر کے مطابق پولیس نے بدھ کو لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت سڑکوں کو…
مزید پڑھیں » -
امریکہ، چین میں تناؤ ،اس بار کوئی ہاٹ لائن نہیں اور یہ پریشان کن ہے
نیویارک،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ اور چین کا خیال تھا کہ ان کے تعلقات کو بہتر کرنے کی ایک موہوم سی امید باقی ہے لیکن اب وہ بھی دم توڑ گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دونوں ممالک میں کم ہوتے تناؤ میں امریکہ کی جانب سے چینی جاسوس…
مزید پڑھیں »









