بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین کے دو شہروں پر روسی میزائل حملے، اہم تنصیبات اور عمارتیں نشانے پر
کیف؍لندن 9مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے تازہ حملوں میں مشرقی خارکیف اور جنوبی اوڈیسا کو نشانہ بنایا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق خارکیف کے گورنر اولِگ سینیگبوف نے کہا ہے کہ ’دشمن نے شہر اور آس پاس کے علاقے پر 15 حملے کیے…
مزید پڑھیں » -
ایران: طالبات کو زہر دینے کا واقعہ، تڑپتی ہوئی لڑکیوں کی ویڈیو وائرل
تہران، 8مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں طالبات کو زہر دینے کے واقعات کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن میں بچیوں کو خوفزدہ انداز میں اسکول سے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔نیوز کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹر پرھام قبادی…
مزید پڑھیں » -
ہسپانوی مرد کوسابق بیوی کو25 سال تک گھریلو کام کے عوض 2 لاکھ یورو ادا کرنے کاحکم
بارسلونا، 8مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسپین میں ایک عدالت نے ایک شخص کواپنی سابقہ اہلیہ کو 25 سال تک بلامعاوضہ کیے گئے گھریلو کام کی اْجرت اداکرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے گھریلوکام کاج کے معاوضے کی یہ رقم 2 لاکھ یورو(2لاکھ 18 ہزار300 ڈالر) مقررکی ہے۔اسپین کے علاقے جنوبی اندلس کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: آٹھ مہینے سے گمشدہ شوہر کی نعش گھر سے ہی برآمد
نیویارک، 8مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست الی نوائے میں ایک گھر سے خاتون کو اپنے شوہر کی گمشدگی کے آٹھ ماہ بعد ان کی نعش گھر کے خفیہ خانے سے ہی مل گئی ہے۔53 برس کے رچرڈ مئیج کا آخری بار اہلیہ جینیفر مئیج سے 27 اپریل 2022 کورابطہ ہوا تھا۔…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: رمضان میں بینکوں کے اوقاتِ کارمیں کمی،عید کی تعطیلات کا اعلان
الریاض، 8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے مرکزی بینک (ساما) نے ماہ رمضان میں بینکوں کے اوقاتِ کار میں کمی اور عیدالفطر اور عیدالاضحی کی تعطیلات کی تاریخوں میں کا اعلان کیا ہے۔رمضان المبارک کا آغازہرسال اسلامی کیلنڈرکی بنیاد پر تبدیل ہوتا ہے،جو 12 قمری مہینوں پر مشتمل ہے۔اس میں مجموعی طورپر354…
مزید پڑھیں » -
یمن کے اِب گورنری میں ٹینکر الٹنے سے سڑک ’شہد‘سے بھرگئی
صنعاء ، 8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یمن کی اِب گورنری میں ایک شاہراہ عام پر ایک آئل ٹینکر کے الٹنے سے سڑک شہد کی طرح کے مادے سے بھر گئی۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے جس پر صارفین کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا…
مزید پڑھیں » -
نیویارک سے شروع ہونے والی خواتین کی تحریک جو عالمی دن میں بدلی
نیویارک، 8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے شہر نیویارک سے سنہ 1909 میں شروع ہونے والا ’خواتین کا قومی دن‘ آج دنیا بھر میں عالمی دن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔تاریخی حقائق پر مبنی ویب سائٹ ہسٹری ڈاٹ کام کے مطابق 28 فروری کو جب نیویارک میں خواتین کا قومی دن…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں آتشزدگی، 12 ہزار افراد بے گھر
ڈھاکہ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں آگ لگنے سے 2 ہزار سے زائد کیمپ جل کر خاکستر ہوگئے اور تقریباً 12 ہزار لوگ بے گھر ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کمشنر میزان الرحمٰن نے بتایا کہ دنیا کی سب…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ، 6 افراد بلاک
ڈھاکہ،5مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش کے چٹاگانگ میں سیتا کنڈا سب ڈسٹرکٹ کے قدم رسول علاقے میں آکسیجن پلانٹ میں دھماکے سے کم از کم چھ افراد بلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے سیتا کنڈا پولیس اسٹیشن کے آفیسر انچارج توفجیل احمد نے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: کم سن لڑکوں کے ساتھ بدفعلی اور قتل کے مجرم کا سر قلم
ریاض،5مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں ہفتے کے روز دو مجرموں کے کم سن لڑکوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں سر قلم کردیئے گئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ساحلی شہر جدہ میں کم سن لڑکوں کو اغوا کرنے اور اوران سے…
مزید پڑھیں »









