بین الاقوامی خبریں
-
رمضان کی آمد پر لندن کا مشہور علاقہ پہلی بار روشنیوں سے منور
لندن ، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لندن کے ویسٹ اینڈ کو تاریخ میں پہلی بار رمضان المبارک کا مقدس مہینہ منانے کے لیے سجایا گیا ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت کے مشہور ضلع کو ہلال کے چاندوں اور ستاروں کی شکل میں فانوس لالٹینوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے، جس…
مزید پڑھیں » -
قبطی بچے کو جائیداد کی خاطر مسلمان بنانے کا معاملہ، جامعہ الازھر نے کیا فیصلہ دیا؟
قاہرہ ، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں ایک بچہ وراثت کی خاطر مسلمان ہوگیا، اس بچے ’’شنودہ‘‘ کے معاملے پر ملک بھر میں بحث جاری تھی۔ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ پیدا ہوگیا۔ علما کرام کی آرا میں اختلاف پیدا ہوگیا لیکن جامعہ الازھر نے مداخلت کرکے اب اس مسئلہ کو حل کردیا ہے۔جامعہ…
مزید پڑھیں » -
عمران خان نے اپنے خلاف مقدمات کو سیاسی محرکات پر مبنی قرار دے کر مسترد کردیا
اسلام آباد، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے العربیہ کو ایک خصوصی انٹرویو میں اپنے خلاف دائرمقدمات کو سیاسی محرکات پر مبنی الزامات قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد انھیں انتخابی دوڑ سے باہر رکھنا…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: پاکستانی نمازی کو آگ لگانے کے شبہ میں سوڈانی شہری گرفتار
لندن، 23مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ میں پیر کے روز پاکستانی محمد ریاض کو مسجد سے گھر آتے ہوئے راستے میں ایک شخص نے آگ لگا دی تھی۔ ریاض ایجبسٹن کی ایک مسجد سے نکلے اور واپس اپنے قریبی گھر کی طرف جا رے تھے کہ ان جیسے ہی ایک راہگیر نے انہیں…
مزید پڑھیں » -
جمعے کے دن سے خرقہ مبارک کو زیارت کیلئے کھول دیا جائے گا
استنبول، 21مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) رحمت دو عالم نبی مکرم پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا خرقہ مبارک 24 مارچ بروز جمعہ سے زیارت کے لئے کھول دیا جائے گا۔یہ خرقہ شریف حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیر التابعین، عاشق رسول اور تاجدار اقلیمِ محبت حضرت…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کیں
لندن، 21مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں مظاہروں کے دوران انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے پس منظر میں یہ نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ یورپی یونین نے یوکرین کو دو ارب یورو کی مالیت کا گولہ بارود فراہم کرنے کے ایک منصوبے کو بھی منظور کر لیا۔یورپی یونین کے…
مزید پڑھیں » -
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری کا اندیشہ، احتجاج کی کال دے دی
نیویارک، 21مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump کے خلاف منگل کو ایک کیس میں فردِ جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے جب کہ سابق صدر نے اپنے حامیوں کو فردِ جرم کی صورتِ میں احتجاج کی ہدایت کی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مین ہٹن…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیر کے نسل پرستانہ بیانات کے بعد نیتن یاھو سے امریکہ کی ناراضی
واشنگٹن، 21مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنی حکومت کے قیام کے تین ماہ بعد ہی اپنی غلطیوں اور لغزشوں کا ایک پلندہ جمع کرلیا ہے۔ حکومت کی تازہ ترین غلطیوں میں سے ایک اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کے نسل پرستانہ بیانات ہیں۔ ان…
مزید پڑھیں » -
دبئی : اجازت نامہ کے بغیرافطار تقسیم کرنے پر27 ہزارڈالرکا ہوگا جرمانہ
دبئی، 21مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دبئی کے جو رہائشی اس سال رمضان کے دوران میں افطارکا کھانا تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،انھیں مشورہ دیاگیا ہے کہ وہ ایک لاکھ درہم (27,227 ڈالر) کے بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے پیشگی اجازت نامہ حاصل کریں۔دبئی میں محکمہ برائے اسلامی امور اورخیراتی سرگرمیاں نے…
مزید پڑھیں » -
مراکش میں کھدائیوں سے یہودیوں کی ہجرت کے آثار کی دریافت
رباط، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مراکش اور اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ مراکش کے آقا معبد میں ایک عبادت گاہ کے قلب میں کھدائی کر رہے ہیں۔ اس کھدائی کا مقصد زمین یہودیوں کی ہزاروں سال قبل مراکش کی طرف نقل مکانی کا پتا چلانا ہے۔غیر معمولی کھدائی کا آغاز مراکش کے نخلستانوں…
مزید پڑھیں »









