بین الاقوامی خبریں
-
خون آلود آرٹ ورک کی لندن میں نمائش شہزادہ ہیری کے افغان جنگ میں کردار کے خلاف احتجاج
لندن ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ کے شہزادہ ہیری کے افغانستان میں 25 طالبان کو مارنے کے بیان پر احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے روسی فنکار چار افغانوں کے خون سے بھیگے برطانوی شاہی خاندان کے قومی نشان کی لندن کے ایک چرچ میں نمائش کریں گے۔نیوز کے مطابق شہزادہ ہیری…
مزید پڑھیں » -
’مصحف الحرمین ایپ‘ کیا ہے اور زائرین حرم مکی اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
ریاض،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی تکنیکی امور ڈیجیٹل تبدیلیوں اور مصنوعی ذہانت کے امور کی ذمہ دار ایجنسی نے مصحف الحرمين ایپلی کیشن کے ذریعے زائرین کو ایک نئی سہولت دی ہے۔ اس سروس کے ذریعے قرآن کریم کی حفص عن عاصم روایت کے مطابق ہائی ریزولیشن ڈیجیٹل نسخے…
مزید پڑھیں » -
نماز و افطار کے اوقات میں حرم نبوی میں بھیڑ کی نشاندہی کرنے کیلئے تکنیکی سروس دستیاب
ریاض،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی کی ایجنسی نے مسجد نبوی اور اس کے صحنوں میں نمازیوں کو ہجوم کی حالت سے آگاہ کرنے کے لیے تکنیکی سروس کی دستیابی کا اعلان کیا۔ تاکہ نماز اور افطار کے اوقات میں آنے والے مسجد…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کی مہنگی ترین 205 سالہ حویلی، جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر
لندن ،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کی سب سے قیمتی حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے۔29000 مربع فٹ پر محیط اس کا نام ’دی ہوم the Holme‘ ہے جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے اور اسے ’ریجنٹ پارک کا وائٹ ہاؤس Regent’s Park white…
مزید پڑھیں » -
پوٹن کو گرفتار کرنے کا مطلب ہوگا اعلان جنگ: سابق روسی صدر
ماسکو،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق روسی صدر دمتری میدیدیف Dmitry Medvedev نے متنبہ کیا کہ پوٹن کو بیرون ملک گرفتار کرنے کی کوشش کو اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔ اور مثال کے طورپر اگر جرمنی میں انہیں گرفتار کیا گیا تو جرمن پارلیمان روسی میزائلوں کے نشانے پر ہو گا۔بین الاقوامی فوجداری عدالت…
مزید پڑھیں » -
حراستی کیمپوں میں تشدد، اویغور امریکی قانون سازوں کی توجہ کا مرکز
نیویارک،24مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنکیانگ کی دو خواتین جنہوں نے اویغوروں کے لیے چین کے ’Reeducation‘ کیمپوں میں زندگی کا کچھ حصہ گزارا، نے امریکی قانون سازوں کو قید، نگرانی، عصمت دری اور تشدد کے بارے میں بتایا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کی چین کے…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر بائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ
واشنگٹن ،24مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کینیڈا کے اپنے پہلے صدارتی دورے میں وزیر اعظم ٹروڈو کے ساتھ متعدد اہم موضوعات پر گفتگو کریں گے۔ ان میں قومی سلامتی کے خدشات، آب وہوا کی تبدیلی ، تجارت ، مائیگریشن ، یوکرین میں تنازعہ…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ پر فرد جرم کی خوشی سے رقص کروں گی: پورن اسٹار سٹورمی
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور مخالفین دونوں مین ہٹن فوجداری عدالت کے فیصلے کے منتظر ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ مین ہٹن کی فوج داری عدالت ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عاید کر سکتی ہے۔ایسے میں ایک سابقہ پورن سٹار کے ٹرمپ کے…
مزید پڑھیں » -
رمضان 2023:دنیا بھر میں سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کہاں کہاں ہوگا؟
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا بھر میں 1.9 بلین سے زائد مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات 10 سے 18 گھنٹے تک ہوں گے۔روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے…
مزید پڑھیں » -
پہلی شب رمضان، حرم مکی میں بھرپور تیاریوں کے ساتھ نماز تراویح ادا
ریاض، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سلامتی سے بھرپور روحانی ماحول میں اور تمام سرکاری اور نجی شعبوں کی جانب سے وسیع تیاریوں کے درمیان رمضان المبارک کی پہلی رات مسجد حرام میں نماز تراویح ادا کی گئی۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اللہ کے کلام کی سماعتوں سے لوگوں پر رقت…
مزید پڑھیں »









