بین الاقوامی خبریں
-
جرمنی: مسلمان خواتین نے حجاب کا مقدمہ جیت لیا، معلمات کو حجاب کی اجازت
برلن ، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جرمن حکام نے تصدیق کی ہے کہ برلن میں مسلمان معلمات کو حجاب پہننے کی اجازت دی جائے گی کیونکہ انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر مقدمے میں ریاست کو شکست دیتے ہوئے حجاب پہننے کا مقدمہ جیت لیا ہے۔برلن کی وزارت تعلیم نے اسکول…
مزید پڑھیں » -
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ؟ ترکیہ میں زلزلے کے 49 دن بعد ملبے سے بلی زندہ بازیاب
انقرہ، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کل بدھ کو ترکیہ کے کہرامان مرعش میں ملبہ ہٹانے کے لیے کام کرنے والی امدادی ٹیموں نے 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے 49 دن بعد ایک بلی کوزندہ نکال لیا۔ اس زلزلے میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن…
مزید پڑھیں » -
کبھی نظریں ہٹا بھی لیا کریں،موبائل کے موجد کا صارفین کو مشورہ
نیویارک ، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 50 سال قبل موبائل فون ایجاد کرنے والے سائنسدان مارٹن کوپر Martin Cooper نے مشورہ دیا ہے کہ ’صارفین ہر وقت موبائل کی اسکرین کو ہی دیکھتے رہتے ہیں، کبھی نظریں ہٹا بھی لیا کریں۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے ساتھ انٹرویو میں 94 سالہ امریکی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان کے لیے کئی غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں بند ہونے کا خدشہ
اسلام آباد، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی ایئرلائنز کی تجارتی ایسوسی ایشن ،انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے بدھ کے روز معاشی بحران کا شکار پاکستان کو خبردار کیا کہ نقد ادائیگیوں میں مسلسل رکاوٹ کی وجہ سے غیر ملکی ایئرلائنز ان کے ملک میں اپنا آپریشن بند کر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے جاسوس سیٹ لائٹ لانچ کردیا، ویڈیو جاری
مقبوضہ بیت المقدس، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے ایک جاسوسی سیٹ لائٹ ’اوفیک 13‘‘ “Ofek-13” لانچ کردیا۔ یہ سیٹ لائٹ فوج کے "9900” انٹیلی جنس ڈویژن کے زیر انتظام چلنے والے اوفیک سیٹ لائٹ کے بیڑے میں شامل ہو گیا۔ سیٹ لائٹ کا اوسط وزن لگ بھگ 300 کلوگرام ہے۔ اس کے…
مزید پڑھیں » -
ٹی وی شو کے دوران سانپ نے میزبان کو ڈس لیا
قاہرہ ، 29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اس سال ماہ رمضان میں مصری ٹی وی میزبان رامز جلال کے ’ایم بی سی مصر‘ پر دکھائے جانے والے پروگرام رامز نیور اینڈ کی چھٹی قسط میں سانپ کے ڈسنے کے عمل کی تفصیلات بیان کی گئیں جس کا انہیں پروگرام کی شوٹنگ کے دوران…
مزید پڑھیں » -
خاتون نے 959 بار کوشش کی،ہمت نہ ہاری آخر کار لائسنس لے ہی لیا
سیول ، 29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنہ 2005 میں جنوبی کوریا South Korea سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون تب خبروں کی زینت بنیں جب ان کی غیر معمولی کہانی نے سب کو حیران کر دیا۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق چا سا سون Cha Sa-Soon نامی خاتون کئی سو مرتبہ ناکام ہونے…
مزید پڑھیں » -
مصر:دورِ فراعنہ کے قدیم مندرمیں مینڈھوں، دنبوں کے 2000 سر دریافت
قاہرۃ، 27مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر میں ماہرین آثارِقدیمہ نے فرعون رامسیس دوم کے مندر میں 2000 سے زیادہ مینڈھوں، دنبوں اور بھیڑوں کے سر دریافت کیے ہیں۔قدیم دور میں ان کا اس مندر میں چڑھاوا چڑھایا گیا تھا۔نیویارک یونیورسٹی کے ماہرینِ آثارِقدیمہ کی ایک ٹیم نے مصر کے جنوب میں مندروں اور…
مزید پڑھیں » -
لندن کے وکٹوریا میوزیم میں سینکڑوں لوگوں کیلئے اوپن افطار کا اہتمام
لندن ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لندن کے وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم میں ’اوپن افطار‘ کی تقریب میں 500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔نیوز کے مطابق ’رمضان ٹینٹ پراجیکٹ‘ نامی خیراتی ادارے نے وکٹوریا میوزیم میں روزہ داروں کے لیے ’اوپن افطار‘ پروگرام کا انعقاد کیا۔ادارے کی جانب سے جاری بیان…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور جی سی سی کی قرآن کی بے حرمتی کے بعد بڑھتے اسلاموفوبیا پر تشویش
ریاض، 27مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب نے جمعے کو ڈنمارک میں اسلاموفوبک انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن مجید کے نسخے کی بے حرمتی اور ترکیہ کے پرچم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے۔نیوز کے مطابق مملکت سمیت اْردن، کویت اور قطر نے انتہا پسندوں کی کارروائیوں کے خلاف آواز…
مزید پڑھیں »









