بین الاقوامی خبریں
-
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، مسجد حرام میں 15 لاکھ افراد نے نماز اد ا کی
ریاض ،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ماہ صیام کے دوسرے جمعہ مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا اور لگ بھگ ڈیڑھ ملین افراد نے مسجد حرام میں ایمان کے حفاظت اور صحت مند عقیدت والے ماحول میں نماز جمعہ ادا کی۔ حرم کی راہداریوں اور ہالز اور…
مزید پڑھیں » -
شام کے دارالحکومت دمشق پر 24 گھنٹوں میں دوسری بار اسرائیلی بمباری
دمشق، 31مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی’سانا‘ کے مطابق آج جمعے کی صبح دمشق کے جنوب مغرب میں واقع مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔شامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حملے اسرائیلی فوج نے کیے ہیں جو چوبیس گھنٹے میں اپنی نوعیت کا دوسرا فضائی حملہ ہے۔24…
مزید پڑھیں » -
چلی: پہلی بار انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص
لندن ، 31مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوبی افریقی ملک چلی میں پہلی بار انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقی ملک چلی میں پہلی بار انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق برڈ فلو کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے ایران کے اثاثے منجمد کرکے معاہدے کی خلاف ورزی کی،معاوضہ اداکرنیکاحکم
لندن ، 31مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ امریکہ نے کچھ ایرانی اثاثے منجمد کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔اس نے امریکا کو ایران کواس کا ہرجانہ (معاوضہ) ادا کرنے کا حکم دیا ہے، جس کی رقم…
مزید پڑھیں » -
پورن اسٹار کو رقم کی خفیہ ادائیگی، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد
واشنگٹن، 31مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک میں ایک گرینڈ جیوری نے پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز Stormy Daniels کو مبینہ طور پر خاموش رہنے کے لیے خفیہ طور پر رقم کی ادائیگی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ بھی مستثنیٰ نہیں، ماضی میں امریکی قیدی صدارت کی دوڑ میں شامل رہ چکا ہے
نیویارک، 31مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق امریکی صدر ٹرمپ کو مین ہٹن میں جیوری کی طرف سے ان کے خلاف لگائے گئے الزامات میں فرد جرم لگا دی گئی تاہم یہ یہ فرد جرم بھی ٹرمپ کو امریکی صدر کے لیے الیکشن لڑنے سے نہیں روکے گی۔ وہ اس کے باوجود 2024 کا…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام میں معذور افراد کی خدمت کے لیے ہالز مختص کردیئے گئے
ریاض، 31مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’’عموی صدارت برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی‘‘ نے مسجد حرام میں معذور افراد اور معمر خواتین کے لیے مسجد میں متعدد ہالز مختص کردیے ہیں۔ ان ہالز اور نماز کے مقامات میں سماجی، رضاکارانہ اور انسانی خدمات کے لیے خواتین کی امدادی ایجنسی مختلف افراد کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کی توکلنا ایپ سے قبلہ کی درست سمت معلوم کیجیے
ریاض، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کی ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت اتھارٹی (سدایا) کی تیارکردہ توکلنا Tawakkalna سروسز ایپ نے قبلہ (کعب اللہ)کی سمت (جس سمت میں مسلمانوں کو نماز پڑھنی چاہیے) کی خصوصیت سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ متعارف کرایا ہے۔اس فیچر سے مستفید ہونے والوں کو کسی بھی وقت…
مزید پڑھیں » -
حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا
لندن، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حمزہ یوسف Humza Yousaf نے اسکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ وہ مغربی یورپ میں حکومت کے پہلے مسلمان سربراہ بن گئے، لیکن ان کی پارٹی کے اندر اختلافات بھی موجود ہیں۔37 سالہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے سب سے کم عمر رہ…
مزید پڑھیں »









