بین الاقوامی خبریں
-
حرم نبوی کے قالینوں کی اسمارٹ ٹکنالوجی کے ذریعے خصوصی دیکھ بھال کیسے کی جاتی؟
ریاض،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین کی حکومت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصی توجہ دیتی ہے۔ مسجد میں پوری احتیاط کے ساتھ نمازیوں اور زائرین کی خدمت کی جاتی۔ اس بات کا خیال رکھا جاتا کہ آنے والوں کو پرسکون انداز میں عبادات کا موقع ملے…
مزید پڑھیں » -
میکسیکو میں غبارے کو آگ لگ گئی، سوار دو افراد ہلاک
نیویارک،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والے ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے۔ میکسیکو میں ایک غبارے کو آگ لگ گئی۔ غبارے پر دو افراد سوار تھے۔ ویڈیو میں زمین سے 200 میٹر بلندی پر اڑتے ہوئے غبارے کو آگ لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔ واقعہ وسطی میکسیکو…
مزید پڑھیں » -
العلا کی تاریخی مسجد ’’العظام‘‘جہاں قبلہ کی سمت ہڈیوں کی مدد سے متعین ہوئی
ریاض ،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منصوبے کے تحت العلا کی تاریخی مسجد العظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ شہزاد محمد بن سلمان مملکت بھر میں تاریخی مساجد کی اصلاح و مرمت، تعمیر، تزئین و آرائش کے ایک منصوبے کو عملی جامہ…
مزید پڑھیں » -
بغداد میں دن رات میں تبدیل ، عراق میں موسمیاتی تبدیلی کی خوفناک صورتحال
بغداد،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراق میں ایک ہی وقت میں دن اور رات اکٹھے نظر آنے لگے۔ بغداد میں ریت کا ایک بڑا طوفان آگیا۔ یہ اس سال کا پہلا طوفان تھا جس نے دن کو رات میں بدل کر رکھ دیا۔ بغداد کو نارنجی رنگ کے ایک بڑے بادل میں ڈھانپ…
مزید پڑھیں » -
مصری خاتون امریکہ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی منظوری حاصل کرلی
نیویارک،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصری نژاد امریکی کاروباری اور سرگرم کارکن رنا عبد الحمید Rana Abdel Hamid نے اعلان کیا کہ انہوں نے امریکہ کی ریاست نیویارک کے شہر اسٹوریا Astoria میں لاؤڈا اسپیکر کے ذریعہ اذان دینے کی پہلی منظوری حاصل کرلی ہے۔رنا عبد الحمید نے بتایا کہ انہیں یہ خیال…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ میں تراویح اور عشا میں ڈیڑھ لاکھ فلسطینیوں کی شرکت
مقبوضہ بیت المقدس ،یکم اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ماہ صیام دسویں شب تراویح اور عشا کی نماز میں ایک لاکھ 50 ہزار فلسطینی نمازیوں نے نماز تراویح اور رات کی عبادت میں شرکت کی۔بیت المقدس، اندرون فلسطین اور مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں فلسطینی نمازی جمعہ کے روز…
مزید پڑھیں » -
حرم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں روزانہ 400 ٹن آب زمزم تقسیم
ریاض،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حرمین شریفین کی انتظامیہ کی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے امور کی ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں لگ بھگ 400 ٹین آب زم زم فراہم کیا جاتا ہے۔ اس مقدس پانی کی فراہمی کے انتظامات میں…
مزید پڑھیں » -
سوڈان: سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 14 مزدور ہلاک
خرطوم،یکم اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمالی سوڈان میں کان کنی سے متعلق عہدے داروں نے جمعہ کو بتایا کہ سونے کی ایک کان منہدم ہونے سے کم از کم 14 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔سوڈانی معدنی وسائل کی کمپنی نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ یہ ہلاکت خیز واقعہ مصر کی…
مزید پڑھیں » -
فرد جرم کے لیے سابق صدر ٹرمپ کو عدالت میں کیسے پیش کیا جائے گا؟
نیویارک،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ٹرمپ کے اٹارنی جو ٹیکوپینا نے جمعے کے روز ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگلے ہفتے جب ٹرمپ عدالت کے سامنے پیش ہوں گے تو ڈسٹرکٹ اٹارنی اور ٹرمپ کے وکلا صفائی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت انہیں ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔ٹرمپ پر نیویارک…
مزید پڑھیں »








