بین الاقوامی خبریں
-
دُنیا کی مہنگی ترین 205 سالہ حویلی، جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر
لندن ،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کی سب سے قیمتی حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے۔29000 مربع فٹ پر محیط اس کا نام ’دی ہوم the Holme‘ ہے جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے اور اسے ’ریجنٹ پارک کا وائٹ ہاؤس Regent’s Park white…
مزید پڑھیں » -
پوٹن کو گرفتار کرنے کا مطلب ہوگا اعلان جنگ: سابق روسی صدر
ماسکو،24مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق روسی صدر دمتری میدیدیف Dmitry Medvedev نے متنبہ کیا کہ پوٹن کو بیرون ملک گرفتار کرنے کی کوشش کو اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔ اور مثال کے طورپر اگر جرمنی میں انہیں گرفتار کیا گیا تو جرمن پارلیمان روسی میزائلوں کے نشانے پر ہو گا۔بین الاقوامی فوجداری عدالت…
مزید پڑھیں » -
حراستی کیمپوں میں تشدد، اویغور امریکی قانون سازوں کی توجہ کا مرکز
نیویارک،24مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنکیانگ کی دو خواتین جنہوں نے اویغوروں کے لیے چین کے ’Reeducation‘ کیمپوں میں زندگی کا کچھ حصہ گزارا، نے امریکی قانون سازوں کو قید، نگرانی، عصمت دری اور تشدد کے بارے میں بتایا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کی چین کے…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر بائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ
واشنگٹن ،24مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کینیڈا کے اپنے پہلے صدارتی دورے میں وزیر اعظم ٹروڈو کے ساتھ متعدد اہم موضوعات پر گفتگو کریں گے۔ ان میں قومی سلامتی کے خدشات، آب وہوا کی تبدیلی ، تجارت ، مائیگریشن ، یوکرین میں تنازعہ…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ پر فرد جرم کی خوشی سے رقص کروں گی: پورن اسٹار سٹورمی
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور مخالفین دونوں مین ہٹن فوجداری عدالت کے فیصلے کے منتظر ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ مین ہٹن کی فوج داری عدالت ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عاید کر سکتی ہے۔ایسے میں ایک سابقہ پورن سٹار کے ٹرمپ کے…
مزید پڑھیں » -
رمضان 2023:دنیا بھر میں سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کہاں کہاں ہوگا؟
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا بھر میں 1.9 بلین سے زائد مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات 10 سے 18 گھنٹے تک ہوں گے۔روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے…
مزید پڑھیں » -
پہلی شب رمضان، حرم مکی میں بھرپور تیاریوں کے ساتھ نماز تراویح ادا
ریاض، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سلامتی سے بھرپور روحانی ماحول میں اور تمام سرکاری اور نجی شعبوں کی جانب سے وسیع تیاریوں کے درمیان رمضان المبارک کی پہلی رات مسجد حرام میں نماز تراویح ادا کی گئی۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اللہ کے کلام کی سماعتوں سے لوگوں پر رقت…
مزید پڑھیں » -
رمضان کی آمد پر لندن کا مشہور علاقہ پہلی بار روشنیوں سے منور
لندن ، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لندن کے ویسٹ اینڈ کو تاریخ میں پہلی بار رمضان المبارک کا مقدس مہینہ منانے کے لیے سجایا گیا ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت کے مشہور ضلع کو ہلال کے چاندوں اور ستاروں کی شکل میں فانوس لالٹینوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے، جس…
مزید پڑھیں » -
قبطی بچے کو جائیداد کی خاطر مسلمان بنانے کا معاملہ، جامعہ الازھر نے کیا فیصلہ دیا؟
قاہرہ ، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں ایک بچہ وراثت کی خاطر مسلمان ہوگیا، اس بچے ’’شنودہ‘‘ کے معاملے پر ملک بھر میں بحث جاری تھی۔ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ پیدا ہوگیا۔ علما کرام کی آرا میں اختلاف پیدا ہوگیا لیکن جامعہ الازھر نے مداخلت کرکے اب اس مسئلہ کو حل کردیا ہے۔جامعہ…
مزید پڑھیں » -
عمران خان نے اپنے خلاف مقدمات کو سیاسی محرکات پر مبنی قرار دے کر مسترد کردیا
اسلام آباد، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے العربیہ کو ایک خصوصی انٹرویو میں اپنے خلاف دائرمقدمات کو سیاسی محرکات پر مبنی الزامات قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد انھیں انتخابی دوڑ سے باہر رکھنا…
مزید پڑھیں »









