بین الاقوامی خبریں
-
کنجوس ماں باپ بغیرٹکٹ شیرخوار بچے کو ہوائی اڈے پر چھوڑ گئے
مقبوضہ بیت المقدس، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیل میں کنجوس والدین ہوائی اڈے پر اپنے شیرخوار بچے کو ٹکٹ نہ ہونے پر چیک ان کاؤنٹر پر ہی چھوڑ گئے اور خود طیارے پرسوار ہونے کے لیے اپنے اگلے سفر پر روانہ ہوگئے۔یہ واقعہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے…
مزید پڑھیں » -
گھر میں موجود کویتی بچے کے سر میں اندھی گولی آ لگی، لوگوں میں غم و غصہ
کویت سٹی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گھر کے باغیچے میں بچے کے سر میں آوارہ گولی لگنے کے حادثے نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران کویتی گلیوں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شور برپا کردیا ہے۔ واقعہ کی لوگوں نے شدید مذمت کی ہے۔ ایک سیکورٹی ذرائع نے مقامی میڈیا کو…
مزید پڑھیں » -
آزادی ٹاور کے سامنے ناچنے والے نوعمر لڑکے -لڑکی کو 10 سال قید کی سزا
تہران ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایک یادگار کے سامنے ناچنے اور ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے الزام میں ایک نوعمر لڑکے -لڑکی کو، جو آپس میں گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کا رشتہ رکھتے تھے، 10 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
امارات میں سیاحتی اور وزٹ ویزے کی آن لائن توسیع
دبئی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں قومی شناخت، شہریت، کسٹم اور پورٹس سکیورٹی کے وفاقی ادارے نے سیاحتی اور وزٹ ویزوں کی آن لائن توسیع کی سہولت فراہم کی ہے۔الامارات الیوم کے مطابق وفاقی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسمارٹ ایپ اور ادارے کی ویب…
مزید پڑھیں » -
اوآئی سی کا غیرمعمولی اجلاس: یورپ میں قرآن مجید کی شہادت کے اشتعال انگیز واقعات کی مذمت
ریاض ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) نے سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں اپنے صدردفاتر میں اپنی ایگزیکٹوکمیٹی کا ایک کھلا غیرمعمولی اجلاس منعقد کیاہے۔اس میں سویڈن، نیدرلینڈز اور ڈنمارک میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخے جلانے اور اس کی بے حرمتی کے…
مزید پڑھیں » -
چینی سائنسدانوں نے کلوننگ کے ذریعہ 18 ٹن دودھ دینے والی ’سپر گائے‘ بنالی
بیجنگ ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ پیدا کرنے کرنے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کی ہے جو سالانہ 18 ٹن دودھ پیدا کر سکتی ہے۔اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ کے مطابق چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری کے سائنسدانوں نے جانور…
مزید پڑھیں » -
38 بچوں کے باپ 83 سالہ شخص نے دھوم دھام سے 11 ویں شادی رچالی
ریاض، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب کے علاقے تبوک سے تعلق رکھنے والے 83 سالہ علی البلوی Ali Al-Balawi نے دھوم دھام کے ساتھ گیارہویں شادی رچالی۔بزرگ نوشے میاں کی شادی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں نمایاں خبر کے طور پر جگہ پا رہی ہے۔ شادی کے موقعے پر ان…
مزید پڑھیں » -
عالمی ادارہ صحت کے کارکنوں پر جنسی ہراسانی کے الزامات
لندن ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 50 سے زائد ممالک نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اندر جنسی ہراسیت کے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے کے ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں ممالک کی…
مزید پڑھیں » -
چینی معیشت میں زبردست کمی درج، کساد بازاری سے 70 ممالک متاثر ہوسکتے ہیں
لندن ، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین کے قومی شماریات بیورو (این ایس بی) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ملک کی سالانہ جی ڈی پی (جی ڈی پی) کی شرح نمو تین فیصد تک گر گئی ہے۔وہیں یہ پچھلے سال 2022 میں 5.5 فیصد کے تخمینہ ہدف سے بہت کم ہے۔ فنانشل…
مزید پڑھیں » -
جنسی ہراسانی کی شکایت، خواب چھین لیے گئے لیکن وہ رکی نہیں!
لندن، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مالی کی ٹیم سے وابستہ ایک ٹین ایج لڑکی باسکٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی پر مقدمہ کر رہی ہے ،کیوں کہ سابق اہلکاروں کی جانب سے جنسی ہراسانی کے بارے میں رپورٹ کرنے پر یہ عالمی باڈی اسے انتقامی کارروائی سے بچانے میں ناکام رہی۔متاثرہ لڑکی…
مزید پڑھیں »









