بین الاقوامی خبریں
-
دبئی کی تاریخ کا مہنگا ترین سودا، فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت
دبئی، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مہنگا ترین فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت ہوا ہے۔ یہ دبئی کی ریئل سٹیٹ مارکیٹ کی تاریخ میں فلیٹ کا سب سے مہنگا سودا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق فلیٹ دبئی کے Bvlgari Lighthouse بولگری لائٹ ہاؤس ٹاور میں واقع ہے،جسے ’Jumeirah…
مزید پڑھیں » -
شکاگو میں فریزر میں ماں کی نعش چھپانے کا الزام، بیٹی گرفتار
شکاگو، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے شہر شکاگو کی ایک خاتون اپنی والدہ کی نعش کو تقریباً دو سال تک فریزر میں رکھ کر چْھپانے کے الزام میں جیل میں قید ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق 69 سالہ ایوا بریچر جمعرات کو اپنی 96 سالہ ماں کی…
مزید پڑھیں » -
چین کے امیر ترین خاندان دولت لے کر سنگاپور کیوں منتقل ہو رہے ہیں؟
سنگاپور ، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سنگاپور میں گزشتہ کچھ عرصے سے چین کے انتہائی دولت مند خاندان تیزی سے منتقل ہو رہے ہیں۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایشیا کا چھوٹا مگر ترقی یافتہ ملک سنگاپور ان چینی خاندانوں کے لیے پناہ گاہ ثابت ہو رہا ہے جو اپنی دولت کو…
مزید پڑھیں » -
کیا خلاباز سلطان النیادی خلا میں قیام کے دوران روزے رکھیں گے؟
دبئی، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 41 سالہ سلطان النیادی، جنہیں پیار سے خلا کا سلطان کا خطاب دیا گیا ہے، 26 فروری کو ’اسپیس فالکن 9‘ راکٹ پربین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) کے لیے روانہ ہو نگے۔اس سلسلے میں النیادی جب 2 فروری کو دبئی میں پریس کانفرنس کرنے پہنچے تو رپورٹرز نے…
مزید پڑھیں » -
ایئر انڈیا کے طیارے کے انجن میں دوران پرواز لگی آگ، ایمرجنسی لینڈنگ
نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز میں آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انجن میں آگ لگنے کے بعد ابوظہبی ایئرپورٹ پر طیارے کی محفوظ ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔ طیارہ ابوظہبی سے کیرالہ کے کالی کٹ آ رہا تھا۔بتایا جا رہا…
مزید پڑھیں » -
مصر میں 15 ملین پونڈ کا خالص سونے کا عروسی جوڑا
قاہرۃ، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سونے اور ہیروں سے آراستہ عروسی لباس تیار کرنے والی اسپیشلسٹ کمپنی نے فیس بک کے اپنے پیج پر منفرد قیمتی عروسی جوڑے کا اشتہار دے کر پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق کمپنی کے اشتہار میں صارفین کو بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
مسجد الحرام میں ہنگامی سروسز کے لیے500 سول سکیورٹی اہلکار تعینات
ریاض، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)صدارت عامہ برائے امورِ حرمین شریفین کے زیرانتظام سکیورٹی سروس کی طرف سے 500 سول سکیورٹی اہلکار مسجد حرام اور حرم مکی میں امن وامان قائم رکھنے اور ہنگامی منصوبوں پر کام کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔ یہ پانچ سول سکیورٹی اہلکار مسجد حرام میں آنے والے…
مزید پڑھیں » -
عراق میں 2700 برس قبل مسیح کا ریستوران اور 5 ہزار برس پرانا فریج بھی دریافت
بغداد، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) عراقی ماہرین آثار قدیمہ نے 2700 قبل مسیح پرانا ریستوران اور 5 ہزار سال پرانا فریج دریافت کیا ہے۔ سی این این نیوز چینل کے مطابق ماہرین نے تاریخی ریستوران لجش شہر میں تاریخی کھدائی کرکے دریافت کیا ہے۔ یہ ما بین النھرین علاقے میں پرانی سومری سلطنت…
مزید پڑھیں » -
گوانتانامو بے کے حراستی مرکز سے قیدی ماجد خان کی منتقلی
واشنگٹن، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے ایک قیدی ماجد خان کو بیلیز منتقل کیا جا رہا ہے۔ماجد خان نے فروری 2012 میں ملٹری کمیشن کے سامنے قصوروار ہونے کا اعتراف کیا تھا۔plea agreement کے تحت ماجد خان نے امریکی حکومت…
مزید پڑھیں » -
جدہ، ریاض اور مدینہ کے ایئرپورٹس پر مسافروں کو سعودی ویزٹ ویزا ملنا شروع
ریاض، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ چار روز کے مفت عبوری ویزٹ ویزا کی سہولت پر عمل شروع ہوگیا۔ بائی ایئر آنے والے مسافروں نے ویزٹ ویزا سے فائدہ اٹھایا…
مزید پڑھیں »









