بین الاقوامی خبریں
-
مائیک پینس کی رہائش گاہ سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد
واشنگٹن، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس former Vice President Mike Pence کے انڈیانا کے گھر سے گزشتہ ہفتے خفیہ دستاویزات ملی ہیں اور انہوں نے وہ خفیہ دستاویزات ایف بی آئی کے سپرد کردی ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مائیک پینس کے نمائندے نے نیشنل آرکائیوز کو…
مزید پڑھیں » -
قرآن حکیم کی بے حرمتی دہشت گردانہ رُخ اختیارکئے ہے: شہزادہ ترکی الفیصل
ریاض، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کنگ فیصل بورڈ آف ریسرچ اینڈ اسلامک اسٹڈیز کے چیئرمین اور یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹی کے وائس چیئرمین شہزادہ ترکی الفیصل کہا کہ نوبل قرآن کو جلانے کی ہدایت دہشتگردانہ رخ لیے ہوئے ہے اور غیر انسانی فعل ہے۔ انہوں نے منگل کو الاخباریہ چینل سے گفتگو…
مزید پڑھیں » -
55 سال قبل ڈوبنے والی اسرائیلی آبدوز دکار کا معمہ
مقبوضہ بیت المقدس، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مصری ساحل کے قریب اسرائیلی آبدوزدکار کے ڈوبنے کی 55 ویں برسی کے موقع پر، اسرائیلی فوج نے اس کی تلاش کے لیے کی جانے والی کوششوں اور آپریشنز پر مشتمل ایک ڈائری شائع کی ہے۔ جس سے ایک بار پھر یہ سوال اٹھتا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
فرانس نے شام کے جہادی کیمپ سے 15 خواتین اور 32 بچے بلا لئے
پیرس ، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس نے شمال مشرقی شام میں جہادی کیمپوں سے 15 خواتین اور 32 بچوں کو وطن واپس بلا لیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نابالغ بچوں کو متعلقہ…
مزید پڑھیں » -
اثرا کے زیر اہتمام جاری نمائش میں پہلی بار 150 سالہ پرانا غلاف کعبہ بھی موجود
ریاض، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شاہ عبدالعزیز مرکز برائے عالمی ثقافت میں فنون اسلامی و بینالی فن کے 15 شہ پارے نمایاں طور پر موجود ہیں۔ یہ شہ پارے اور آرٹ ورک جدید عصری فنون اور اسلامی فنون کا امتزاج ہیں۔نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالمی ثقافت سے متعلق…
مزید پڑھیں » -
دو مقدس مساجد کے انتظامات سنبھالنے میں شریک 34 خواتین
ریاض، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب خواتین کی توانائی میں سرمایہ کاری جاری رکھے ہوئے ہے۔ خواتین سعودی آبادی کا نصف سے زیادہ حصہ بنتی ہیں اور کئی دہائیوں سے وہ بعض معاشرتی اور ثقافتی پابندیوں کے تحت معاشی امور پر میں بھرپور طریقے سے شریک نہیں تھیں۔ اب سعودی عرب نے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: بہو سے جبری مشقت کے جرم میں تین افراد کو قید کی سزا
نیویارک، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی ریاست ورجینیا میں ایک وفاقی عدالت نے بہو کو 12 سال تک گھریلو مشقت پر مجبور کرنے کے جرم میں پاکستانی خاندان کے تین افراد کو قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔محکمہ انصاف نے ایک نیوز ریلیز میں بتایا کہ عدالت نے 80 سالہ زاہدہ امان Zahida…
مزید پڑھیں » -
کویت میں حاملہ فلپائنی تارک وطن کو زیادتی کے بعد جلانے کے الزام میں مشتبہ لڑکا گرفتار
کویت سٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کویت میں سکیورٹی فورسز نے فلپائنی تارکِ وطن کی عصمت ریزی اور قتل کے الزام میں ایک مشتبہ لڑکے کو گرفتار کرلیا ہے۔کویت کی وزارتِ داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراعلان کیا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں سکیورٹی فورسز اس معاملے کو…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر بائیڈن کی رہائش گاہ سے مزید چھ خفیہ دستاویزات برآمد
نیویارک،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)صدر بائیڈن کی ریاست ڈیلاویئر کی رہائش گاہ سے مزید چھ خفیہ دستاویزات برآ مد ہوئی ہیں ۔ صدر جو بائیڈن کے وکیل کے مطابق امریکی صدر کی رہائش گاہ پر محکمہ انصاف کی جانب سے 12 گھنٹے تلاشی کے دوران یہ دستاویزات ملیں، جنھیں قبضے میں لے لیا گیا…
مزید پڑھیں »








