بین الاقوامی خبریں
-
لاس اینجلس فائرنگ میں 10 افراد کو ہلاک کرنے والے مشتبہ شخص نے اپنی بھی جان لے لی
نیویارک،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں چین کے سالِ نو کے موقع پر 10 افراد کو ہلاک کرنے والے مشتبہ اسلحہ بردار شخص نے خود کو مار دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کو پولیس جب ملزم کو تلاش کر رہی تھی تو اس…
مزید پڑھیں » -
مسجد الحرام میں رواں سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ
ریاض ،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں بارشوں کے بعد ’ٹرفل‘ کا سیزن شروع
تہران،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی عرب کے مختلف علاقوں بالخصوص شمالی علاقوں میں "الفقع” (Truffle) نامی خودرو کھنبی سب سے زیادہ فروخت کی جا رہی ہے۔اس موسم میں ’ٹرفل پلانٹ‘ یا ’ٹرفل‘ جزیرہ نما عرب کے لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز ہوتی ہے۔سعودی شہری اپنی خوراک میںٹرفلز کھانے اور استعمال کرنے کو…
مزید پڑھیں » -
مسلم ممالک متحد ہو کر سویڈن واقعہ کو عالمی سطح پر اُٹھائیں :مولانا طارق جمیل
لاہور،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان کے معروف مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں سویڈن واقعہ کے پیش نظر شدت پسند لیڈر کے ذریعہ عیاذاً باللہ قرآن پاک جلائے جانے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے سخت لفظوں میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سویڈن…
مزید پڑھیں » -
امارات میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کا امکان
دبئی،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ اس سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا۔عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔الامارات الیوم کے مطابق ابراہیم الجروان نے…
مزید پڑھیں » -
یوم جمہوریہ : مصری صدر تقریب کے ہوں گے مہمان خصوصی، 24 کو ہندوستان آمد
نئی دہلی،21جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مصر ی صدر عبدالفتاح السیسی ملک کے 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی ہیں، 24 جنوری کو ہندوستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مصری صدر السیسی 25 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کریں…
مزید پڑھیں » -
پرنس ہیری کی سوانح حیات اسپئیر کی 32 لاکھ کاپیاں پہلے ہفتے میں فروخت
لندن ،21جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)برطانوی شاہی فرائض سے دستبردار ہو کر امریکہ سکونت اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی کتاب اسپئیرکی 32 لاکھ کاپیاں اپنی اشاعت کے پہلے ہفتے میں فروخت ہو چکی ہیں اور امکان ہے کہ وہ اب تک کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی خود نوشت سوانح حیات…
مزید پڑھیں » -
معاملہ عہدہ سے محرومی تک جا سکتا ہے، نیتن یاھو کے لیے مشکل بحران
مقبوضہ بیت المقدس،21جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں اسرائیلی حکومت کے قیام کو چند ہفتے گزر چکے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ کشتی کو باد مخالف کا سامنا ہے اور وہ ڈول رہی ہے۔نئے وزیر اعظم کو اپنے اور وزیر اری دعری کے درمیان جڑے ہوئے تعلقات…
مزید پڑھیں » -
جیسنڈا آرڈرن کے بعد کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم نامزد
Chris Hopkins ویلنگ ٹن،21جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیوزی لینڈ کی خاتون وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جانب سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد لیبر ایم پی کرس ہپکنز کو ملک کے نئے وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نیوزی لینڈ…
مزید پڑھیں » -
امارات: ڈیجیٹل گداگری پر قید و جرمانے کی سزا
دبئی،21جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے ادارے پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل ذرائع کو گداگری میں استعمال کرنے پر 10 ہزار درہم جرمانہ اور 3 ماہ تک قید کی سزا مقرر ہے۔امارات الیوم اخبار کے مطابق محکمہ انسداد گداگری نے گزشتہ دنوں لگژری گاڑی کی مالکہ ایک مالدارعورت…
مزید پڑھیں »









