بین الاقوامی خبریں
-
امارات کے نئے لیبر قانون میں غیرملکی ورکرز منگوانے کی شرائط کیا ہیں؟
دبئی،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ نئے لیبر قانون پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق نئے وفاقی قانون (9) 2022 میں آجروں پر متعدد پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ آجر اور اجیروں کے حقوق و فرائض مقرر کیے گئے ہیں۔ فریقین…
مزید پڑھیں » -
کچھ مختلف کرنے کا وقت ہے، انجلینا جولی نے اقوام متحدہ چھوڑ دیا
Actress Angelina Jolie نیویارک،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مشہور بالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین سے الگ ہو گئی ہیں، وہ 20 سال سے زائد ادارے کے لیے بطور نمائندہ خصوصی خدمات انجام دیتی رہیں۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ اور اداکارہ کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
چین سے جتنا خطرہ آج ہے پہلے کبھی نہیں تھا: جاپانی وزیراعظم
ٹوکیو ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جاپان نے چین کو اپنی سلامتی کے لیے ’سب سے بڑا خطرہ‘ قرار دینے کے بعد اپنی دفاعی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔جاپان کی جانب سے فوجی قوت کے حوالے سے اپنی پالیسی میں یہ تبدیلی کئی دہائیوں بعد سامنے آئی ہے۔خبر…
مزید پڑھیں » -
ہزاروں نایاب مچھلیاں سڑکوں پر جرمنی میں دیوہیکل ایکوریم ٹوٹ گیا،
Berlin aquarium bursts برلن ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جرمنی کے شہر برلن میں ایک دیوہیکل ایکوریم ٹوٹنے سے 10 لاکھ لیٹر پانی اور ہزاروں نایاب مچھلیاں سڑکوں پر پھیل گئیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق واقعہ مِٹے نامی ضلع میں پیش آیا جس کے بعد لوگوں نے ہنگامی نمبر پر اطلاع دی۔رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
سائبر آئرن ڈوم نیا نارملائزیشن پروجیکٹ کیا ہے؟
مقبوضہ بیت المقدس ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایرانی سائبر خطرات اسرائیلی قابض ریاست اور اس کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے ممالک کے لیے تشویش کا باعث ہیں، جس کی وجہ سے وہ ان کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک سائبر اتحاد قائم کر رہے ہیں۔حال ہی میں عبرانی میڈیا نے…
مزید پڑھیں » -
روس کی یوکرین پر میزائلوں کی بارش، بجلی کا نظام پھر معطل
کیف؍لندن ،16دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس نے یوکرین پر میزائل برساتے ہوئے ملک بھر میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد شہری محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے مقامی عہدیداروں کے حوالے سے کہا کہ اکتوبر کے بعد سے روس نے سب…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ میں پھر بم دھماکہ، 8 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی
انقرہ ،16دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنوب مشرقی ترکیہ میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بم حملے میں 8 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اس بم حملے کے بعد کردوں کی اکثریت والے علاقے میں بے امنی اور پر تشدد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے ساتھ مسلح فوجی مزاحمت کے مخالف،مگر ذہن تبدیل بھی کرسکتا ہوں:محمودعباس
دبئی،16دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مسلح فوجی مزاحمت کے خلاف ہیں، لیکن وہ کسی بھی وقت اس بارے میںاپنا ذہن تبدیل‘کرسکتے ہیں۔انھوں نے یہ بات العربیہ سے خصوصی انٹرویو میں کہی ہے۔انھوں نے کہاکہ میں کسی بھی لمحے اپنے ذہن کوتبدیل کرسکتا…
مزید پڑھیں » -
امریکی تاریخ کا ریکارڈ دفاعی بجٹ منظور
واشنگٹن ،16دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سینیٹ نے ریکارڈ 858 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ صدر جو بائیڈن کے تجویز کردہ دفاعی بجٹ سے 45 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ اس میں کچھ رقم یوکرین اور تائیوان کے لیے بھی بطور امداد شامل ہے۔امریکی سینیٹ نے جمعرات کے…
مزید پڑھیں »









