بین الاقوامی خبریں
-
ایک اور کورونا لہر، لاکھوں مریں گے، ماہرین کو اندیشہ
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین نے کوویڈ ۔ 19 کی تحدیدات میں نرمی کئے جانے کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ملک بھر میں دواخانے مریضوں سے بھرنے لگے ہیں۔ وبائی امراض کے ماہر فیگل ۔ ڈینگ جو ہیلت اکنامسٹ بھی ہیں، اُنھوں نے اندیشہ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں خاتون اور اس کے غیرملکی شوہر کو 111 سال قید کی سزا
ریاض، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے اعلان کیا کہ ایک خاتون شہری اور اس کے غیر ملکی شوہرکو مالی فراڈ کی منظم مجرمانہ تشکیل کے الزام میں 111 سال قید اور 28 ملین ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ سعودی عرب کے پبلک پراسکیوشن نے…
مزید پڑھیں » -
اگر روس یوکرین پر جوہری حملہ کرے تو کیا ہو گا؟
لندن، 20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی صدر ولادیمیر پوٹن متعدد مرتبہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دے چکے ہیں جب کہ ایسے میں مغربی ممالک میں یہ بحث جاری ہے کہ ایسی صورت میں کیا ردعمل دکھایا جائے گا۔روسی صدر ولادمیر پوٹن نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ اگ ر…
مزید پڑھیں » -
لیبیا میں داعش کے 17 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی
طرابلس ، 20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لیبیا کی ایک عدالت نے 17 افراد کو بدنام زمانہ دہشت گرد گروپ داعش میں شامل ہونے اور اس کے نام پر مظالم ڈھانے کا مجرم قرار دیتے ہوئے موت کی سزائیں سنا دی ہیں۔ لیبیا میں اسے اپنی نوعیت کا اہم عدالتی فیصلہ قرار دیا جا…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ WhatsApp کے نئے فیچر نے صارفین کی مشکل آسان کردی
WhatsApp نیویارک، 20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے پیغام ڈیلیٹ کرنے کے لیے دیے گئے آپشنز میں صارفین کو ایک اور سہولت فراہم کر دی ہے۔صارفین اگر غلطی سے ڈیلیٹ فار ایوری ون کے بجائے ڈیلیٹ فار می Delete for me کا آپشن استعمال کریں…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کا ٹوئٹر صارفین سے سوال کیا مجھے ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے؟
Elon Musk نیویارک، 19 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ٹوئٹر کے باس ایلون مسک نے پیر کو مائیکروبلاگنگ سائٹ کے صارفین سے پوچھنے کے لیے ایک پول کا آغاز کیا ہے کہ کیا انہیں ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے سبکدوش ہونا چاہیے۔ ایلون مسک نے اپنے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا: کیا مجھے ٹوئٹر…
مزید پڑھیں » -
طالبان رہنما کی وسیع القلبی، والد کے قاتل کو معاف کر دیا
کابل ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) طالبان کے متعلق مغربی میڈیا یہ تاثر پیدا کرتا آیا ہے کہ طالبان خوانخوار اور سخت دل ہوتے ہیں ، لیکن ایک طالبان رہنماگل محمد نے ایک کارنامہ انجام دیا ہے، جس سے مغربی میڈیا میں حیرانی ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کے ایک…
مزید پڑھیں » -
18 سالہ طالبہ اندرا امبیو مس فرانس -2023 بن گئی
پیرس ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانسیسی نوجوان خاتون، اندرا امبیو، جو ایک 18 سالہ کمیونی کیشنز کی طالبہ مس فرانس 2023 بن گئیں۔ اس سال منتظمین نے مقابلہ میں شرکت کرنے والوں کی اہلیت کے معیار میں ترمیم کی تھی جسے اہلیت کے تقاضوں میں قدرے نرمی شمار کیا گیا۔امبیو…
مزید پڑھیں » -
عصمت دری اور ہراسیت: جیلوں میں ایرانی خواتین دونوں کا شکار
Rape and harassment واشنگٹن، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کی جانب سے ایرانی حکومت کی جانب سے اپنے عوام کیخلاف سنگین جرائم خاص طور پر حالیہ مہینوں میں جاری احتجاجی تحریک کے دوران ان جرائم میں اضافے پر ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں ’غیرمطلوب‘ بچے، قتل تو قتل ہے
اسلا م آباد، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان میں غیرمطلوب بچوں کی پیدائش پر انہیں کوڑے کے کسی ڈھیر یا کچرا کنڈی میں پھینکنے کے واقعات تو دیکھنے اور سننے میں آتے رہتے ہے، لیکن کچھ خیراتی ادارے ان بچوں کی زندگی بچانے کا کام انجام دے رہے ہیں۔پاکستان میں غیرمطلوب…
مزید پڑھیں »








