بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ میں سرمائی طوفان، پورا ملک جان لیوا سردی کی زد میں
نیویارک، 23دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ ‘مہلک’ ہونے کے ساتھ ہی امریکہ اور کینیڈا میں تباہی مچا سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے کرسمس کے تہوار کے موقع پر چار ہزار سے بھی زیادہ پروازوں کو اب تک منسوخ کیا جا چکا ہے۔امریکی…
مزید پڑھیں » -
چین ہی نہیں جاپان بھی کورونا سےپریشان۔ پہلی دوسری لہر کے مقابلے تیسری لہر میں زیادہ تباہی ہوئی۔
ٹوکیو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین میں ایک طرف کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے لاکھوں افراد پریشان ہیں تو دوسری جانب چین سے شروع ہونے والا وائرس دیگر ممالک میں بھی تباہی مچا رہا ہے۔ جس میں سب سے پہلے جاپان شامل ہے۔ چین سے آنے والے اس وائرس نے ایسی صورتحال…
مزید پڑھیں » -
چین میں لوگ چیونٹیوں کی طرح مررہے ہیں، یقین نہ آئے تو یہ چونکا دینے والی ویڈیوز دیکھیں۔
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین میں کوویڈ-19 کی پابندیوں میں نرمی کے بعد کورونا کیسز کی تعداد ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہے۔ صحت کے نظام کا بہت برا حال ہے۔ لوگ بٹیروں کی طرح گر رہے ہیں۔ دل دہلا دینے والی چیخوں کے درمیان لوگ چینی حکومت سے مدد کی اپیل کر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ملزم نے کار میں موجود ایک شخص کو زندہ جلا دیا
ریاض، 21دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں ایک کار میں موجود شخص کو آگ لگا کرزندہ جلانے کے واقعے نے عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔دوسری طرف جدہ شہر میں پیش آنے والے اس واقعے میں ملوث ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پرپوسٹ کی…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کا ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑنے کا مشروط اعلان
نیویارک ، 21دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑنے کے لیے شرط رکھ دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا سربراہ رہنے یا عہدہ چھوڑنے سے متعلق ٹوئٹر صارفین کی رائے معلوم کی تو بیشتر نے انہیں عہدہ…
مزید پڑھیں » -
روس سے الحاق کرنے والے چار یوکرینی علاقوں میں صورتحال انتہائی سنگین: صدر پوتن
ماسکو، 21دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس سے الحاق کرنے والے چار یوکرینی علاقوں میں صورتحال ’انتہائی سنگین‘ ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ستمبر میں ریفرنڈم کے بعد صدر پوتن نے چار یوکرینی علاقوں کے روس سے الحاق کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں چین کے مفادات داعش کے نشانے پر کیوں؟
کراچی، 21دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے ایک حالیہ حملے نے سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے پریشان چین کے مسائل میں اضافہ کر دیا ہے۔داعش نے 12 دسمبر کو کابل کے اہم ترین علاقے شارع نو میں قائم دس منزلہ ہوٹل کو نشانہ…
مزید پڑھیں » -
میسی نے ’بشت‘ کو پہن کر مقبول کر دیا، اسٹور پر گاہکوں کا رش
Lionel Messi دبئی ، 21دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتوار کو فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد جب فاتح ٹیم کے کپتان لیونل میسی کو قطر کے امیر نے کالا اور سنہری چوغہ پہنایا تو اس وقت وہاں موجود احمد السلیم شائقین میں کچھ زیادہ ہی پْرجوش دکھائی دیئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
امارات نے گولڈن اقامے کا دائرہ بڑھا دیا، چھ نئی کیٹگریز شامل
دبئی، 21دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات نے گولڈن اقامے میں مزید چھ زمروں کو شامل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق سرکاری ویب سائٹ پر بتایا گیا کہ گولڈن اقامے کی درخواست مزید چھ زمروں والے افراد جلد دے سکیں گے۔ اس حوالے سے جلد اعلان کیا جائے گا۔جن…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین کا داخلہ روکا، امریکہ اور برطانیہ کی مذمت
لندن، 21دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) طالبان حکومت کی وزارت تعلیم نے بتایا ہے کہ اس نے فوری طور پر یونیورسٹیوں میں طالبات کا داخلہ بند کر دیا ہے۔امریکہ اور برطانیہ نے طالبان کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق طالبان کی اعلی تعلیم کی وزارت کے ایک ترجمان…
مزید پڑھیں »








