بین الاقوامی خبریں
-
فرانس میں 18 تا 25 برس عمر کے افراد کے لیے مفت کنڈوم اسکیم
پیرس،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدر ایمانوئل ماکروں نے غیر مطلوبہ حمل پر قابو پانے اور جنسی امراض (ایس ٹی ڈی) کو پھیلنے سے روکنے کے مقصد سے 18سے 25 برس عمر کے افراد کے لیے مفت میں کنڈوم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی صدرایمانوئل ماکروں نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ…
مزید پڑھیں » -
2023 کیلئے چونکا دینے والی پیشین گوئیاں میکرون کا استعفیٰ ، معاشی جنگ، گوشت پر پابندی
لندن، 8دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہمیشہ کی طرح ہر سال کے اختتام پر ساکسو بینک ( SaxoBank) اس مرتبہ بھی اگلے سال کی چونکا دینے والی پیش گوئیاں کردی ہیں۔ اس کی پیش گوئیاں کبھی کبھی سچ بھی ہو جاتی ہیں۔ یہ ساکسو بینک کی باضابطہ پیش گوئیاں نہیں ہیں بلکہ آزادانہ واقعات…
مزید پڑھیں » -
بھوک اور سردی کی دشواریاں بتاتے ہوئے شامی بچی آبدیدہ، دوسروں کو بھی رلادیا
دبئی ، 8دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ’ اے چچا، سردی ہے، سردی اور بھوک، ہر روز ہم اسی طرح سوتے ہیں، جس دن سے ہمارے والد کا انتقال ہوا‘ ان الفاظ کے ساتھ ایک شامی لڑکی نے اپنے حالات کا درد بیان کیا۔ یہ تکلیف اسے بغیر کسی قصورکے پہنچی تھی۔ چند…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد پہلی مرتبہ سرعام سزائے موت
first public execution in afghanistan کابل ، 8دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ سرعام موت کی سزا دی ہے۔برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ کے مطابق سزا پانے والے شخص کی شناخت تاج میر کے نام سے ہوئی ہے۔طالبان حکام کے مطابق تاج میر کو قتل…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا نے بالی بم دھماکوں کے ایک اہم مجرم کو رہا کر دیا
abu bakar ba’asyir indonesia لندن، 8دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمر پاٹیک سن 2002 کے حملوں، جس میں 21 ممالک کے تقریبا 200 افراد ہلاک ہو گئے تھے، کے لیے20 برس قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ آسٹریلیا نے رہائی کے بعد بھی جکارتہ سے ان پر مسلسل نگاہ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔انڈونیشیا نے…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کچھ گھنٹوں کیلئے امیر ترین نہیں رہے تھے
world’s richest person Elon Musk نیویارک، 8دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن کر ایک بار پھر مل گیا۔بین الاقوامی ادارے فوربس نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی نئی فہرست جاری کی، جس کے…
مزید پڑھیں » -
یورپی تسلط ختم، ایک عرب ملک کا پاسپورٹ سب سے طاقتور
United Arab Emirates PASSPORT دبئی، 8دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا میں طاقتور ترین پاسپورٹ پر یورپ کا تسلط ختم ہوگیا اور اب ایک عرب ملک کا پاسپورٹ سب سے طاقتور ہوگیا۔ یہ ملک متحدہ عرب امارات ہے جس کے پاسپورٹ پر بغیر ویزا کے 180 ملکوں کا سفر کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح یو…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: سرکاری ملازمین کی بس بم سے ٹکرا گئی‘ 7 جاں بحق‘ 6 زخمی
کابل، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابل افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں سرکاری ملازمین کی بس سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 6زخمی ہو گئے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان آصف وزیری نے بتایا پٹرولیم ڈائریکٹوریٹ آف حیرتان کے ملازمین…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا:غلط کرایہ وصول کرنے پر اوبر پر 14ملین ڈالرکا جرمانہ
Uber fined سڈنی ، 7دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسٹریلوی عدالت کا کہنا تھا کہ رائڈ شیئرنگ ایپ نے کرایہ کے معاملے میں صارفین کو گمراہ کرکے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ عدالت نے اس کے لیے اوبر ٹیکنالوجیز پر 14ملین امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ایک آسٹریلوی عدالت نے بدھ کے…
مزید پڑھیں » -
امریکی جج نے محمد بن سلمان کے خلاف خاشقجی کا کیس خارج کر دیا
نیویارک، 7دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی حکومت نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق مقدمات میں استثنی کی بات کہی تھی۔ ایک امریکی جج نے کہا کہ ان کے پاس بھی حکومت کے موقف پر تعمیل کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔امریکہ میں چھ…
مزید پڑھیں »








