بین الاقوامی خبریں
-
صحافی ابو عاقلہ قتل: الجزیرہ ٹی وی کا عدالت انصاف سے رجوع ، امریکہ کی مخالفت
دبئی، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الجزیرہ ٹی وی نے اپنی نمائندہ شیریں ابو عاقلہ کی بہیمانہ شہادت کے واقعے سلسلے میں بین الاقوامی عدالت انصاف کو درخواست دی ہے۔ تاکہ رواں سال مئی میں مبینہ طور پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ابو عاقلہ شہادت کے ذمہ دار کرداروں کو سامنے لاتے…
مزید پڑھیں » -
لالچ اور دھوکہ دہی: ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ ثابت
susan hoffinger trump نیویارک ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیویارک کی ایک جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندانی کاروبار کو ٹیکس فراڈ کا قصوروار قرار دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ آرگنائزیشن اور ٹرمپ پے رول کارپوریشن کو تمام معاملات میں ذمہ دار ٹھہرایا…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ تیل کے علاوہ برآمدات میں بھی آگے سات سال کے مقابلے میں سب زیادہ برآمدات ریکارڈ
ریاض، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تیل کی پیداوار دولت کی شہرت رکھنے والے سعودی عرب نے تیل کے علاوہ برآمدات بڑھانے کے شعبے میں غیر معمولی پیش رفت کی ہے۔ پچھلے ساتھ برسوں کے مقابلہ تیل کے علاوہ برآمدات میں تیز سے اضاف ہو ا ہے اور یہ سال گذشتہ سات برسوں…
مزید پڑھیں » -
سابق برازیلین فٹ بال اسٹار نے ورلڈ کپ میچز کی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دے دی
Former Brazil star Adriano برازیلیا/لندن ،6دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پریس رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق برازیلین انٹرنیشنل اسٹار ایڈریانو Mesquita نے ورلڈ کپ میں برازیل کی قومی ٹیم کے میچوں کی وجہ سے صرف 24 دن تک چلنے والی شادی کے بعد اپنی اہلیہ Adriano Micaela سے علیحدگی اختیار کر…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا نے غیر ازدواجی جنسی تعلق قانوناً جرم قرار دے دیا
جکارتہ ،6دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈونیشیا نے آج منگل کو جس فوجداری قوانین کو منظوری دے دی ان میں صدر کی توہین اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو جرم قرار دیا گیا ہے۔مغربی ناقدین کا کہنا ہے کہ نئے قوانین سے انڈونیشیا میں جمہوری آزادیوں پر ضرب لگی ہے۔فوجداری قوانین میں ترمیم کے…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا میں مستقل رہائشیوں کے لیے فوج میں ملازمتیں
Canadian Armed Forces اوٹاوہ ،6دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کینیڈا کی وزارت دفاع نے ملک کے شہریوں کے علاوہ اب مستقل رہائش رکھنے والے افراد کے لیے بھی اپنی فوج میں ملازمتوں کے دروازے کھول دیے ہیں۔ ٹوئٹر پر کینیڈین فوج کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ اگر آپ مستقل رہائشی…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی مسجد اقصیٰ کو خالی نہ چھوڑیں، الشیخ کمال خطیب کی اپیل
مقبوضہ بیت المقدس ،6دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسلامی تحریک کے نائب صدر الشیخ کمال الخطیب نے 1948 میں مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں اور مغربی کنارے اور القدس کے لوگوں سے مسجد اقصیٰ کا سفر کرنے کی اپیل کی ہے۔الخطیب نے پیر کے روز ایک پریس بیان میں کہا کہ مسجد…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی محرم کے بغیر بازار جانے والی خاتون کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل
کابل،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغان میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ طالبان تحریک کے ارکان نے صوبہ تخار میں ایک خاتون کو کوڑے مارے۔ اسے یہ سزا مرد محرم کے بغیر بازار میں شاپنگ کے لیے جانے پر دی گئی ہے۔مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ طالبان ایک ویڈیو کلپ میں دیکھے…
مزید پڑھیں » -
ایک تہائی برطانویوں نے ایک سے زیادہ بیویوں کا خیر مقدم کردیا: سروے
لندن ،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک حالیہ سروے میں حیران کن طور پر یہ بات سامنے آگئی ہے کہ ایک تہائی برطانوی ایک سے زیادہ بیویوں یا ساتھی کے ساتھ رہنے کا اس وقت خیر مقدم کرتے ہیں جب کہ یہ قانونی طور پر اور رضامندی سے ہو۔ویلز کی سوانسی یونیورسٹی کے محققین…
مزید پڑھیں »









