بین الاقوامی خبریں
-
قطرمیں ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ تعدادمیں شائقین کی شرکت
FIFA World Cup دوحہ،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ FIFA World Cup میں فٹ بال ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ حاضری ریکارڈ کی گئی ہے ،اور مجموعی طور پرساڑھے24 لاکھ تماشائی میچوں کودیکھنے کے لیے آچکے ہیں۔فیفا کی اپنے قطر 2022 پورٹل پرشائع ہونے والی…
مزید پڑھیں » -
بلنکن نے نیتن یاہو کی اگلی حکومت کو نئی بستیوں کے قیام پر خبردار کر دیا
نیویارک،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن us secretary of state antony blinken نے وعدہ کر لیا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں یا زمینوں کو ضم کرنے کی مخالفت جاری رکھی جائے گی، تاہم بلنکن نے اس بات پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اگلی حکومت…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا میں کوہِ سیمیرو Semeru پر آتش فشاں پھٹ پڑا،الرٹ بلند ترین سطح پر
indonesia mount semeru volcano erupts جکارتہ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈونیشیا کے کوہِ سیمیرو پراتوار کے روز آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گرم راکھ کے بادل آسمان میں ایک میل تک پھیل گئے ہیں۔اس کے بعدحکام نے آتش فشاں کے الرٹ کو بلندترین سطح تک بڑھا دیا۔یہ بلند ترین پہاڑ انڈونیشیا…
مزید پڑھیں » -
نائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر دھاوا، 19 نمازی اغوا
لندن،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) Nigeria نائیجیریا کے شورش زدہ شمال مغرب میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کرنے کے بعد 19 مسلمان نمازیوں کو اغوا کرلیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نایئجیریا میں پولیس حکام نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں نے سنیچر کی شام نماز کے دوران…
مزید پڑھیں » -
اسحاق ہرتصوغ بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر
دبئی،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیل کے صدراسحاق ہرتصوغ isaac herzog اتوار کے روز بحرین کے سرکاری دورے پرمنامہ پہنچے۔2020 میں دونوں ممالک کے درمیان معمول کے تعلقات استوار ہونے کے بعد کسی اسرائیلی سربراہ مملکت کا اس چھوٹی خلیجی ریاست کا یہ پہلا دورہ ہے۔اسرائیلی صدرکے ٹویٹر اکاؤنٹ پرپوسٹ کی گئی تصاویر…
مزید پڑھیں »







