بین الاقوامی خبریں
-
بی 21: ’کئی دہائیوں بعد تیار ہونے والا‘ امریکہ کا پہلا جدید بمبار طیارہ
واشنگٹن ،2دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی ایئر فورس B-21 ریڈر کے نام سے ایک نئے بمبار طیارے کی رونمائی کرنے والی ہے جو جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ بمبار طیارہ بغیر عملے کے پرواز کر سکے گا اور یہ…
مزید پڑھیں » -
ایرانی جوہری پروگرام روکنے کیلئے فوری عالمی کارروائی کی جائے: اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز
مقبوضہ بیت المقدس،2دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز Defense Minister Benny Gantz نے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام میں توسیع جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے خلاف عالمی برادری کی جانب سے فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔بینی گینٹز نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد نیا سربراہ کون بنا ہے؟
لندن، یکم دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جہادی گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے اپنے سربراہ ابو الحسن الہاشمی القریشی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے قائد کی تقرری کا اعلان کیا ہے، تاہم پہلے کی طرح ہی ان کے بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ داعشی ترجمان کی طرف سے…
مزید پڑھیں » -
سوٹ کیس میں بچوں کی باقیات، مشتبہ ماں نیوزی لینڈ کی عدالت میں پیش
ویلنگٹن ، 30 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیوزی لینڈ کی عدالت میں ایک خاتون کو پیش کیا گیا ہے جس پر اپنے ہی دو بچوں کے قتل کا الزام ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس 42 سالہ خاتون کو جنوبی کوریا سے گرفتار کیا گیا ہے۔خیال رہے اگست میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 سگے نوجوان فلسطینی بھائیوں سمیت 3 شہید
غزہ، 30 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مختلف علاقوں میں منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ان شہید ہونے والے تین فلسطینیوں میں دو نوجوان فلسطینی سگے بھائی تھے۔مغربی کنارے میں گذشتہ چند مہینوں سے اسرائیلی قابض فوج کی…
مزید پڑھیں » -
وفادار شکاری کتے نے گولی مار کر مالک کو ہی ہلاک کر ڈالا
استنبول، 30 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکیہ میں ایک شکاری کتے نے اپنے ہی مالک کو اس کی بندوق سے گولی چلا کر موت کی نیند سلا دیا۔ترک میڈیا میں آنے والی تفصیلات کے مطابق 32 سالہ ترک Ozgur Gevrekoglu اوزگور گیورک اوگلو ایک نوزائیدہ لڑکے کا باپ ہے جس کی عمر صرف…
مزید پڑھیں »









