بین الاقوامی خبریں
-
ٹوئٹر کے54 لاکھ ٹوئٹر صارفین کا ڈاٹا آن لائن لیک، رپورٹ میں انکشاف
نیویارک ،28نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے حالات میں جبکہ ایلن مسک ٹوئٹر کو پوری طرح سے بدلنے کا کام کر رہے ہیں، کم از کم 5.4 ملین ٹوئٹر صارفین کے ریکارڈ ایک ’انٹرنل بگ‘ کے ذریعہ سے چوری ہو گئے ہیں اور ایک ہیکر فورم پرآن لائن لیک ہو گئے ہیں۔ آن لائن فروخت…
مزید پڑھیں » -
جرمن شہریت کا حصول آسان بنانے کی حکومتی کوششیں
برلن،28نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں شہریت کے حصول کی تمام تر شرائط پورا کرنے والوں کو پانچ سال یا ’’انضمام کی غیر معمولی کامیابیوں‘‘ کے ساتھ تین سال میں بھی جرمن شہریت مل سکے گی۔ نیا حکومتی منصوبہ تیار ہوگیا ہے۔جرمن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ جرمن شہریت حاصل کرنے کے…
مزید پڑھیں » -
چین: بیجنگ سمیت مختلف شہروں میں احتجاج میں صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ
بیجنگ ،28نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت کئی شہروں میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے صدر شی جن پنگ سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔اتوار کو کرونا پابندیوں کے خلاف مظاہرین نے بیجنگ کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر پر واپسی سے انکار پر ردِعمل
نیویارک،28نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک کا کہنا ہے کہ کیپیٹل حملے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بند کرنا سنگین غلطی تھی۔ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر کو نظر انداز کرنے پر اپنے ردِ عمل کا…
مزید پڑھیں » -
چین میں کورونا کا پھیلاؤ جاری، ایک دن میں 40 ہزار نئے کیسز کی تصدیق
بیجنگ، 27نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کے روز کہا کہ 26 نومبر کو چین میں 39791 نئے کوویڈ کیسز کی تصدیق کی گئی۔ ان میں سے 3709 معاملہ علامتی اور 36082 غیر علامتی تھے۔ اس کے مقابلے میں ایک دن پہلے 35183 کیسز سامنے آئے تھے۔…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی شہری کا دوسری بار گھر مسمار
نابلس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی قابض اتھارٹی کے بلڈوزروں نے کفر قاسم میں فلسطینی کا زیر تعمیر مکان مسمار کر دیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز 1948 کے مقبوضہ علاقے میں پیش آیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس علاقے میں اس سے پہلے بھی اسرائیلی قابض اتھارٹی اسرائیلی پولیس کی ہمراہی میں…
مزید پڑھیں » -
مصری فٹ بال انجمن کے سینئر عہدیدار پورن ویڈیو آنے پر عہدے سے معزول
قاہرہ، 25 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے اپنے ایک اعلیٰ عہدیدار کو شادی شدہ خاتون کے ساتھ سیکس اسکینڈل میں ملوث ہونے کی پاداش میں ان کے عہدے سے برخاست کر دیا ہے۔ یہ کارروائی عہدیدار کے مبینہ سیکس اسکینڈل کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد کی…
مزید پڑھیں »








