بین الاقوامی خبریں
-
مسجد نبوی میں پیش آنے والا نایاب واقعہ،مسجد نبوی کے صحن میں خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
ریاض، 25 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے صحن میں خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہو گئی۔سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل احمد بن علی الزہرانی نے بتایا کیا کہ رضاکار ٹیموں اور حرم ایمبولینس سنٹر نے ماں کی نازک حالت کے پیش نظر مسجد…
مزید پڑھیں » -
ہماری زندگی تباہ ہوگئی، داعشی دلہن کی ماں کا بیان
لندن ، 25 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جہاں برطانیہ میں ’داعش کی دلہن‘ شمیمہ بیگم سے اس کی شہریت چھیننے کا معاملہ عدالت میں زیر بحث ہے وہیں ان کے وکیل نے وزارت داخلہ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی ہے۔ دوسری طرف شمیمہ کی والدہ نے اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔حال ہی…
مزید پڑھیں » -
عدن: 14 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے شخص کو سزائے موت
دبئی25 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن کے شہر عدن کی ایک عدالت نے ایک بچی کو اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے جرم میں ایک شخص کو موت کی سزا سنا دی ہے۔سبق نیوز نے یمنی میڈیا کے حوالے سے خبر دی کہ عدن کی عدالت نے کیس کی کارروائی فوری…
مزید پڑھیں » -
زخمی سعودی کھلاڑی یاسر الشہرانی بسترعلالت پرقطر سے ریاض منتقل
ریاض، 25 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے ساتھ مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے سعودی عرب کے کھلاڑی یاسر الشہرانی کو خصوصی طیارے پردوحہ سے ریاض منتقل کردیا گیا ہے۔یاسر الشہرانی قطر 2022 ورلڈ کپ میں گروپ سی کے میچز میں ارجنٹائن کے خلاف تاریخی میچ…
مزید پڑھیں » -
چین نے نوعمروں میں ویڈیو گیم کی لت پر کیسے قابو پایا ؟
بیجنگ ، 23نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین میں ویڈیو گیم سے وابستہ صنعت کاروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ نوعمروں میں ویڈیو گیم کی لت کے مسئلے کا حل تلاش کرلیا گیا ہے۔ایک برس قبل چینی حکومت نے نوعمروں کو ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے وقت متعین کر دیا تھا۔چین دنیا…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر پر 8 ڈالر میں بلیو ٹک اسکیم ملتوی، ایلون مسک نے ٹوئٹ کرکے بیان کی وجہ
واشنگٹن، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے فی الحال 8 ڈالر میں بلیو ٹِکس دینے کی اسکیم پر پابندی لگا دی ہے۔ کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹ کیا ہے کہ جب تک وہ ٹوئٹر پر جعلی اکاؤنٹس کے مسئلے کا حل تلاش نہیں کر لیتے، بلیو…
مزید پڑھیں » -
ایران: اسکارف اتارنے پر 2 معروف ادکارائیں گرفتار
تہران ، 22نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران میں اسکارف اتار کر احتجاجی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والی دو اداکاراؤں کو ایرانی حکام نے گرفتار کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سرکاری نیوز ایجنسی ’ارنا‘ کا کہنا ہے کہ ہنگام قاضیانی اور یتاؤون ریاحی نامی اداکاراؤں کو عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے اور اشتعال…
مزید پڑھیں » -
ہوٹلوں میں پکا ہوا گوشت تول کر فروخت کرنے کا حکم
ریاض ، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں اب پکا ہوا گوشت تول کر فروخت ہوگا۔ مکہ مکرمہ کے ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ میں گوشت فروخت کرنے کا طویل عرصے سے رائج طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا۔عرب ویب سائٹ نے سعودی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ مکہ مکرمہ…
مزید پڑھیں » -
داعش کی دُلہن دوبارہ منظر عام پر ،وہ بچی تھی اور اسے اسمگل کیا گیا‘
لندن، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شدت پسند تنظیم ’داعش‘ کی برطانوی دلہن شمیمہ بیگم Shamima Begum جو شمال مشرقی شام میں تنظیم کے بے گھر خاندانوں کے کیمپ میں ہے اپنے ملک سے معافی مانگنے اور اپنی قومیت کا دعویٰ کرنے کے بعد بھی واپسی کی سخت کوشش کر رہی ہے۔تنظیم میں…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا میں 5.4 شدت کا زلزلہ، 20 افراد ہلاک
جکارتہ ، 21 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈونیشیا میں 5.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق زلزلے سے انڈونیشیا کا مرکزی جزیرہ جاوا سب سے زیادہ متاثر ہوا جس کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں »









