بین الاقوامی خبریں
-
چین میں 6 ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت، سخت حفاظتی اقدامات کا نفاذ
بیجنگ، 21 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے اتوار کو چھ ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جس کے بعد بیجنگ سمیت ملک بھر میں اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق چین میں اتوار کو24…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی بیٹی پہلی مرتبہ منظر عام پر
پیانگ یانگ ، 19نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کو دنیا کے سامنے لائے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو انٹر کانٹیننٹل بیلسٹک میزائل کے تجربے کے موقعے پر کم جونگ ان کی اپنی بیٹی کے ساتھ ایک تصویر سامنے آئی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات: معاشی ایمرجنسی پلان ناگزیر ہے
کراچی ، 19نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان میں بعض ماہرین ایک بار پھر اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) سے دو اقساط کے حصول میں تاحال ناکامی سے پاکستان ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔ تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا…
مزید پڑھیں » -
نیویارک میں چینی پولیس اسٹیشن، معاملہ کیا ہے؟
نیویارک ، 19نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں ایف بی آئی، نیو یارک میں ایک غیر قانونی پولیس سٹیشن کی موجودگی کی چھان بین کر رہا ہے جو چین کے زیرِ انتظام اس نیٹ ورک کا حصہ ہے جس کے تحت دنیا بھر میں اس کے یہ اسٹیشن چل رہے ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کیخلاف تحقیقات، جنگی جرائم کے ماہر کی خدمات حاصل کر لی گئیں
نیویارک، 19نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کے لیے جنگی جرائم کے پراسیکیوٹر کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹر کے مطابق امریکہ کے اٹارنی جنرل میریک گارلینڈ نے جیک سمتھ کو سپیشل کاؤنسل نامزد کیا گیا ہے جو…
مزید پڑھیں » -
امارات میں پیدا ہونے والے پہلے صہیونی بچے کا پاسپورٹ جاری
ابو ظبی ، 19نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں کے دارالحکومت ابو ظبی میں قائم اسرائیلی سفارت خانے کی طرف سے ایک ایسے بچے کا پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے جو ایک صہیونی خاندان کا ہے اور امارات میں پیدا ہونے والا پہلا اسرائیلی بچہ قرار دیا جاتا ہے۔ابو ظبی میں اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی معمر ترین اسکول طالبہ پریسلا سیتینی 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئی
لندن، 19نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے معمر پرائمری اسکول کی طالبہ پریسلا سیتینی gogo priscilla sitienei کا 99 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، 90 کی دہائی میں سیکھنے کی ان کی ثابت قدمی پر مبنی ایک فرانسیسی فلم کی یونیسکو نے بھی تعریف کی تھی۔ان کے پوتے سامی چیپسرور…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: فراڈ کرکے ارب پتی بننے والی امریکی خاتون کو جیل
نیویارک، 19نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی تھیرانوس کی بانی الزبتھ ہومز Elizabeth Holmes کو سرمایہ کاروں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے جرم میں 11 برس سے زیادہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں دنیا کی سب سے کم عمر کی ارب پتی خاتون بھی قرار دیا…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد سینکڑوں ٹوئٹر ملازمین مستعفی
واشنگٹن،18 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ٹوئٹر کے سینکڑوں ملازمین نے اپنے نئے باس ایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد بحران کا شکار سوشل میڈیا کمپنی چھوڑ دی ہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق استعفوں کے بعد ٹوئٹر کے کئی دفاتر پیر تک بند کر دئے گئے۔ جبکہ رائٹرز کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی ویزا کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی حکومت نے انڈیا کے شہریوں پرورکنگ ویزے پر مملکت آنے والوں کےلیے پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ (پی سی سی) کی شرط ختم کردی۔نئے ورک ویزے پرآ نے والے کسی بھی انڈین کو سعودی عرب کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے پی سی سی پیش کرنا ضروری نہیں ہوگا۔عکاظ اخبار کے…
مزید پڑھیں »









