بین الاقوامی خبریں
-
استنبول کے تقسیم اسکوائر کے قریب دھماکے میں 6 ہلاک، 53 زخمی
استنبول، 14نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے شہر استنبول کے ایک مصروف علاقے میں زوردار دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 53 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اتوار دھماکے کو ’گھناؤنا حملہ‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی اور…
مزید پڑھیں » -
بد بخت بیٹے نے ماں کو ذبح کرڈالا
دبئی،9 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تونس میں ایک بد بخت بیٹے نے اپنی ماں کو چاقو سے ذبح کرڈالا جس پر پورے ملک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ واقعہ دارالحکومت تونسیہ کے مضافات میں واقع علاقے عوینہ میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے اپنی ماں کو چاقو سے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: کانگریس میں برتری کے لیے کانٹے دار وسط مدتی مقابلے
واشنگٹن،9 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بدھ کی صبح تک سامنے آنے والی صورتِ حال کے مطابق ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے لیے کئی کلیدی ریاستوں میں کانٹے دار مقابلے ہوئے۔ ملک بھر میں انتخابی حکام نے خبردار کیا ہے کہ بعض حلقوں میں حتمی نتائج آنے میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔ایوانِ…
مزید پڑھیں » -
روس کے ساتھ حقیقی مذاکرات کے لیے تیار ہیں:یوکرین صدر ولودیمیر زیلنسکی
کیف/لندن،9 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عالمی سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے اپنے خطاب سے پہلے، یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک روس کے ساتھ حقیقی مذاکرات پر غور کے لیے تیار ہے۔زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک ماسکو کے ساتھ بات چیت کے لیے اس صورت…
مزید پڑھیں » -
فرانس: چرچ کے 11 پادری پر جنسی زیادتی کرنے کا الزام
فرانس، 8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک کارڈینل Cardinal Jean-Pierre Ricard نے 14 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ برس ایک فرانسیسی پینل نے اندازہ لگایا تھا کہ 70 برسوں میں تین لاکھ تین ہزار بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔فرانسیسی کیتھولک چرچ ان دنوں اسکینڈلز کی…
مزید پڑھیں » -
بڑھتا گیا مرض جوں جوں دوا کی: چین: سخت لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے کیسز میں اضافہ
بیجنگ ، 8نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں سخت لاک ڈاؤن کے باوجود گزشتہ 6 ماہ بعد 7 نومبر کو یومیہ سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے۔خیال رہے کہ چین میں کرونا کیسز میں اضافہ کے بعد سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے صنعتی پیداوار میں خلل پڑنے کے ساتھ ساتھ تعلیم…
مزید پڑھیں » -
اردنیوں میں خاص تاریخ کا جنون ایک ہی دن 300 سے زائد افراد شادی کرینگے
دبئی، 8نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تعداد اور خاص تاریخوں کا جنون اردن کے باشندوں کو جہاں بھی جاتے ہیں پریشان کرتا ہے کیونکہ بہت سے لوگ اپنی شادی کے دن کے لیے ایک خاص تاریخ کا انتخاب کرنا پسند کرتے ہیں تاکہ وہ ذہنوں میں امر رہیں اور اپنی پسند میں بھی منفرد ہوں۔اسی…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر حملے کے بعد پہلی بار روس و امریکہ میں جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات
لندن، 8نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین پر حملے کے بعد پہلی بار روس اور امریکہ نے سٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ شروع کرنے پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے روسی اخبار کومرسینٹ کی رپورٹ اور مذاکرات سے واقف چار ذرائع کا حوالہ دیا ہے۔دونوں…
مزید پڑھیں » -
فرانس کی مشہور ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانس کی مشہور ماڈل گرل اور ٹی وی اسٹار میرین الہیمر Marine El Himer نے اسلام قبول کرلیا۔ ماڈل گرل نے کلمہ شہادت پڑھنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں وہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہو رہی ہیں۔اسلام قبول کرنے کی ویڈیو…
مزید پڑھیں »








