بین الاقوامی خبریں
-
ٹوئٹر کی پیڈ سروس نئی اپ ڈیٹ کے ساتھ چنندہ ممالک میں شروع
نئی دہلی ، 6نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے ایلون مسک امیر شخص نے ٹویٹر کے مالک بنے ہیں،افراتفری مچارکھی ہے ،نصف ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد بلیوٹک کے لیے 8 ڈالر وصول کرنے کا اعلان کیا تھا، اب اس نے اس پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ اگرچہ ٹوئٹر اس میں…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کی جانب سے آدھے ملازمین نکالے جانے پر جذباتی ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کہا، ’اس کیلئے میں ذمہ دار ہوں
سان فرانسسکو، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوئٹر کے شریک بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی نے ان لوگوں سے معافی مانگی ،جنہیں مائیکروبلاگنگ سائٹ کے حصول کے بعد برطرف کر دیا گیا ہے۔ سان فرانسسکو میں قائم سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بڑے پیمانے پر چھنٹنی کے درمیان ڈورسی نے اصرار…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے چار فلسطینی جاں بحق
غزہ، ۴/نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاھو نے کنیسٹ میں اکثریت حاصل کرلی ہے: اسرائیلی الیکشن کمیشن
مقبوضہ بیت المقدس، ۴/نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی الیکشن کمیشن نے رپورٹ کیا کہ حتمی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں بلاک نے 120 رکنی کنیسٹ میں 64 نشستوں کی اکثریت حاصل کرلی ہے۔جمعرات کو سبکدوش ہونے والے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپیڈ…
مزید پڑھیں » -
بیوی نے شوہر کو ہتھوڑے سے قتل کر دیا، نعش کو غسل خانے میں جلا دیا۔
بغداد، ۴/نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی کردستان میں اربیل کے محلے ھفالان میں بیوی نے گھریلو اختلافات پر شوہر کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔خبر کے مطابق اربیل پولیس کے ترجمان ھوکرعزیز نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ اربیل کے…
مزید پڑھیں »







