بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل :4 برسوں میں پانچویں بار انتخابات
مقبوضہ بیت المقدس،یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں انتخابات چار سال کے کم عرصے میں پانچواں الیکشن ہے۔ اسرائیل 2019 انتخابات کے ایک شیطانی چکر میں داخل ہو چکا ہے، جو کہ سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے مخالفین کے درمیان مسلسل تعطل جاری ہے۔ دائیں، بائیں اور اعتدال پسند…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک نے خود کو ٹوئٹر کا سی ای او بنا دیا،بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان فارغ
نیویارک،یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو حال ہی میں خریدنے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے خود کو کمپنی کا چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) مقرر کر دیا ہے جب کہ اس پلیٹ فارم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تمام 9 ارکان کو بھی…
مزید پڑھیں » -
امارات میں پٹرول اور ڈیزل کے نرخ بڑھ گئے
دبئی،یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں یکم نومبر 2022 سے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں تقریبا دس فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔فیول پرائس کمیٹی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق منگل یکم نومبر سے کیا گیا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق پٹرول سپر 98 جو اکتوبر میں 3.03 درہم…
مزید پڑھیں » -
ضرورت مند ملکوں کو 5 لاکھ ٹن گندم مفت برآمد کرنے کیلئے تیار ہے: روس
ماسکو،یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین سے اناج کی برآمد کے معاہدے کی معطلی کے بعد گزشتہ دو دنوں میں بہت سے مغربی ممالک نے روس پر الزامات کی بھرمار کر دی ہے۔ اسی تناظر میں منگل کے رو روس نے اعلان کیا ہے کہ روس گندم فراہم کرکے ضرورت مند ملکوں کی مدد…
مزید پڑھیں » -
الیکشن سے قبل ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کی پہلی الیکٹرک کار پیش کردی
استنبول،31اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکیہ نے ہفتے کے روز ایک تقریب میں اپنی پہلی مقامی طور پر تیار کی جانے والی الیکٹرک کار متعارف کرادی۔ صدر رجب طیب ایردوآن اگلے سال ہونے والے الیکشن سے قبل اپنی اقتصادی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پروڈکشن لائن سے نکلنے والی پہلی کار کو…
مزید پڑھیں » -
ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر عمران خان کے کنٹینر تلے کچل کرجاں بحق
اسلام آباد،31اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی کوریج کے دوران میں نجی ٹی وی چینل فائیو کی خاتون رپورٹر صدف نعیم حادثے میں جاں بحق ہوگئی ہیں۔ لاہور سے نشریات پیش کرنے والے چینل فائیو کے مطابق صدف نعیم پی…
مزید پڑھیں » -
چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں تیزی
بیجنگ،31اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موسم سرما شروع ہوتے ہی چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز کا پھیلاؤ جاری ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کورونا کیسز بڑھنے پر ڈیٹونگ، ژیننگ،نانجنگ، ژیان ،ژینگ زو اور ووہان میں عارضی لاک ڈاؤن کے اقدامات کئے گئے ہیں۔ چین کے شہر گوانگزو میں سات دنوں کے دوران…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی شہری کا فدائی حملہ، پانچ قابض فوجی زخمی، حملہ آور جاں بحق
مقبوضہ بیت المقدس ،31اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی کنارے کے مشرق میں اریحا کے جنوب میں النبی موسیٰ گاؤں کے قریب ایک فلسطینی شہری نے اپنی گاڑی اسرائیلی فوجیوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 5 صہیونی فوجی زخمی ہو گئے جب کہ قابض فوجیوں نے حملہ آور کو گولیاں مار کر شہید…
مزید پڑھیں »









