بین الاقوامی خبریں
-
منجمد چکن میں غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ کی عجیب کوشش ناکام-ویڈیو
قاہرہ،31اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز مصری سکیورٹی حکام نے منجمد پرندوں کے اندر غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی عجیب و غریب کوشش کا انکشاف کیا۔ یہ کرنسی ایک شخص ملک سے باہر سفر کے دوران اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ پولیس نے اسمگلر کو گرفتار کرکے اس سے تفتیش شروع…
مزید پڑھیں » -
دس سال سزا پانے والے للا دی سلوا دوبارہ برازیل کے صدر منتخب
برازیل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برازیل میں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدر اور دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے بولسونارو کے خلاف 50 فیصد سے زائد…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک والے صارفین کو ادا کرنے ہونگے 20 ڈالر۔
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹویٹر پر تصدیق شدہ اکاؤنٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایلون مسک نے صارفین کے اکاؤنٹس کی ویریفکیشن کے لیے ہر ماہ 20 ڈالر لینے پر کام شروع کردیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم مبینہ طور پر اپنے صارفین سے تصدیق شدہ اکاؤنٹ…
مزید پڑھیں » -
امریکی شہری ڈیوڈ رش (David Rush) نے 250 گینیز ریکارڈ بنائے-ویڈیو
آئیڈاہو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک شخص نے مٹر کو پھونک مار کر طویل فاصلے تک لے جا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ڈیوڈ رش، جو اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے گینیز ریکارڈ بنانے کی کوشش کرتے ہیں، نے یہ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 250 واں ریکارڈ اپنے نام کیا۔ڈیوڈ رش David Rush…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک ٹوئٹر کے نئے مالک، اگروال سمیت کئی عہدے دارکو کیا برطرف
نیویارک ،28اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آٹو کمپنی ٹیسللا اور امریکی اسپیس کرافٹ کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک بن گئے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کی 44 ارب ڈالرز کی ڈیل جمعرات کو فائنل کی اور انہوں نے سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر جوبائیڈن نے رشی سونک کو ’راشد سنوک‘ کہہ کر سبھی کو کیا حیران،ویڈیو وائرل
واشنگٹن ؍نئی دہلی، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہند نژادبرطانوی وزیراعظم رِشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ جلد از جلد ملک کو معاشی بحران سے باہر نکالا جائے۔ اس درمیان امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک خطاب میں رِشی سنک کا تذکرہ کرتے ہوئے کچھ ایسی…
مزید پڑھیں » -
ولی عہدبن سلمان کا سعودی عرب میں قید 7 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
ریاض ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستانی وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مدینہ منورہ میں اپریل 2022 میں مسجد نبویﷺ میں ہنگامہ آرائی کے واقعے میں گرفتار پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دینے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بدھ کوایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا…
مزید پڑھیں » -
ایرانی سپریم لیڈر کا پوسٹر پھاڑنے پر 21 سالہ نوجوان کو گولی مار دی گئی
تہران؍دبئی ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایرانی سکیورٹی اداروں نے مہسا امیینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر احتجاج کرنے والے ایک شخص کو محض اس لیے قریب سے گولی مار کر ہلاک کر دیا کہ وہ سپریم لیڈر کے پوسٹر کو پھاڑ رہا تھا۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بہیمانہ واقعہ…
مزید پڑھیں » -
کنیسٹ کے انتخابات میں عربوں کی عدم دلچسپی نیتن یاہو کی کامیابی کے امکانات
دبئی ، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جزیرہ نما النقب کے بدوین قصبے راھط میں اسرائیلی کنیسٹ کے آئندہ انتخابات کے بارے میں لوگوں میں بے حسی غالب ہے۔ایک ایسے وقت میں انتخابی مہم کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں جب کہ کنیسٹ کے انتخابات کے لیے تین اہم عرب فہرستیں…
مزید پڑھیں » -
گولڈن اقامہ ہولڈر دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟
دبئی، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں دبئی ٹرانسپورٹ اینڈ روڈز اتھارٹی نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ ہولڈرز شرائط پوری کرکے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔‘ الامارات الیوم کے مطابق دبئی ٹرانسپورٹ اینڈ روڈز اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ’گولڈن اقامہ ہولڈرز کو ریاست میں نیا ڈرائیونگ لائسنس حاصل…
مزید پڑھیں »








