بین الاقوامی خبریں
-
دنیا میں سب سے زیادہ لکھ پتی کن 10 شہروں میں رہتے ہیں؟
نیویارک،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی شہر نیویارک دنیا کو وہ شہر ہے جہاں سب سے زیادہ لکھ پتی افراد رہائش پذیر ہیں۔برطانوی کمپنی ہینلی اینڈ پارٹنرز کے مرتب کردہ ڈیٹا کے مطابق اس وقت لکھ پتی یا سب سے زیادہ دولت مند افراد اس وقت امریکی شہر نیویارک میں رہتے ہیں جن کی تعداد…
مزید پڑھیں » -
ملکہ برطانیہ کی وفات کے بعد دی کراؤن کی مقبولیت میں اضافہ
لندن،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ میں 70 برس سے زائد عرصے تک شاہی حکمران رہنے والی ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی سیریز دی کراؤن The Crown کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔خبررساں ادارے اے ایف پیکے مطابق نیٹ فلکس کی سیریز دی کراؤن نے نئی…
مزید پڑھیں » -
ملکہ کی آخری رسومات، شہزادہ ہیری کو فوجی لباس پہننے سے کیوں روکا گیا؟
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر شہزادہ ہیری کو فوجی لباس پہننے سے روکا گیا ہے۔گزشتہ روز ملکہ الزبتھ دوم کی میت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال جلوس کی صورت میں لائی گئی۔شاہی خاندان کی روایت کے مطابق ملکہ کی میت کو برطانوی افواج کے…
مزید پڑھیں » -
ایران کے اسکول کی نصابی کتابوں میں اسرائیل کے خاتمہ پر زور
لندن،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران میں نصابی کتابوں اوراسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب کے حالیہ مطالعے کے مطابق اس کا مواد اسرائیل کے ’خاتمے‘پر زوردیتا ہے اورامریکہ کو’شیطان دشمن‘سمجھتا ہے۔ان کے علاوہ غیرملکیوں کوناقابل اعتمادقرار دیتا ہے۔انسٹی ٹیوٹ فارمانیٹرنگ پیس اینڈ کلچرل ٹالرینس اِن اسکول ایجوکیشن (امپیکٹ سی) نے ایرانی نصاب کے جائزے…
مزید پڑھیں » -
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات، برطانیہ نے تین ملکوں کو مدعو کرنے سے کیا انکار
لندن،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی میڈیا نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کہ پیر 19 ستمبر کو کو ملکہ الزبتھ دوئم کی تجہیز وتکفین کے موقع پر برطانوی حکومت کی دعوت پر دنیا بھر سے 500 سے زیادہ نمایاں شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔برطانیہ نے تین ملکوں کو ملکہ کی آخری رسومات…
مزید پڑھیں » -
عمان میں رہائشی عمارت منہدم؛ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی،14 افراد زخمی
دبئی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردن کے دارالحکومت عمان میں چارمنزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے اور چودہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔اردنی حکام نے بتایا ہے کہ عمان کے علاقے جبل اللویبدہ میں واقع اس تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے مزید تین لاشیں نکال لی گئی ہیں۔اس سے…
مزید پڑھیں » -
روشنیوں کے شہر پیرس میں روشنیاں گل کرکے توانائی بچانے کا منصوبہ
پیرس ،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیرس کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت میں قائم ایفل ٹاور کی روشنیوں کو معمول سے ایک گھنٹہ پہلے بند کرکے میونسپل پولز میں پانی کے درجہ حرارت کو کم کرنے اور اس موسم سرما میں توانائی بچانے کے لیے عوامی عمارتوں کی حرارت کو…
مزید پڑھیں » -
کویت کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، ولی عہد بن سلمان سے ملاقات
ریاض،14ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت کے وزیراعظم الشیخ احمد بن نواف الصباح نے کل بدھ کو دورہ سعودی عرب کے دوران مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے جدہ کے السلام محل میں ملاقات کی۔ ولی عہد نے الشیخ احمد بن نواف الصباح کا اپنے دوسرے ملک…
مزید پڑھیں » -
دوسرے ملکوں میں سیاسی مداخلت کے لیے روس بھی میدان میں آگیا
لندن،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس نے 2014ء سے اب تک دوسرے ملکوں کی سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدواروں کو کم از کم 300 ملین ڈالر کی خفیہ امداد بھجوائی ہیں۔ یہ بھاری رقوم بھجوانے کا مقصد ان ممالک کے اندر اپنے اثر رسوخ کو بڑھانا اور اپنے لیے سیاسی حمایت پیدا کرنا ہے۔یہ انکشاف…
مزید پڑھیں » -
روہنگیا مہاجرین کا طویل قیام بنگلہ دیش کے استحکام کو متأثر کر رہا ہے:شیخ حسینہ واجد
ڈھاکہ ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ ملک میں 10 لاکھ سے زیادہ روہنگیا پناہ گزینوں کا گنجائش سے زیادہ بھرے ہوئے کیمپوں میں طویل ہوتا ہوا قیام ڈھاکہ کے لیے سلامتی اور استحکام کے حوالے سے تشویش کا باعث بن گیا ہے۔وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے پیر…
مزید پڑھیں »









