بین الاقوامی خبریں
-
روس کے ایک سابق صحافی کو 22 برس قید کی سزا
ماسکو، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کی خلائی ایجنسی کے لیے بطور مشیر کام کرنے والے سابق صحافی سیفرونوف Ivan Safronov کو سن 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر چیک جمہوریہ کی انٹیلی جنس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام تھا۔روس کی ایک عدالت نے پانچ ستمبر پیر کے روز…
مزید پڑھیں » -
بغیر کسی کام کے معاوضہ، جاپانی شخص نے خود کو کرائے پر دے دیا
ٹوکیو، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا ایسی ملازمت کا خواب بالآخر پورا ہو گیا جس میں کچھ نہ کرنا پڑے اور پیسے ملتے رہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹوکیو کے رہائشی 38 سالہ شوجی موریموتو ایسا کام کر رہے ہیں جس میں انہیں 10…
مزید پڑھیں » -
ممکن ہے کہ خاتون صحافی ہمارے فوجی کے ہاتھوں ماری گئی ہوں: اسرائیلی آرمی
مقبوضہ بیت المقدس، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے مئی میں الجزیرہ کی ایک معروف صحافی shireen abu akleh کو قتل کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا ’ قوی‘ امکان ہے کہ وہ کسی فوجی کے ہاتھوں ہلاک ہوئی ہوں،۔ لیکن یہ بھی کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا کے غصیلے کینگرو: لوگ باہر نکلتے ہوئے خوفزدہ
آسٹریلیا میں کوئنزلینڈ فریزر کوسٹ کے پاس ایک چھوٹا سا سرسبز علاقہ ہے جہاں کے لوگ اب شام کی چہل قدمی سے خوفزدہ ہیں کیونکہ یہاں چھوٹے بڑے کینگروؤں کے حملے بڑھتے جارہے ہیں۔یہاں تک کہ ایک گھر کے لان میں ایک ساتھ 15 کے قریب کینگرو ڈیرہ جمائے بیٹھے…
مزید پڑھیں » -
گرافین کی مدد سے برقی کچرے سے سونا نکالنا ممکن
دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں کروڑوں ٹن برقی کچرا (الیکٹرونک ویسٹ) پیدا ہوتا ہے جس میں سونا بھی موجود ہوتا ہے۔ تاہم اب گرافین کی مدد سے ماحول دوست انداز میں سونا اخذ کیا جاسکتا ہے جو اس سے قبل مشکل، وقت طلب اور ماحول پر بھاری ہوتا ہے۔برقی…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے ۱۴؍ فیصد بالغان کان بجنے کے مرض میں مبتلا
ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر کے بالغان میں کان بجنے، سرسراہٹ یا سیٹی بجنے کی مستقل کیفیت بڑھتی جارہی ہے اور اب کم سے کم 14 فیصد عالمی آبادی اس کی شکار ہے۔اس مرض کا طبی نام ’’ٹنیٹس (Tinnitus)‘‘ ہے اور خیال ہے کہ دنیا…
مزید پڑھیں » -
حاملہ قیدی کے اسقاط حمل پر جیل انتظامیہ کو لاکھوں ڈالر جرمانہ
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں ایک قیدی خاتون نے حمل کا درد ہونے پر بروقت اسپتال نہ پہنچانے کے باعث اسقاط حمل ہونے پر پولیس کے خلاف لاکھوں ڈالر ہرجانے کا دعوی جیت لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے حمل ضائع ہونے کے ایک کیس میں جیل انتظامیہ کو…
مزید پڑھیں » -
ملساروف بغیر میک اپ خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی پہلی خاتون
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مس انگلینڈ مقابلے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماڈل بغیر میک اپ کیے سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق20 سالہ میلیسا راؤف Melissa Rauf مس انگلینڈ کے فائنل مقابلے کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں اور اب وہ اکتوبر میں ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
امریکی اسمگلر اپنی پتلون میں سانپوں، چھپکلیوں اور رینگنے والے جانوروں کے ساتھ پکڑا گیا
لاس اینجلس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)زہریلی مخلوق دیکھ کر ہم خوف سے کانپ جاتے ہیں۔ تاہم ایک شخص نے انہیں اپنے کپڑوں میں چھپا لیا اور ملک کی سرحد پار کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ یہ شخص اپنی پتلون میں سانپوں، چھپکلیوں اور دیگر جانوروں کی 60 اقسام کی اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کی ہندوستانی مداح سے ملاقات
ٹیکساس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ملاقات کرنا کسی عام انسان کے لیے کوئی معمولی بات نہیں ہے، لیکن ہندوستان کے ایک سافٹ ویئر انجینئر کے لییان سے رابطہ کرنا بہت ہی آسان کام ثابت ہوا۔پرانے پاتھول نامی ایک ہندوستانی سافٹ ویئر انجینئر…
مزید پڑھیں »









