بین الاقوامی خبریں
-
قذافی کی بیوہ نے لیبیا کے اثاثے بحال کرنے کا مالٹا کی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا
طرابلس، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالتی حکام نے بتایا کہ لیبیا کے سابق رہ نما معمر قذافی کی بیوہ صفیہ فرکاش محمد نے مالٹا میں عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں بینک والیٹا سے لیبیا کو 95 ملین یورو (تقریباً 97 ملین ڈالر) واپس کرنے کا فیصلہ سنایا گیا ہے،حالانکہ یہ…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں سترہویں صدی کے ایک خوبصورت باغ کی دریافت
لندن، 25 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں حالیہ گرمی کی شدید لہر کے دوران ڈرون سے بنائی گئی ایک فوٹیج میں 17ویں صدی کے باغ کا سراغ ملا ہے۔ یہ بات بی بی سی کی ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ چیٹسورتھ ریاستکا یورپی طرز کا یہ باغ پہلے…
مزید پڑھیں » -
کشتی غرقاب، ہیٹی کے17 مہاجرین ہلاک
لندن، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک کشتی جس پر ہیٹی کے مہاجرین سوار تھے، بہاماس کے ساحل سے کچھ دور غرقاب ہوگئی۔ ایک نوزائیدہ سمیت سترہ افراد کی لاشیں اب تک برآمد ہوچکی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ایک کشتی جس پر ہیٹی کے درجنوں مہاجرین سوار تھے، اتوار کے روز بہاماس کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی خاتون سے منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات
ریاض، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں پراسیکیوٹر جنرل کے ایک ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ مملکت کی ایک خاتون سے مبینہ طور پرمنی لانڈرنگ کے شبے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل کے شعبہ انسداد معاشی جرائم نے ایک خاتون شہری کی…
مزید پڑھیں » -
شطرنج مقابلے میں روبوٹ کی شکست، حریف بچے کی انگلی توڑ دی-ویڈیو وائرل
ماسکو، 25 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس میں گزشتہ ہفتے منعقد شطرنج کے ایک مقابلے کے دوران ایک روبوٹ نے اپنے مد مقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی۔ بچے کے والدین منتظمین پر کیس درج کرنے پر غور کر رہے ہیں۔روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق ماسکو میں گزشتہ ہفتے…
مزید پڑھیں » -
دو سال بعد ایران میں پہلی سر عام پھانسی کی سزا
تہران ، 25 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں بڑھتے ہوئے کریک ڈاؤن کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے جلو میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق ایران نے ہفتے کے روز ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے مرتکب شخص کو سر عام پھانسی دی۔ دو سال میں یہ…
مزید پڑھیں » -
دبئی: ہم جنس پرستانہ جنسی تعلقات سے پھیلنے والی وَبا منکی پاکس کے مزید تین کیس کی تصدیق
دبئی، 25 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت و روک تھام (ایم او ایچ اے پی) نے اتوار کے روزملک میں آبلہ بند ر(منکی پاکس) کے تین نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے۔وزارت صحت نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تمام حفاظتی رہنما خطوط اور…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں 2035 تک 80 فیصد شہری میت جلانے کو ترجیح دیں گے:نیشنل فیونرل ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن
نیویارک، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں نیشنل فیونرل ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن نے ایک رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ 2035 تک لگ بھگ 80 فی صد امریکی اپنی آخری رسومات میں میت سوزی کا انتخاب کریں گے۔امریکہ کی ریاست پنسلوینیا کے شہر لنکاسٹر میں 1876 میں جب مردوں کو جلانے والی…
مزید پڑھیں » -
میانمار میں جمہوریت پسند چار کارکنوں کو سزائے موت
ینگون؍لندن ، 25 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میانمار کے سرکاری میڈیا نے پیر کو کہا ہے کہ فوجی حکام نے ’دہشت گردانہ سرگرمیوں‘ میں مدد کرنے کے الزام میں جمہوریت پسند چار کارکنوں کو سزائے موت دے دی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں کئی دہائیوں میں…
مزید پڑھیں » -
شرح پیدائش میں کمی، ’2025 تک چین کی آبادی سکڑ جائے گی
بیجنگ، 25 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک کی آبادی بڑھنے کی رفتار میں کمی دیکھی گئی ہے اور 2025 سے قبل آبادی سکڑنے کا عمل شروع ہونے کا امکان ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے چینی حکومت کے حمایت یافتہ اخبار گلوبل ٹائمز اور شعبہ…
مزید پڑھیں »









