بین الاقوامی خبریں
-
جدید جیومیٹری کے موجد قدیم عراقی تھے
نیو ساؤتھ ویلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چکنی مٹی سے بنی قدیم تختی (ٹیبلٹ) سے ایک بار پھر یہ ثابت ہوا ہے کہ جیومیٹری آج سے 3700 سال پہلے ’’بابل‘‘ کے رہنے والوں نے نہ صرف ایجاد کی تھی بلکہ وہ اسے روزمرہ زندگی میں استعمال بھی کررہے تھے۔واضح رہے کہ بابل (Babylon) کا…
مزید پڑھیں » -
محققین نے بچوں میں جگر کی پراسرار سوزش کا سبب دریافت کر لیا
لندن، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی محققین نے بچوں میں جگر کو متاثر کرنے والی پراسرار بیماری کا سبب دریافت کر لیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس پراسرار بیماری سے دنیا کے پینتیس ملکوں میں ایک ہزار سے زائد بچے متاثر اور بائیس ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔برطانوی محققین نے ہیپاٹائٹس…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن پر یو اے ای سے جمال خاشقجی کے امریکی وکیل کی رہائی کا مطالبہ کرنے پر زور
واشنگٹن، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ایوان نمائندگان کے 3 اراکین اور 2 سینیٹرز نے صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ جمال خاشقجی کے امریکی مسلمان وکیل عاصم غفور کی نظر بندی کا معاملہ متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ ترین حکومتی سطح پر اٹھائیں اور ان کے ساتھ منصفانہ اور…
مزید پڑھیں » -
ہمارے میزائل تمام اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں:سید حسن نصر اللہ
بیروت ، 26 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے تیل اور گیس کے بحران کے پس منظر میں جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ لبنانی ریاست لبنان اور اس کی دولت کی حفاظت کرنے والا مناسب فیصلہ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:یورپ سے آنے والے تین افراد میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق
ریاض، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے سوموار کو مملکت میں آبلہ بندر(منکی پاکس) کے تین کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ وائرس سے متاثرہ یہ تینوں افراد یورپ سے آئے ہیں۔سعودی وزارت صحت نے 14 جولائی کو بیرون ملک سے مملکت میں…
مزید پڑھیں » -
آبلہ بندر MonkeyPox سے نمٹنے کے لئے ڈنمارک کی تیار کردہ ویکسین کی منظوری
دبئی، 26 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے ڈاکٹروں نے آبلہ بندر [MonkeyPox] سے نمٹنے کے لیے یورپی کمیشن کی طرف سے ویکسین فراہمی کی منظوری کی تعریف کی ہے اور کہا ہے دنیا میں اس پھیلتی اس مرض سے بچاو میں یہ فیصلہ مفید ثابت ہو گا۔یورپی کمیشن نے پیر…
مزید پڑھیں » -
جوہری معاہدہ بحال ہونے تک آئی اے ای اے کے کیمرے بند رہیں گے:ایران
تہران، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ کہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی تک ملک کی جوہری تنصیبات میں نصب اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے کیمرے بند رہیں گے۔ایران نے ویانا میں قائم جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے…
مزید پڑھیں » -
۲۶۵؍کلومیٹر طویل ’ڈرون سُپر ہائی وے‘ کا منصوبہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی حکومت نے 265 کلومیٹر طویل ڈرون سُپر ہائی وے نیٹ ورک کی منظوری دے دی۔پروجیکٹ اسکائی وے نامی اس منصوبے میں زمین پر سنسر لگائے جائیں گے جو ان سے جڑے ڈرونز کی رہنمائی کریں گے تاکہ ڈرونز بحفاظت ان ’گزرگاہوں‘ سے اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔یہ نیٹ…
مزید پڑھیں » -
جسم پر ٹیٹو بنوانے کے لیے تکلیف دہ جگہ
سائنس اور بائیولوجی کی برطانوی استاد نتالیہ ویلشر کے بازو پر البرٹ آئن سٹائن کا ٹیٹو بنا ہوا ہے۔ ان کے پیروں، کلائیوں اور ٹخنوں پر دیگر ٹیٹو بھی بنے ہوئے ہیں۔ انھوں نے جتنے بھی ٹیٹو بنوائے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ تکلیف انھیں ٹخنوں اور پیروں…
مزید پڑھیں » -
پادریٔ اعظم مشنریوں کے مقامی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی پر معذرت کے لیے کینیڈا پہنچ گئے
لندن، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس کینیڈا کے پانچ روزہ دورے پر مغربی صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن پہنچ گئے ہیں۔ان کے اس دورے کا خاص مقصد رومن کیتھولک چرچ میں مشنریوں کے مقامی بچوں کے ساتھ ناروا سلوک پر معذرت طلب کرنا ہے۔کینیڈا میں چرچ سے…
مزید پڑھیں »









