بین الاقوامی خبریں
-
چین کا پراپرٹی بحران، ایشیا کی امیرترین خاتون نے اپنی نصف دولت گنوا دی
بیجنگ، 28جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایشیا کی امیر ترین خاتون چین میں جاری ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں بحران کی وجہ سے گزشتہ ایک برس میں اپنی آدھی دولت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ایف پی نے جمعرات کو بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے حوالے سے بتایا ہے چین میں نقدی…
مزید پڑھیں » -
مصر اور بھارت کا 8 ارب ڈالرکے گرین ہائیڈروجن پلانٹ کے قیام کا معاہدہ
قاہرہ ، 28جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصری کابینہ نے اعلان کیا کہ مصر نے نہر سویز کے اقتصادی زون میں گرین ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے ایک پلانٹ قائم کرنے کے لیے ہندوستانی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔کابینہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستانی کمپنی رینیو پاور…
مزید پڑھیں » -
مراکش -اسرائیل کے درمیان شعبہ قانون میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کا معاہدہ
مقبوضہ بیت المقدس ، 27 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش اور اسرائیل کے درمیان قانون کے شعبے میں دوطرفہ روابط اور تعاون کے فروغ کے لیے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔اس معاہدے پر اسرائیلی وزیرانصاف گیڈیون سار کے دور ہ مراکش کے موقع پر دست خط کیے گئے ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان امریکہ…
مزید پڑھیں » -
رومی عہد کا 1900 سال قدیم سکہ دریافت ، اسرائیلی آثار قدیمہ اتھارٹی
مقبوضہ بیت المقدس، 27 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ماہر آثار قدیمہ نے 1900 سال پرانے نایاب سکے کی نمائش کی ہے۔ یہ سکہ رومی عہد کا ہے۔ سکے کے طرف چاند کی دیوی سمجھی جانے والی لونا کی تصویر ہے۔ اسرائیلی پانیوں میں اس نوعیت سکے کی یہ پہلی دریافت کہی جاتی ہے۔یہ…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبویؐ میں نمازیوں کی سہولت لیے بنے متحرک گنبد کیسے نظر آتے ہیں
ریاض، 27 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد نبویؐ کے گنبد اپنی منفرد ساخت کے ساتھ فن تعمیر کی جمالیات کا منفرد پہلو ہیں۔ انہیں جدید تعمیرجدید ترین انجینئرنگ ڈیزائن کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس انداز میں تیار کیا گیا ہے تاکہ مسجد میں آنے والے نمازیوں کو مناسب ماحول فراہم کیا…
مزید پڑھیں » -
بارش اور سیلاب نے بلوچستان میں تباہی ، ایک سو سے زائد ہلاک
کوئٹہ ؍اسلام آباد، 27 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ کئی اضلاع میں سیلاب کے باعث درجنوں افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حالیہ مون سون سیزن میں اب تک 100 سے زائد افراد صوبے میں…
مزید پڑھیں » -
غلافِ کعبہ آئندہ ہفتے تبدیل کیا جائے گا: سعودی حکام
ریاض، 27 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی حکام نے کہا ہے مکہ میں المسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف آئندہ ہفتے کو تبدیل کیا جائے گا۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین نے پیر کو بتایا ہے کہ ہفتے کو کسوۃ الکعبہ…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا: سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی وطن واپسی کی امید
کولمبو ، 27 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا کے ایک رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ ملک کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی سنگاپور سے وطن واپسی کی توقع ہے۔ ادھر سنگاپور نے انہیں ملک میں رکنے کی مہلت میں مزید چودہ روز کی توسیع کر دی ہے۔سری لنکا کی کابینہ…
مزید پڑھیں » -
فلپائن میں طاقتور زلزلے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا
منیلا؍لندن، 27 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن کے جزیرے لوزون میں ری ایکٹر اسکیل پر 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ منیلا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ ملک کے شمال میں زلزلے کے سبب زمین کھسکنے کے واقعات بھی پیش آئے۔فلپائن میں بدھ کے روز…
مزید پڑھیں » -
لفتھانزا کی ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
برلن، 27 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن ایئرلائن لفتھانزا Lufthansa کے جرمنی میں موجود ملازمین کی طرف سے ایک روزہ ہڑتال کے سبب اس ایئرلائن کی آج بدھ کے روز ایک ہزار سے زائد پرواز منسوخ ہو گئیں۔ یہ ہڑتال تنخواہوں میں اضافے کے لیے کی جا رہی ہے۔یورپ میں ہوائی سفر کے…
مزید پڑھیں »









