بین الاقوامی خبریں
-
ایک خیمہ، روٹی کا ٹکڑا اور ایک کتاب یمنی بچوں کا خواب
ریاض ،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے بچے جب صبح اٹھتے ہیں تب تک ہر 75 سیکنڈ میں کم از کم ایک یمنی بچہ جنگ، بھوک اور ہیضے کی وجہ سے مر جاتا ہے۔جب وہ اپنے سکولوں میں پہنچیں گے تو ایک بچہ جنگ سے واپسی کے بعد بریکنگ نیوز میں ایک المناک…
مزید پڑھیں » -
اماراتی گولڈن اقامہ ہولڈرز کو معمولی شرح پر قرض
دبئی،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اماراتی گولڈن اقامہ ہولڈرز کو عام اقامہ ہولڈرز کے مقابلے میں متعدد بینک نجی قرضے معمولی منافع پر دینے کا آغاز کردیا ہے۔ 1.5 فیصد سے بھی زیادہ رعایت دے رہے ہیں۔ ادائیگی میں بھی سہولت دی جارہی ہے۔ پہلی قسط کی ادائیگی میں چار ماہ تک کی چھوٹ…
مزید پڑھیں » -
کئی دہائیوں تک جعلی شناخت رکھنے والا امریکی جوڑا گرفتار
نیویارک،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کئی دہائیوں سے جھوٹے ناموں کے ساتھ رہنے والے ایک جوڑے کو گرفتار کیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعے کو گرفتار ہونے والا یہ جوڑا فوت ہو جانے والے بچوں کے چوری کیے گئے ناموں کے ساتھ امریکہ میں مقیم تھا۔اس…
مزید پڑھیں » -
پابندیاں روسی معیشت کی جڑیں ہلا رہی ہیں: سروے
لندن،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ژیل یونیورسٹی کے محققین نے کہا ہے کہ مغربی پابندیوں سے روسی معیشت کو بری طرح نقصان پہنچا ہے، بھلے ماسکو ان اثرات کو بہت کم بنا کر پیش کر رہا ہے۔روس پر لگائی گئی پابندیاں اس کی معیشت کو بْری طرح متاثر کر رہی ہیں، حالانکہ ماسکو کا…
مزید پڑھیں » -
شام میں کردحکام کے زیرانتظام شہرمیں اجتماعی قبر سے درجنوں نعشیں برآمد
دمشق،29 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام کے شمالی شہرمنبج میں ایک اجتماعی قبر سے تقریباً 30 لاشوں کی باقیات ملی ہیں۔انھیں ممکنہ طور پرانتہا پسندوں نے ہلاک کیا تھا۔منبج میں کرد سویلین کونسل کے ایک عہدہ دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پربتایا ہے شہرمیں واقع ایک ہوٹل کے قریب ایک…
مزید پڑھیں » -
دو سگی سعودی بہنوں کی اچانک موت کا سبب معلوم نہیں ہوسکا: آسٹریلوی پولیس
سڈنی، 28جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلوی پولیس نے جن دو سعودی بہنوں کو ان کے اپارٹمنٹ میں7 جون کو مردہ حالت میں پایا تھا۔ پولیس نے ان کی موت کے سلسلے میں کوئی پیش رفت نہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایک غیر معمولی صورت حال تھی۔ جس پر پولیس نے…
مزید پڑھیں » -
جنسی تشدد کے خلاف بیان پر دستخط، ایرانی اداکارہ نازنین بہرامی گرفتار
تہران ، 28جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی اداکارہ نازنین بہرامی Iranian actress Nazanin Bahrami کو جنسی تشدد کے خلاف مشترکہ بیان پر دستخط کرنے کے بعد ایران کی خفیہ پولیس نے تہران سے گرفتار کر لیا ہے۔بدھ کو برطانوی اخبار دی انڈی پینڈنٹ کے مطابق نازنین بہرامی کی فیملی نے دعویٰ کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کی امریکہ کیخلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
پیانگ یانگ ، 28جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے دھمکی دی ہے کہ وہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ ممکنہ فوجی تنازعات میں اپنے جوہری ہتھیاروں کو استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو متعلق العنان رہنما کا سابق فوجیوں سے…
مزید پڑھیں » -
پشاور میں بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار : پولیس
پشاور ، 28جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس نے تین بچیوں کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔جمعرات کو پشاور میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار کیے…
مزید پڑھیں » -
صنعاء جیل میں حوثیوں کا مغوی ماڈل الحمادی پر وحشیانہ تشدد
صنعا؍ریاض، 28جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن میں حوثی باغیوں نے صنعا میں مغوی ماڈل انتصار الحمادی کوجیل میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور قید تنہائی میں رکھا ہے۔عرب نیوز کے مطابق یمن میں حوثیوں نے گزشتہ سال 20 سالہ یمنی ماڈل اور اداکارہ کو صنعاء میں ان کے دوست کے ہمراہ…
مزید پڑھیں »









