بین الاقوامی خبریں
-
عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث تین غیرملکیوں کو سزا
ریاض، یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا ہے کہ اکنامک کرائمز پراسیکیوشن نے ایک خاتون سمیت تین افریقی ملزمان کو منی لانڈرنگ کے کیس میں پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ سزا پانے والے تین رکنی گینگ پر 1,286,000 ریال ا…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کو ’بڑا نقصان‘، روسی حملے میں اناج کمپنی کا مالک ہلاک
کیف؍لندن، یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے شہر مائیکولیف پر اتوار کو میزائل حملوں میں اناج کی سب سے بڑی ایکسپورٹ کمپنی کے مالک اہلیہ سمیت ہلاک ہو گئے جبکہ بحیرہ اسود میں روسی فوج کے اڈے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے مائیکولیف شہر کے گورنر وٹالی…
مزید پڑھیں » -
خلا میں بھیجا گیا چینی راکٹ کا ایک حصہ فلپائن کے قریب گر گیا
بیجنگ ، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خلا میں انسان کے تیار کردہ ان گنت راکٹ اور سیٹ لائٹ تیر رہے ہیں۔ جب تک وہ سائنس دانوں کے کنٹرول میں رہتے ہیں تو ان سے حاصل ہونے والی معلومات سے انسان فیض پاتا رہتا ہے لیکن جب وہ بے قابو ہو کر اپنے…
مزید پڑھیں » -
کچرے کے ڈھیر سے ڈالر ملنے لگے، عوام کے داخلے پر پابندی
نیویارک ، یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ارجنٹائن میں کچرے کے ایک ڈھیر سے لوگوں کو ڈالرز ملنے لگے جس کے بعد انتظامیہ نے اس مقام پر عوام کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ملک کے وسط واقعے علاقے لاس پریخا میں کچرا…
مزید پڑھیں » -
فلم کی شوٹنگ کے مقام پرمسلح افراد کا دھاوا،8 خواتین کی عصمت دری
جوہانسبرگ،31جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولیس نے جمعہ کی شام کو بتایا کہ مسلح افراد نے جنوبی افریقہ کے ایک چھوٹے سے قصبے کے قریب فلم کی عکس بندی کی جگہ پر دھاوا بولا اور فلم بندی میں حصہ لینے والی آٹھ نوجوان خواتین کی عصمت دری کی گئی۔جنوبی افریقی پولیس کے وزیر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں سب سے بڑی لاٹری، ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کا انعام نکل آیا
نیویارک،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں میگا ملین جیک پاٹ میں گذشتہ تمام ریکارڈز توڑتے ہوئے ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی انعامی رقم جیتی گئی ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جمعے کی رات قرعہ اندازی میں لاٹری جیتنے والا ٹکٹ ریاست الینوئے میں خریدا گیا تھا۔جیک پاٹ میں…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ چارلس نے اسامہ بن لادن کے بھائیوں سے دس لاکھ پاؤنڈ کی رقم قبول کی: رپورٹ
لندن ،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے پر اسامہ بن لادن کے اہل خانہ سے دس لاکھ پاؤنڈ لینے کا دعویٰ کیا گیا ہے جس کے بعد انہیں سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » -
روس کو تنہا کرنے کی امریکی پالیسی مخمصے کا شکار
نیویارک،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بائیڈن حکومت تو یہ کہنا پسند کرتی ہے کہ یوکرین پر حملے کی پاداش میں روس عالمی سطح پر تنہا رہ گیا ہے۔ لیکن اے پی کی ایک رپورٹ کے مطابق ماسکو کے اعلی عہدیداروں کو دیکھا جائے تو وہ بہ مشکل ہی کریملن تک محدود نظر آتے ہیں…
مزید پڑھیں » -
میکسیکو: لاوارث کنٹینر سے تقریباً ایک سو تارکین وطن بازیاب
نیویارک ،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اطلاع کے مطابق لاوارت کنٹینر سے ایک سے زائد تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں ، یہ تارکین وطن گوئٹے مالا، ہونڈورس اور ایل سلواڈور سے آئے تھے اور انہیں حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ایک ماہ قبل بھی ٹیکساس میں اسی طرح کے واقعے میں…
مزید پڑھیں » -
سعودی شہزادے کی میزبانی کرنے پر فرانسیسی صدر تنقید کی زد میں
سعودی ولی عہد کا پیرس میں صدر میکروں کی طرف سے استقبال پیرس ،29 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی صدر سے توقع کی جا رہی تھی کہ محمد بن سلمان کے ساتھ اپنی ملاقات میں انسانی حقوق کا مسئلہ بھی اٹھائیں گے، تاہم سعودی عرب کے عملاً حکمراں کے ساتھ پیرس میں ہونے والی…
مزید پڑھیں »









