بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی صدر پوتن کی ’گرل فرینڈ‘ سمیت دیگر شخصیات پر نئی پابندیاں
نیویارک، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین پر حملے کے بعد پابندیوں کے نئے مرحلے میں امریکہ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مبینہ گرل فرینڈ Alina Kabaeva اور لندن میں دوسری سب سے بڑی اسٹیٹ کے مالک کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی کاروباری پابندیوں…
مزید پڑھیں » -
نینسی پیلوسی کا دورہ ہمارے لئے باعث مسرت ہے: تائیوان
تائی پے؍لندن، 3اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تائیوان نے کہا ہے کہ نینسی پیلوسی کا دورہ ہمارے لئے باعث مسرت ہے۔تائیوان وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں تمام پلیٹ فورموں پر اور مستقل شکل میں تائیوان کے ساتھ تعاون پر پیلوسی کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ یہ…
مزید پڑھیں » -
اسکارف کی وجہ سے ایرانی خاتون سے جبری اعترافات پر عوام میں شدید غصہ
تہران ؍دبئی،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے ایران میں اصلاح پسندوں اور بنیاد پرستوں یا اعتدال پسندوں اور سخت گیروں کی تفریق ختم ہوئی ہے ایران میں انتظامی اور قانون ساز ادارے مکمل طور پر انتہا پسندوں کے ہاتھ میں آ گئے ہیں، جنہوں نے طاقت کے ذریعے اپنے نظریات اور مذہب کو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی شہید
جنین ،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کل سوموار کے روزجنین شہر میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔جنین کے سرکاری اسپتال کے طبی ذرائع نے بتایا کہ 19 سالہ ضرار صالح الکفرینی جنین کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے شہید…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی پولیس چیف اپنے سرکاری دورہ کے تحت مراکش پہنچے
مقبوضہ بیت المقدس ،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی پولیس کے کمانڈر یاکوف شبتائی(The Israeli police chief Yaakov Shabti) 5 روزہ دورے پر مراکش پہنچے ،جس کے دوران وہ مراکش کی پولیس اور تل ابیب کے درمیان فیلڈ اور انٹیلی جنس تعاون کو مضبوط بنانے پر بات کریں گے۔شبتائی کا دورہ متحدہ عرب امارات کے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: توانائی بحران کے سبب بجلی کی فراہمی متاثر
ڈھاکہ ،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش توانائی کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے کے درمیان مہنگی اور ناکافی قدرتی گیس کی درآمد کے ساتھ جدوجہد کر رہا ہے۔ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری 29 سالہ ربیع الاسلام نے فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
منکی پاکس:کیلیفورنیا میں بھی ہنگامی حالت کا اعلان
کیلی فورنیا ،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی ریاست نیویارک کے بعد کیلیفورنیا نے بھی منکی پاکس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کو امید ہے کہ اس سے بیماری کے پھیلاؤ سے نمٹنے کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم…
مزید پڑھیں » -
ملازم کے ہاتھوں خاتون کا قتل، کمپنی کو 7 ارب ڈالر ہرجانے کا حکم
نیویارک ،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی کمپنی چارٹر سپیکٹرم کو ٹیکساس کی ایک 83 سالہ خاتون کے خاندان کو 7.37 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جسے 2019 میں کمپنی کے ایک ٹیکنیشن نے لوٹ کر قتل کر دیا تھا۔قانونی فرم ہیملٹن وِنگو کی ایک پریس ریلیز کے مطابق جیوری…
مزید پڑھیں » -
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا
واشنگٹن ،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس سے خصوصی خطاب کے دوران اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو افغانستان کے اندر ہونے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔صدر بائیڈن نے قوم کو بتایا کہ نائن الیون میں زندگی سے…
مزید پڑھیں » -
سوڈان:فوجی حکومت کیخلاف ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد کا سڑکوں پراحتجاج
خرطوم، یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں مظاہرین نے فوجی حکومت کے خاتمے کے لیے ایک مرتبہ پھر ریلی نکالی ہے۔انھوں نے قبائل کے درمیان جھڑپوں کے خاتمے کا بھی مطالبہ کیا ہے،جن میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ انھوں نے فوجی حکمران جنرل عبدالفتاح…
مزید پڑھیں »









