بین الاقوامی خبریں
-

نیویارک: بدنام زمانہ سلمان رشدی کے دوستوں اور مصنفین کی یکجہتی ریلی
نیویارک، 20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیو یارک کی پبلک لائبریری کی سیڑھیوں پر رشدی کے دوست اور ساتھی تخلیق کاران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے جمع ہوئے۔انہوں نے ساتھ گزارے جانے والے اچھے دنوں کو یاد کیا، ان کی کتابوں سے اقتباس پڑھے ، یہ اجتماع ایک تقریب میں انہیں زخمی کئے…
مزید پڑھیں » -

شام کی مصروف مارکیٹ پر حملے میں 19 عام شہری ہلاک، متعدد زخمی
دمشق، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام کے شمالی علاقوں میں ترکی کے ساتھ سرحد کے قریب بڑھتے تشدد کے واقعات میں جمعے کو 19 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔نیوز کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد کی افواج نے توپ خانے کا استعمال کیا جس کا ایک گولہ سرحدی قصبے الباب کی ایک…
مزید پڑھیں » -

دوران پرواز دونوں پائلٹ سو گئے، مسافر طیارہ حادثےکے شکار سے بچا
لندن، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ہوائی جہاز میں ایسا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں جہاز مسافروں سمیت موت کے منہ میں جا کھڑا ہوا تاہم سو جانے والے ہوابازوں کے بیدار ہونے پر طیارے کو سنبھال لیا گیا۔دوران پرواز طیارے کے دونوں پائلٹ سو گئے اور جہاز…
مزید پڑھیں » -

اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اہم قدم ہے: ایردوآن
انقرہ ، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ کو بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفیروں کے دوبارہ تبادلے کا فیصلہ تعلقات کو مثبت سمت میں آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ باہمی حساسیت کے…
مزید پڑھیں » -

دبئی ایئرپورٹ پر 2 برطانوی بچوں نے اپنے پاسپورٹ پر خود مہر لگائی
دبئی، 20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی میں اقامہ اور غیرملکیوں کے امور کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل محمد المری نے دو برطانوی بچوں کو امیگریشن کاؤنٹر پر اپنے پاسپورٹ پر خود مہر لگانے کا موقع دیا۔الامارات الیوم کے مطابق 9 سالہ ازابیل اور6 سالہ چارلس کے والد تھامس ولیمز نے بتایاکہ وہ برطانیہ…
مزید پڑھیں » -

ابھی خریداری کریں بعد میں ادائیگی کریں، دبئی میں خصوصی پیشکش
دبئی، 17 اگست::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایمریٹس دبئی نیشنل بینک اور عمار کمپنی نے دبئی کے معروف شاپنگ مالز میں صارفین کے لیے ‘شاپ ناؤ پے لیٹر کی خصوصی سہولت متعارف کرائی ہے۔ اس کے تحت صارفین اپنی سہولت کے مطابق مطلوبہ اشیاء خرید سکیں گے۔ ایمریٹس نیوز ایجنسی کے مطابق یہ سہولت 16…
مزید پڑھیں » -

لبنانی فوجی کا بیوی پر بدترین تشدد، واقعے کی ویڈیو وائرل
بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرگذشتہ چند گھنٹوں میں لبنان سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک فوجی کو اپنی بیوی پر بدترین تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔دوسری طرف سماجی اور عوامی حلقوں میں اس واقعے پر شدید غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ شہریوں نے تشدد…
مزید پڑھیں » -

یورپ کے دریائے اوڈر میں ہزاروں مچھلیوں کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی
لندن، 15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک پولینڈ اور جرمنی حال ہی میں دریائے اوڈر میں ہزاروں مچھلیوں کی ہلاکت کا معمہ حل کرنے میں مصروف ہیں اور دونوں ملک یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ دریا میں بڑے پیمانے پر مچھلیاں کیوں ہلاک ہوئیں۔پولینڈ کی ماحولیاتی امور کی وزیر نے…
مزید پڑھیں » -

مصر کے چرچ میں آگ بھڑکنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک
قاہرہ، 15اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں الجیزہ کے ایک مقامی چرچ میں لگنے والی آگ سے 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ جب کہ وزارت صحت نے کم از کم 55 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ قبطی چرچ نے ہلاکتوں کی تعداد کی اطلاع دیتے ہوئے صحت کے حکام…
مزید پڑھیں » -

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ گئے
کابل ، 14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس افغانستان میں امارت اسلامیہ کی حکومت کے قیام کا ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں کابل پہنچ گئے اور طالبان حکومت کو اپنی حمایت کا یقین دلایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی…
مزید پڑھیں »









