بین الاقوامی خبریں
-

زیادالمعایوف نے تاریخ رقم کی،پیشہ ورانہ میچ جیتنے والے پہلے سعودی باکسر
ریاض، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) زیاد’زیزو‘المعایوف نے جدہ میں ہفتے کی شب ہونے والے باکسنگ میچ میں پہلے ہی راؤنڈ میں الفریڈوالٹوری کو ناک آؤٹ کردیا ہے۔اس طرح وہ سعودی عرب سے پیشہ ورانہ باکسنگ میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں اور یوں انھوں نے ایک تاریخ رقم کردی ہے۔22سالہ سعودی…
مزید پڑھیں » -

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر آگ میں پھنسے افراد کو بچالیا
نیویارک، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی شہر نیویارک میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے جان پر کھیل بلڈنگ میں لگی آگ میں پھنسے افراد کو بچالیا۔امریکی اخبار کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور فرٹز سیم معمول کے مطابق ڈیوٹی کر رہا تھا کے اس دوران بروکلن میں ایک بلڈنگ سے آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے۔سیم…
مزید پڑھیں » -

القدس اور الاقصیٰ بہت خطرناک مرحلے سے گزر رہے ہیں:الشیخ صبری
مقبوضہ بیت المقدس ، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ القدس شہر اور مسجد اقصیٰ ایک انتہائی خطرناک اور مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصیٰ میں لگنے والی آگ ابھی تک مختلف شکلوں…
مزید پڑھیں » -

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینلز پر سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -

پوتین کے مقرب فلاسفرکی بیٹی ماسکو میں پراسرار بم دھماکے میں ہلاک
ماسکو، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کی ’ٹاس‘نیوز ایجنسی نے ہفتے کی شام بتایا کہ مشہور روسی فلسفی الیگزینڈر ڈوگین کی بیٹی ڈاریا ڈوگین کی کار میں دارالحکومت ماسکو کے مضافات میں واقع گاؤں بولشے ویازیوما کے قریب پراسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئیں۔حکام نے بتایا کہ بولچی…
مزید پڑھیں » -

امریکی شہریوں کے سر قلم کرنے والے داعش کے رُکن کو عمر قید کی سزا
نیویارک، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کی وفاقی عدالت نے شام اور عراق میں امریکی شہریوں اور ایڈ ورکرز کے اغوا اور اْن کے سر قلم کرنے میں ملوث داعش کے سیل دی بیٹلز کے ایک رکن کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ورجینیا میں وفاقی عدالت کے جج ٹی ایس…
مزید پڑھیں » -

موسیقی کا ایک عہد تمام ہوا، بلبل پاکستان نیرہ نور ہمیشہ کیلئے خاموش
کراچی ،21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) معروف گلوکارہ، غزل گائیک اور وطن کی مٹی گواہ رہنا جیسا مقبول ملی نغمہ گانے والی نیرہ نور 71 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔ نیرہ نورکو ان کی سریلی آواز کی وجہ سے بلبل پاکستان بھی کہا جاتا تھا۔نیرہ نور طویل عرصے سے کینسر…
مزید پڑھیں » -
روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلئے انعامی رقم کا اعلان
ماسکو ، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی آبادی میں مسلسل کمی کے باعث صدر ولادیمیر پیوٹن Vladimir Putin نے 10 یا اس سے زائد بچے پیدا کرنے والی خواتین کو خصوصی اعزاز اور خطیر رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اعلان کیا ہے…
مزید پڑھیں » -

رشوت ستانی کے الزامات، چین میں معروف کاروباری شخصیت کو 13 برس قید کی سزا
بیجنگ ، 20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے شہر شنگھائی کی عدالت نے رشوت ستانی اور فراڈ کے الزامات پر چینی نژاد کینیڈین بزنس مین شاؤ جیانہوا Xiao Jianhua کو 13 برس قید کی سزا جب کہ ان کی کمپنی پر آٹھ ارب ڈالر سے زائد کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے۔مذکورہ…
مزید پڑھیں »








