بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کی تصویر پوسٹ کرنے پر خاتون نوکری سے برطرف
واشنگٹن ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جہاز میں بطور فلائٹ اٹینڈڈ کام کرنے والی امریکی خاتون کو اس وقت ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے جب اس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک کارٹون پوسٹ کیا تھا۔ دوران ملازمت خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ کی یہ حرکت جرم بن گئی اور اسے ملازمت سے برخاست کر…
مزید پڑھیں » -
ارادہ بینک لوٹنے کا تھا مگر مشتبہ ملزم سرنگ میں پھنس گیا
روم ؍لندن ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اطالوی پولیس نے بینک لوٹنے کے خواہش مند ایک ایسے مشتبہ ملزم کو بروقت مدد کر کے بچا لیا جو ایک سرنگ میں پھنس گیا تھا۔ یہ ملزم اور اس کے ساتھی ایک قریبی بینک کے اندر پہنچنے کے لیے سرنگ کھود رہے تھے جو اچانک بیٹھ گئی…
مزید پڑھیں » -
45 سیکنڈ میں 20 لاکھ ڈالر کے زیورات کے سرقہ کا عالمی ریکارڈ-ویڈیو
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چوری کی وارتوں کی خبریں تو آئے روز آتی ہیں مگر چوری سے جڑی ایک تازہ خبر واردات کا تیز رفتاری سے انجام دینے کا واقعہ ہے۔ یہ واقعہ امریکہ میں پیش آیا جہاں چوروں نے 45 سیکنڈ میں جیولری کی دکان لوٹ لی۔ریکارڈ وقت میں4 مسلح ڈاکوؤں نے دن…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا: سام سنگ کے مالک کو صدارتی معافی مل گئی
سیول، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا کی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ سام سنگ کے مالک ارب پتی تاجر لی جے یونگ کو ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے میں مدد کے لیے پھر سے بحال کر دیا جائے گا۔ انہیں گزشتہ برس مالی جرائم کا قصوروار قرار دیا گیا…
مزید پڑھیں » -
طالبان پر بھروسہ نہ کریں، رہائی پانے والے افغان امریکی پر کیا بیتی؟
واشنگٹن، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صافی رؤف افغان امریکی ہیں، وہ نوعمری میں ہی افغان پناہ گرین کی حیثیت سے امریکہ آگئے تھے۔ گذشتہ سال کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد وں پر دی جانے والی امداد پہنچانے اور انخلا میں مدد دینے کے لئے افغانستان گئے…
مزید پڑھیں » -
’گھروالوں کو نہ نکال سکی‘، طالبان کے ڈر سے ملک چھوڑنے والی خاتون افسردہ
نیویارک، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آج سے ٹھیک ایک سال قبل کابل ایئرپورٹ کی جانب بھاگنے والے لوگوں میں مسعودہ کوہستانی بھی شامل تھیں، جن کو طالبان کی آمد نے اس قدر خوفزدہ کیا کہ ملک چھوڑ دینے میں ہی عافیت جانی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مسعودہ ایک ایسی پرواز میں…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی رہائش گاہ پر چھاپہ، تفتیش کاروں کو کن دستاویزات کی تلاش تھی؟
واشنگٹن، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلوریڈا میں سابق صدر کی رہائش گاہ پر امریکی وفاقی ایجنٹوں کے چھاپے کا مقصد جوہری ہتھیاروں سے متعلق دستاویزات کی تلاش تھی۔واشنگٹن پوسٹ نے جمعرات کو اپنی اشاعت میں لکھا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ سابق صدر کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: دو مسلمانوں کے قتل کے الزام میں افغان باشندہ گرفتار
نیویارک، 10اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولیس نے منگل کو بتایا ہے کہ نیو میکسیکو کے شہر ایلبکر کی میں چار مسلم افراد کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو دو افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور…
مزید پڑھیں » -
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا اچانک حملہ ،تین فلسطینی جاں بحق، درجنوں زخمی
غزہ؍دبئی، 10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے حملے میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے کہاہیکہ ہلاک ہونے والوں میں ایک سینئر عسکریت پسند کمانڈر بھی شامل تھا۔تازہ ترین تشدد غزہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور ایران میں نئے جوہری معاہدے کا امکان، یہ فیصلہ کرنے کا لمحہ ہے
واشنگٹن، 10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران کے ساتھ مجوزہ نئے جوہری معاہدے کا حتمی متن واشنگٹن اور تہران کو بھیج دیا گیا ہے جس کے بعد معاہدہ بحال ہونے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔نیوز کے مطابق یورپی یونین نے منگل کو کہا ہے کہ اسے دونوں دارالحکومتوں سے فوری جواب کی توقع…
مزید پڑھیں »






