بین الاقوامی خبریں
-
شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کویت کے وزیراعظم مقرر
کویت سٹی ، 25 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کو وزیراعظم مقرر کردیا۔کویتی خبررساں ادارے کونا کے مطابق ایوان امیری نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ مارچ 2022 کے دوران امیر کویت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) شیخ…
مزید پڑھیں » -
دھوکہ دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیےڈیجیٹل آلہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے گا کہ آیا کوئی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی۔یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز…
مزید پڑھیں » -
زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات میں اضافہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نئے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس زندہ جانوروں پر کیے گئے سائنسی تجربوں کی تعداد میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے۔2021 میں پورے برطانیہ میں تقریبا 30 لاکھ 60 ہزار تجربے جانوروں پر کیے گئے، 2020 میں یہ تعداد 28 لاکھ 80…
مزید پڑھیں » -
فرانس کے 38 ارکان پارلیمان کا اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
پیرس ،24جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس کے بائیں بازو کی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 38 ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی جرائم اور نسل پرساتہ اقدامات کی مذمت پر مبنی ایک قرارداد کے حق میں کھڑے ہو گئے۔ قرارداد میں اسرائیلی کو اسلحے کی فراہم کے خلاف پابندی سمیت…
مزید پڑھیں » -
سابق اہلیہ کو آگ لگا کر ہلاک کرنے کرنے والے چینی شہری کو پھانسی کی سزا
بیجنگ،24جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین میں گھریلو تشدد کے ایک بدترین واقعے میں سابق اہلیہ کو آگ لگا کر ہلاک کرنے والے شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سنیچر کو چین کے جنوبی صوبے سچوان میں عدالتی حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
1990 کی دہائی میں ارجنٹائن میں حزب اللہ کے خفیہ سیل نے دہشت گرد حملے کیے تھے:موساد
مقبوضہ بیت المقدس،24جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ 1990 کی دہائی میں ارجنٹائن میں اسرائیلی اوریہودی اہداف پردو دہشت گرد حملے حزب اللہ کے ایک خفیہ سیل نے کیے تھے۔اسرائیل کی خفیہ سروس کے مطابق حزب اللہ یونٹ کے کارندوں…
مزید پڑھیں » -
ایران کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے گروہ ختم کرنے کادعویٰ
تہران،24جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد سے منسلک ایک گروپ کوختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس نے مبینہ طور پر ایران کے اندردہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق اس گروپ کے ارکان ایک پڑوسی ملک کے کرد آبادی والے…
مزید پڑھیں » -
یمنی خاتون ماڈل پر جیل بد ترین میں تشدد کے بعد قید تنہائی میں بھیج دیا گیا
صنعاء،24جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یمن کی ایک ماڈل خاتون انتصار الحمادی کو ایرانی حمایت حوثی ملیشیا قید تہنائی میں بھیج دیا ہے۔ ماڈل انتصار الحمادی کو گذشتہ سال حوثیوں نے گرفتار کر کے پانچ سال قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا تھا۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اب اسے انتہائی خوفناک تشدد…
مزید پڑھیں » -
منکی پاکس کی وبا ہم جنس پرستانہ غیر فطری تعلقات کے ذریعہ پھیلی :ماہرین
عالمی ادارۂ صحت نے منکی پاسک کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا نیویارک24جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 70 سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی آبلہ بندر(منکی پاکس) کی وَبا کوغیر معمولی صورت حال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے طبی ماہرین کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی صحافی نے مکہ مکرمہ میں داخل ہوکر رپورٹ بنانے پر معافی مانگ لی
دبئی، 21جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مکہ مکرمہ میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی کے باوجود اسرائیلی صحافی نے مقدس شہر میں داخل ہوکر ٹیلی وژن رپورٹ بنانے پر شدید تنقید کے بعد معافی مانگ لی۔اب سوال یہ ہے کہ پابندی کے باوجود ایک غیر مسلم شخص مکہ مکرمہ میں داخل کس طرح…
مزید پڑھیں »









