بین الاقوامی خبریں
-
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں ایشیائی ممالک کا غلبہ، عرب ملک کہاں کھڑے ہیں؟
دبئی ، 21جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رواں ہفتے شائع ہونے والی عالمی انڈیکس میں دنیا کے مختلف ملکوں کے پاسپورٹس کی بین الاقوامی سفر میں اہمیت اور اس کی طاقت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس فہرست میں بیان کردہ بعض پاسپورٹ طاقت ور اور بعض کمزور قرار دیے گئے ہیں۔ پاکستانی سفری…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل تہران میں آزادی سے اپنی کارروائیاں کرتا ہے: رپورٹ
لندن، 21جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ نے ایک رپورٹ میں اسرائیل کی ایران میں دراندازی اور دارالحکومت تہران میں کارروائیاں کرنے کی صلاحیتوں پر روشنی ڈالی ہے۔اخبار نے اپنی حالیہ رپورٹ میں ایک ایران کے اصلاح پسند سیاست دان کے حوالے سے لکھا ہے کہ اسرائیل، تہران میں آزادی سے…
مزید پڑھیں » -
روسی گیس کی سپلائی میں کمی کے بعد یورپ کے پاس متبادل کیا؟
لندن، 21جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رواں سال فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سر اٹھانے والے بحرانوں میں سے ایک توانائی کا بھی ہے جس سے یورپ خاص طور پر متأثر ہے کیونکہ وہ یوکرین کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ اسے قدرتی گیس روس سے لینا پڑتی ہے۔امریکہ اور…
مزید پڑھیں » -
ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای کی پوتین سے ملاقات،روس کے ساتھ ’طویل مدتی تعاون‘ پرزور
تہران،20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے روسی صدر ولادی میرپوتین سے ملاقات میں تہران اور ماسکو کے درمیان طویل مدتی تعاون برقرار رکھنے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ ایران کے سرکاری خبررساں ادارے ایرنا کے مطابق خامنہ ای نے منگل کے روز تہران میں روسی صدر…
مزید پڑھیں » -
میں آئرش ہوں، غاصبانہ قبضہ قبول نہیں کرسکتا، بائیڈن کی فلسطینی صدر سے گفتگو
دبئی،20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی حکام کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر محمود عباس کو اسرائیلی قبضے سے آزادی کے مطالبات میں فلسطینیوں کی حمایت سے آگاہ کیا اور انکشاف کیا کہ 1967 کی سرحدوں کا حوالہ دو ریاستی حل کی بنیاد کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔اس سے قبل…
مزید پڑھیں » -
بیوی بچوں کو چھوڑ کر یوکرینی گوری پر فریفتہ ہونے والا عاشق کنگال
لندن 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جب سے برطانوی رومیو نے اپنی بیوی کو یوکرین کی پناہ گزین جولیٹ کے لیے چھوڑا ہے، لعنتوں نے اسے خوب ستایا ہے، جس میں سے تازہ ترین اعلان ٹونی گارنیٹ Tony Garnett نے کیا ہے کہ وہ اور اس کی گرل فرینڈ صوفیہ کارکاڈیم اپنی ملازمت کھونے…
مزید پڑھیں » -
پرتگال میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد 1063 ہو گئی
لندن، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پرتگال میں گرمی کی حالیہ تقریبا تین ہفتوں سے جاری شدید لہر کی وجہ سے اب تک ایک ہزار سے زیادہ لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔گرمی کی یہ لہر سات جولائی سے شروع ہوئی تھی۔ اس دوران سات سے تیرہ جولائی کے دوران مجموعی طور پر 238…
مزید پڑھیں » -
مصر میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ، 22 افراد ہلاک، 33 زخمی
قاہرہ، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان منگل کی شام ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ جنوبی مصر کے گاؤں برشا میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس سڑک پر کھڑے…
مزید پڑھیں » -
جنگ میں مدد کا کریڈٹ لینے کیلئے کویت کو اسلحہ فروخت کی سر توڑ برطانوی کوششیں
دبئی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی سرکاری دستاویزات کی بنیاد پر سامنے آنے والی معلومات کے نتیجے میں انکشاف ہواہے کہ سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلئیر نے خلیج جنگ میں عراق کے خلاف کویت کی مدد کے بدلے میں کویت کو برطانوی ساختہ مہنگی توپیں فروخت کرنے کی سر توڑ کوششیں کی…
مزید پڑھیں » -
مسلم خلا باز کی خلائی اسٹیشن میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
دبئی20جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سوشل میڈیا پر آج کل ایک مسلم خلاباز کی خلائی اسٹیشن میں نماز ادا کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔اس ویڈیو کو ’ساؤتھ ایشین جرنل‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں نماز پڑھتے دکھائی دینے والا خلا باز…
مزید پڑھیں »








