بین الاقوامی خبریں
-

فلسطین اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست ملتوی کرسکتا ہے: ذرائع
دبئی ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ صدر محمود عباس اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت حاصل کرنے کے لیے فلسطین کی درخواست کو ملتوی کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل محمود عباس اس ہفتے بین الاقوامی تنظیم کے نیویارک میں کے اجلاس میں یہ درخواست جمع کرانے کا…
مزید پڑھیں » -

امریکی شہریت حاصل کرنے والوں کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ
نیویارک ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی محکمے ہوم لینڈ سکیورٹی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2021 میں مزید 8 لاکھ 4 ہزار افراد کو امریکی شہریت دی گئی جو 2020 کے مقابلے میں 30 فی صد زیادہ ہے۔محکمے کا کہنا ہے کہ کرونا وبا کا زور ٹوٹنے کے بعد امریکی…
مزید پڑھیں » -

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہندو مسلم ہنگامے، 15 افراد گرفتار
لندن ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہفتے اور اتوار کی شب ہندو اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔لیسٹر میں ان جھڑپوں کی وجہ ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان چار ستمبر کو کھیلے جانے والے میچ کے…
مزید پڑھیں » -

برق رفتار حرمین ٹرین کے ذریعے دو گھنٹے 20 منٹ میں حرم مکی سے حرم نبویؐ کا سفر
ریاض، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان برق رفتار ٹرین سروس کی وجہ سے زائرین کے لیے ان دو شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ دو گھنٹے 20 منٹ کا رہ گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے…
مزید پڑھیں » -

یوکرین میں بڑی اجتماعی قبر دریافت، روس جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے
کیف؍لندن، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرینی حکام کو روس کے قبضے سے چھڑائے جانے والے علاقے میں ایسی اجتماعی قبر ملی ہے جس میں 440 افراد کو دفن کیا گیا تھا۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے علاقائی پولیس چیف کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ قبر ازیوم کے علاقے سے ملی…
مزید پڑھیں » -

ٹِک ٹاک خبریں سرچ کرنے والے صارفین کو غلط معلومات دے رہی ہے: رپورٹ
لندن ، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک رپورٹ کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک سیاست، موسمیاتی تبدیلی، کورونا وائرس اور یوکرین میں جنگ سمیت دیگر موضوعات کی خبریں سرچ کرنے والے صارفین کو غلط معلومات دے رہی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کو ویب…
مزید پڑھیں » -

ہیری اور میگھن کے بچے شاہی القابات سے محروم رہیں گے
لندن، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بیٹے اور بیٹی کو شاہی القاب سے نوازا نہیں جائے گا۔ اس فیصلہ کے بعد ان کے والدین جلا وطن جوڑا ایک مرتبہ پھر شاہی خاندان سے ناراض نظر آیا ہے۔برطانوی اخبار ’’ دی سن‘‘ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -

کویت کا غزہ کی پٹی کے 500 اساتذہ کو اپنے ہاں ملازمت دینے کا فیصلہ
غزہ ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غزہ میں اعلیٰ تعلیم کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کویت نے 500 مرد اور خواتین اساتذہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جو غزہ کی پٹی میں تعلیم سے فارغ التحصیل ہیں۔ان اساتذہ کو کویت میں ملازمت دی جائے گی۔اس حوالے سے اساتذہ نے…
مزید پڑھیں » -

کراچی میں کے بیک وقت پیدا ہونے والے تمام 6 بچے انتقال کرگئے
کراچی، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کراچی کی رہائشی خاتون کے ہاں ایک ساتھ پیدا ہونے والے 6 بچے انتقال کر گئے۔کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچے پیدا ہوئے تھے، تاہم ایک بچہ پیدائش سے پہلے ہی فوت ہو گیا تھا، جب کہ 5 بچوں…
مزید پڑھیں » -

مقدس مقامات پر رش کنڑول کے لئے Artificial intelligence کو بروئے کار لایا جائے گا
ریاض،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں حرمین شریفین کی زیارت، عمرہ اور حج کے خواہش مند افراد کو فراہم کی جانے والی خدمات میں اب مصنوعی ذہانت کی تکنیک سے بھی کام لیا جائے گا۔ مملکت میں مجمع کو منظم کرنے کے لیے آرٹی فیشل ٹکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ اس…
مزید پڑھیں »









