بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس نے حلف اٹھا لیا- آنجہانی ملکہ کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار
لندن،10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے با ضابطہ طورپر بادشاہت کا حلف اٹھا لیا۔ لندن کے سینٹ جیمز پیلس میں ہونے والی تقریب میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ نئے برطانوی بادشاہ کی تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ ملکہ کیمیلا اور بڑے…
مزید پڑھیں » -
کانگریس کے50 سے زائد ارکان کا ایرانی صدر کو امریکہ میں داخلے سے روکنے کا مطالبہ
نیویارک ،10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی ایوان نمائندگان کے ایک دو طرفہ گروپ نے صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو نیویارک شہر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے انٹری ویزا دینے سے انکار…
مزید پڑھیں » -
نیوزی لینڈ میں وہیل سے ٹکرانے کے بعد کشتی اْلٹ گئی، 5 افراد ہلاک
ویلنٹن ،10ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کے ساؤتھ آئی لینڈ کے قریب وہیل سے ٹکرانے کے بعد کشتی میں سوار پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ریڈیو نیوزی لینڈ کے مطابق وہیل سے مبینہ طور پر ٹکرانے کے بعد کشتی الٹ گئی تھی۔ کشتی میں 11 افراد سوار تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
نائن الیون کے منصوبہ ساز کا مقدمہ دو عشروں کے بعد بھی التوا کا شکار
نیویارک ،10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں نائن الیون کے دہشت گرد حملوں کے منصوبہ ساز سمجھے جانے والے شخص کی پاکستان سے گرفتاری کو دو عشروں سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود بھی اس کا معاملہ قانونی پیچیدگیوں میں الجھا ہوا ہے۔اب جب کہ اتوار کے روز اس دہشت گرد حملے…
مزید پڑھیں » -
کویت کے نئے قوانین، تارکین وطن کی ملازمتوں پر خطرہ کے بادل
کویت سٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیجی ممالک کا مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کےلیے نئے قوانین نافذ کیا جارہے ہیں اسکا اثر کویت میں بھی دیکھا جارہا ہے۔ کویت تارکین وطن کے لیے نئے قوانین نافذ کرنے جارہا ہے۔ یہ تارکین وطن کو سرکاری اور نجی ملازمتوں سے ہٹا رہا ہے،…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کیلئے دوسرے اختیارات چاہتے ہیں
واشنگٹن،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے جمعرات کو کہا ہیکہ امریکی صدر جو بائیڈن اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ جوہری معاہدے کی بحالی کی کوششیں ناکام ہونے کی صورت میں ایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت نہ ہونے کو…
مزید پڑھیں » -
امریکی شہر میمفس میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار
نیویارک،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس کی پولیس نے جمعرات کی صبح اس بندوق بردار کو گرفتار کرلیا جس نے میمفس کے آس پاس ڈرائیونگ کے دوران ، اندھا دھند گولیاں چلا کر چار افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا۔پولیس نے حملہ آور کو بالآخر…
مزید پڑھیں » -
ملکہ کے جانشین شہزادہ چارلس 73 برس کی عمر میں بادشاہ
لندن،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد شہزادہ چارلس بالآخر برطانیہ کے بادشاہ بن گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق شہزادہ چارلس نے بادشاہ بننے کے لیے 70 برس انتظار کیا جو کسی بھی جانشین کا برطانوی تاریخ میں عہدہ ملنے کے لیے طویل ترین انتظار…
مزید پڑھیں » -
ملکہ الزبتھ دوم کاانتقال ، طویل ترین حکمرانی کا آفتاب خاک میں مل گیا
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طویل ترین عرصے تک حکومت کرنے والی برطانوی فرماں روا ں ملکہ الزبتھ دوم جمعرات کو 96 سال کی عمر میں بیلمورل میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ شاہی خاندان میں ہونے والی ایک ڈرامائی تبدیلی کے بعد تخت نشیں ہوئی تھیں۔ان کے چاروں بچے اور پوتے پرنس ولیم بیلمورل…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے 15 سال قبل شام کے ایٹمی ری ایکٹر کو کس طرح تباہ کیا؟
نیویارک ، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اسرائیل کے نیوز چینل آئی 24 چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پندرہ برس قبل شام کے جوہری ری ایکٹر کو تباہ کرنے کے متعلق اہم انکشافات کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو اندازہ تھا کہ شام کوئی خفیہ منصوبہ…
مزید پڑھیں »









