بین الاقوامی خبریں
-
امریکی بمبار طیارے کی چھ سعودی طیاروں کے ہمراہ مملکت کی فضا میں پرواز
ریاض، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی شاہی سعودی فضائیہ کے چھ F-15SA ٹائفون اور F-15C لڑاکا طیاروں نے امریکی فضائیہ کے B-52 اسٹریٹجک بمبار طیارے کو مملکت کی فضائی حدود سے گزرنے میں سکیورٹی فراہم کی اور اس کے آس پاس پرواز کی۔یہ پیش رفت خطے کی سلامتی اور استحکام کو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیر اعظم نے ابو عاقلہ کے قاتل کیخلاف کارروائی سے انکار کر دیا
بیت المقدس ، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم یائر لبید نے فلسطینی نڑاد امریکی اور الجزیرہ سے وابستہ خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ پر فائرنگ کر کے قتل کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف کیس چلانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ یائرلبید کا دو ٹوک کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت…
مزید پڑھیں » -
ایشیا کپ میں پاکستان کی دھماکہ خیز جیت کا جشن: پاک -افغان حامیوں کی آپسی فائرنگ ، چار جاں بحق ، سات زخمی
پشاور، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف جیت کے بعد جہاں گراؤنڈ میں ہنگامہ آرائی ہوئی وہیں پشاور اور مردان میں بھی ہوائی فائرنگ کے واقعات میں چار افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک کم سن بچی سمیت…
مزید پڑھیں » -
آئی فون 14 حادثہ کی صورت میں ہنگامی سیٹ لائٹ سے رابطہ کرا ئے گا
نیویارک، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون کے نئے ماڈل لانچ کر دیے ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فون کی قیمت کو کم رکھنے کی کوشش کی ہے۔خبر رساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق بدھ کی رات رواں سال کی سب سے بڑی لانچ…
مزید پڑھیں » -
لاہور ہائی کورٹ کے ججس کا مریم نواز پاسپورٹ کیس سننے سے چوتھی بار معذرت
لاہور، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فاضل رکن نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پر سماعت سے معذرت کی۔ بینچ کے سربراہ جسٹس علی باقر نجفی نے فائل چیف…
مزید پڑھیں » -
امارات میں بینک سے قرضہ لے کر جائیداد خریدنے پر بھی گولڈن اقامہ
دبئی، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں وفاقی اتھارٹی برائے قومی شناخت و شہریت و کسٹم و پورٹس سیکیورٹی نے کہا ہے کہ ’غیرملکیوں کے امارات آنے اور رہائش کے قانون کا نیا لائحہ عمل 3 اکتوبر سے نافذ ہوگا ۔اقامہ ہولڈرز کو کئی رعایتیں دی گئی ہیں۔ امارات میں غیرملکیوں…
مزید پڑھیں » -
بیک وقت دو شادیاں، الجزائری نوجوان نے وجہ بتادی
دبئی، 8 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الجزائری نوجوان نے دو لڑکیوں سے بیک وقت شادی پر اپنے خلاف سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کو بلا جواز قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق الرشید بودیوۃ کا تعلق الجزائر کے دارالحکومت سے 140 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ایک شہر سے ہے۔یاد رہے کہ…
مزید پڑھیں » -
ہڈیوں کی قدرتی مرمت کرنے والا کیمیکل دستیاب
نارتھ کیرولینا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنسدانوں نے ہڈیوں کی مرمت کرنے والے کیمیکل ایڈینوسائن کو ایک پٹی پر لگایا ہے جس سے ان کی بحالی تیز تر ہوجاتی ہے۔ سائنسدانوں نے ہڈیوں کی مرمت کرنے والے کیمیکل ایڈینوسائن کو ایک پٹی پر لگایا ہے جس سے ان کی بحالی تیز تر ہوجاتی ہے۔ شکستہ…
مزید پڑھیں » -
بہنوں کے بیگ اٹھانے والا 9 سالہ مشعل الشہرانی سوشل میڈیا پر ہیرو کیسے بنا؟
ریاض ، 6 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ایک بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں 9 سالہ مشعل الشہرانی کو اسکول سے واپسی پر اپنی دو بہنوں کے اسکول بیگ اٹھائے دھوپ میں چلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر نے سعودی شہریوں کی…
مزید پڑھیں » -
ایران :دو خواتین کو سزائے موت کا حکم،
تہران، 6 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کے الزام میں ایران میں دو خواتین کو سزائے موت کا حکم سنایا گیا ہے۔ اس سزا کی بڑے پیمانے پر آن لائن مذمت کی جارہی ہے۔حکام نے زہرا سیدیغی Zahra Hamadani اور الہام چوب دار…
مزید پڑھیں »









