بین الاقوامی خبریں
-
شام میں زیر تعمیر مکان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 بچے ہلاک
دمشق، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شام کے شمال مغربی علاقے میں ایک مکان کے اندر بارودی سرنگ پھٹنے سے چار بہن بھائی جان بحق ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اہل خانہ اور میڈیکل ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بارودی سرنگ جنگ کی باقیات کے طور پر کسی…
مزید پڑھیں » -
روسی آتش فشاں پہاڑ سر کرنے کی کوشش میں آٹھ کوہ پیما ہلاک
ماسکو، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس میں کلِیْوشَیفسکایا سوپکا Klyuchevskaya Sopka volcano نامی آتش فشاں پہاڑ کو سر کرنے کی کوشش کرنے والے ایک بارہ رکنی گروپ کے آٹھ کوہ پیما گزشتہ ویک اینڈ پر ہلاک ہو گئے۔ امدادی کارکنوں کو بہت تیز ہواؤں کے باعث اپنی کارروائیاں روکنا پڑ گئیں۔ماسکو سے موصولہ…
مزید پڑھیں » -
صدر پوٹن کی نئی خارجہ پالیسی: ایک روسی دنیا کے قیام پر زور
ماسکو، 6ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک نئی خارجہ پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔ رشین ورلڈ کے نام سے اس پالیسی میں بھارت اور چین کو خصوصی مقام جبکہ مشرق وسطیٰ،لاطینی امریکہ اور افریقہ سے تعلقات مزید مستحکم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر…
مزید پڑھیں » -
روس کے ایک سابق صحافی کو 22 برس قید کی سزا
ماسکو، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کی خلائی ایجنسی کے لیے بطور مشیر کام کرنے والے سابق صحافی سیفرونوف Ivan Safronov کو سن 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر چیک جمہوریہ کی انٹیلی جنس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام تھا۔روس کی ایک عدالت نے پانچ ستمبر پیر کے روز…
مزید پڑھیں » -
بغیر کسی کام کے معاوضہ، جاپانی شخص نے خود کو کرائے پر دے دیا
ٹوکیو، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا ایسی ملازمت کا خواب بالآخر پورا ہو گیا جس میں کچھ نہ کرنا پڑے اور پیسے ملتے رہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹوکیو کے رہائشی 38 سالہ شوجی موریموتو ایسا کام کر رہے ہیں جس میں انہیں 10…
مزید پڑھیں » -
ممکن ہے کہ خاتون صحافی ہمارے فوجی کے ہاتھوں ماری گئی ہوں: اسرائیلی آرمی
مقبوضہ بیت المقدس، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے مئی میں الجزیرہ کی ایک معروف صحافی shireen abu akleh کو قتل کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا ’ قوی‘ امکان ہے کہ وہ کسی فوجی کے ہاتھوں ہلاک ہوئی ہوں،۔ لیکن یہ بھی کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا کے غصیلے کینگرو: لوگ باہر نکلتے ہوئے خوفزدہ
آسٹریلیا میں کوئنزلینڈ فریزر کوسٹ کے پاس ایک چھوٹا سا سرسبز علاقہ ہے جہاں کے لوگ اب شام کی چہل قدمی سے خوفزدہ ہیں کیونکہ یہاں چھوٹے بڑے کینگروؤں کے حملے بڑھتے جارہے ہیں۔یہاں تک کہ ایک گھر کے لان میں ایک ساتھ 15 کے قریب کینگرو ڈیرہ جمائے بیٹھے…
مزید پڑھیں » -
گرافین کی مدد سے برقی کچرے سے سونا نکالنا ممکن
دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں کروڑوں ٹن برقی کچرا (الیکٹرونک ویسٹ) پیدا ہوتا ہے جس میں سونا بھی موجود ہوتا ہے۔ تاہم اب گرافین کی مدد سے ماحول دوست انداز میں سونا اخذ کیا جاسکتا ہے جو اس سے قبل مشکل، وقت طلب اور ماحول پر بھاری ہوتا ہے۔برقی…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے ۱۴؍ فیصد بالغان کان بجنے کے مرض میں مبتلا
ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر کے بالغان میں کان بجنے، سرسراہٹ یا سیٹی بجنے کی مستقل کیفیت بڑھتی جارہی ہے اور اب کم سے کم 14 فیصد عالمی آبادی اس کی شکار ہے۔اس مرض کا طبی نام ’’ٹنیٹس (Tinnitus)‘‘ ہے اور خیال ہے کہ دنیا…
مزید پڑھیں » -
حاملہ قیدی کے اسقاط حمل پر جیل انتظامیہ کو لاکھوں ڈالر جرمانہ
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں ایک قیدی خاتون نے حمل کا درد ہونے پر بروقت اسپتال نہ پہنچانے کے باعث اسقاط حمل ہونے پر پولیس کے خلاف لاکھوں ڈالر ہرجانے کا دعوی جیت لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے حمل ضائع ہونے کے ایک کیس میں جیل انتظامیہ کو…
مزید پڑھیں »









