بین الاقوامی خبریں
-
ملساروف بغیر میک اپ خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی پہلی خاتون
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مس انگلینڈ مقابلے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماڈل بغیر میک اپ کیے سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق20 سالہ میلیسا راؤف Melissa Rauf مس انگلینڈ کے فائنل مقابلے کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں اور اب وہ اکتوبر میں ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
امریکی اسمگلر اپنی پتلون میں سانپوں، چھپکلیوں اور رینگنے والے جانوروں کے ساتھ پکڑا گیا
لاس اینجلس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)زہریلی مخلوق دیکھ کر ہم خوف سے کانپ جاتے ہیں۔ تاہم ایک شخص نے انہیں اپنے کپڑوں میں چھپا لیا اور ملک کی سرحد پار کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ یہ شخص اپنی پتلون میں سانپوں، چھپکلیوں اور دیگر جانوروں کی 60 اقسام کی اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کی ہندوستانی مداح سے ملاقات
ٹیکساس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ملاقات کرنا کسی عام انسان کے لیے کوئی معمولی بات نہیں ہے، لیکن ہندوستان کے ایک سافٹ ویئر انجینئر کے لییان سے رابطہ کرنا بہت ہی آسان کام ثابت ہوا۔پرانے پاتھول نامی ایک ہندوستانی سافٹ ویئر انجینئر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں طلبا کے قرضوں میں دس ہزار ڈالر تک کی معافی
واشنگٹن ، 25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز ایک اعلان میں امریکہ میں طلبا کے قرضوں کی معافی کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس اعلان میں قرضوں کی ادائیگی میں آسانی کے اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
انسانی اسمگلرز کا غیر قانونی طور پر برطانیہ جانے والوں کیلئے ٹک ٹاک پر ’اشتہار‘
لندن، 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک البانیہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ جنوبی یورپ سے شمالی فرانس کے ساحل تک مفت منی بس کے سفر کا اہتمام کر رہے ہیں کیونکہ ہزاروں افراد غیر قانونی طور پر انگلش چینل کو عبور کر رہے ہیں۔برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق گینگ کے…
مزید پڑھیں » -
جب امریکی شہروں کو ’پاک رکھنے کیلئے‘ خواتین کو حراست میں لیا جاتا تھا
نیویارک، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انسانی حقوق کے علمبردار ملک امریکہ میں ایک ایسا دور بھی تھا جب خواتین کے کردار پر شک کرتے ہوئے انہیں حراست میں لیا جاتا، زبردستی طبی معائنہ کیا جاتا اور انہیں قید میں رکھا جاتا۔امریکی ویب سائٹ ہسٹری ڈاٹ کام کے مطابق امریکی تاریخ میں خواتین پر…
مزید پڑھیں » -
امارات کے پانچ شہر دنیا کے محفوظ ترین 10 شہروں میں شامل
دبئی، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اقتصادی، سماجی اور سلامتی شعبوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے والی بین الاقوامی سپیشل ویب سائٹ نومبیو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے 5 شہر دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں میں شامل ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری خبررساں ادارے وام…
مزید پڑھیں » -
مسجد الحرام کے 210 دروازوں پر 600 اہلکارسیکورٹی پر مامور
ریاض، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حرمین انتظامیہ نے زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مسجد الحرام کے 210 دروازوں پر 600 اہلکار تعینات کر دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دروازوں پر مامور اہلکار تین شفٹوں میں زائرین کو سہولت فراہم کریں گے۔انتظامیہ کے تحت دروازوں کے شعبے کے سربراہ فہد المالکی نے کہا…
مزید پڑھیں » -
نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ روز کی جیل کی سزا
نیویارک، 24اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر کو شراب پی کر گاڑی جلانے کے جرم میں پانچ دن کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بیاسی[82] سالہ کاروباری شخصیت کو 6,800 ڈالر کے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی…
مزید پڑھیں » -
فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی: قطر نے پاکستان کی ہی فورسز کا انتخاب کیوں کیا؟
اسلام آباد ، 24اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قطر میں رواں برس نومبر اور دسمبر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لیے پاکستان کی فورسز کی خدمات طلب کرنے کو ماہرین افواجِ پاکستان پر بھرپور اعتماد کا اظہار قرار دے رہے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر…
مزید پڑھیں »








