بین الاقوامی خبریں
-
دماغ کو برقی جھٹکے دینے سے معمر افراد کی یادداشت میں بہتری لانا ممکن: تحقیق
نیویارک،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنسی تحقیق پر مبنی جرنل نیچر نیوروسائنس میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ معمر افراد کے دماغ کو ہلکا برقی جھٹکا دینے سے ان کی قلیل اورطویل مدتی یادداشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔برطانوی اخبار دی گارجین سے بات کرتے ہوئے بوسٹن…
مزید پڑھیں » -
روس کے ساتھ جنگ میں اب تک نو ہزار یوکرینی فوجی ہلاک
کیف؍لندن،23اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے فوجی سربراہ Valeriy Zaluzhniy کا کہنا ہے کہ تقریباً چھ ماہ قبل روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک لگ بھگ نو ہزار فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔جنرل ویلیری زلوزنی Valeriy Zaluzhniy نے یہ بات پیر کو سابق فوجیوں کی ایک تقریب کے دوران…
مزید پڑھیں » -
بونیر :سکھ لڑکی کی مسلمان سے شادی، والدین کا جبراً تبدیلی مذہب کا الزام
پشاور ،23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے شمال مغربی ضلع بونیر میں ایک سکھ اقلیتی خاندان نے اتوار کو ایک احتجاج کے دوران کہا کہ ایک مسلمان شخص نے ان کی بیٹی سے مبینہ طور پر جبری تبدیلی مذہب کے بعد زبردستی شادی کر لی ہے۔احتجاج کے دوارن لڑکی کے والد گور چرن لال…
مزید پڑھیں » -
غربت سے تنگ خاتون نے دو بچیاں قتل کرکے خودکشی کرلی
صنعاء، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یمن میں غربت سے تنگ ایک خاتون نے اپنی دو کم سن بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔ یہ واقعہ جنوبی یمن کی لحج گورنری میں پیش آیا۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بہ ظاہرلگتا ہے کہ خاتون نے غربت سے تنگ آکراپنی…
مزید پڑھیں » -
زیادالمعایوف نے تاریخ رقم کی،پیشہ ورانہ میچ جیتنے والے پہلے سعودی باکسر
ریاض، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) زیاد’زیزو‘المعایوف نے جدہ میں ہفتے کی شب ہونے والے باکسنگ میچ میں پہلے ہی راؤنڈ میں الفریڈوالٹوری کو ناک آؤٹ کردیا ہے۔اس طرح وہ سعودی عرب سے پیشہ ورانہ باکسنگ میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں اور یوں انھوں نے ایک تاریخ رقم کردی ہے۔22سالہ سعودی…
مزید پڑھیں » -
آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر آگ میں پھنسے افراد کو بچالیا
نیویارک، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی شہر نیویارک میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے جان پر کھیل بلڈنگ میں لگی آگ میں پھنسے افراد کو بچالیا۔امریکی اخبار کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور فرٹز سیم معمول کے مطابق ڈیوٹی کر رہا تھا کے اس دوران بروکلن میں ایک بلڈنگ سے آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے۔سیم…
مزید پڑھیں » -
القدس اور الاقصیٰ بہت خطرناک مرحلے سے گزر رہے ہیں:الشیخ صبری
مقبوضہ بیت المقدس ، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ القدس شہر اور مسجد اقصیٰ ایک انتہائی خطرناک اور مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصیٰ میں لگنے والی آگ ابھی تک مختلف شکلوں…
مزید پڑھیں » -
عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد، 21اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینلز پر سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
پوتین کے مقرب فلاسفرکی بیٹی ماسکو میں پراسرار بم دھماکے میں ہلاک
ماسکو، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کی ’ٹاس‘نیوز ایجنسی نے ہفتے کی شام بتایا کہ مشہور روسی فلسفی الیگزینڈر ڈوگین کی بیٹی ڈاریا ڈوگین کی کار میں دارالحکومت ماسکو کے مضافات میں واقع گاؤں بولشے ویازیوما کے قریب پراسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئیں۔حکام نے بتایا کہ بولچی…
مزید پڑھیں »









