بین الاقوامی خبریں
-

انٹر ٹینمنٹ کے منظرنامے کو بدلناچاہتی ہوں، ملالہ یوسف زئی ہالی وڈ پروڈیوسر بن گئیں
نیویارک، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی کم عمر امن کی نوبیل انعام یافتہ اور لڑکیوں کی تعلیم کی سرگرم پاکستانی کارکن ملالہ یوسف زئی اب ہالی وڈ پروڈیوسر کی حیثیت سے کیریئر کا آغاز کر رہی ہیں۔ملالہ نے ایک تازہ انٹرویو میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مختلف نسلوں سے…
مزید پڑھیں » -

ملکہ الزبتھ کی موت کا ’حیران کن‘ ڈیتھ سرٹیفیکیٹ
لندن، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق ان کی موت آٹھ ستمبر کی سہ پہر 3:10 بجے ہوئی اور اس کی وجہ ’بڑھاپا‘ تھی۔96 سالہ برطانوی ملکہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جمعرات کو جاری کیا گیا جن کی موت سکاٹش ہائی لینڈز میں واقع بالمورل کاسل سٹیٹ…
مزید پڑھیں » -
امارات اور عمان کے درمیان ریل معاہدے پر دستخط
دبئی،28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات اور عمان کے درمیان تیز رفتار ریل رابطہ قائم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ اس معاہدے پر دستخط متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے سرکاری دورے کے دوسرے کے موقع پر کیے گئے ہیں۔معاہدے کے…
مزید پڑھیں » -

لزٹرس کی حکومت بنتے ہی برطانوی معیشت گرنے لگی
چند دنوں میں اسٹاک ایکسچینج کو 500 ارب ڈالر کا نقصان لندن،28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کے انے کے بعد محض چند دنوں کے دوران برطانوی معیشت کو سخت دھچکا لگ چکا ہے۔ برطانوی سٹاک مارکیٹ کے کم از کم 500 ارب ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ جس کے…
مزید پڑھیں » -

ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد شہزادہ ہیری کو مالی مشکلات کا خطرہ
لندن،28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کو اپنی دادی، ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد شہزادہ ہیری اپنی سوانح حیات میں شامل کی گئی…
مزید پڑھیں » -

امریکہ میں چار بہنوں کا 389 سال کی مجموعی عمر کا عالمی ریکارڈ
نیویارک ،28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں چار بہنوں نے 389 سال کی مجموعی عمر کا گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا شہر سیو فالز سے تعلق رکھنے والی چاروں بہنوں کی مجموعی عمر 22 اگست کے مطابق 389 سال اور 197 دن ہے۔ان بہنوں میں 101 سالہ آرلووین…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے وزیراعظم مقرر
ریاض ،28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیرِ دفاع سے ترقی دے کر ملک کا نیا وزیرِاعظم مقرر کردیا ہے۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں اداے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق فرماں روا سلمان…
مزید پڑھیں » -

امریکہ، نوجوان نے خود کو گرفتار کروا کر لڑکی کو شادی کیلئے منالیا
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کسی کو شادی کی پیشکش کرنا یقیناً ایک خوش گوار اور یاد گار لمحہ ہوتا ہے،لیکن اگر ایسے موقع پر شادی کی پیشکش کرنے والا ہی گرفتار ہوجائے تو ممکن ہے کہ رشتہ جوڑنے سے قبل ہی ٹوٹ جائے۔ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی…
مزید پڑھیں » -

دفاع کی جنگ میں بیت المقدس کے مسلمان قبلہ اول کو تنہا نہ چھوڑیں: صبری
مقبوضہ بیت المقدس،26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور امام الشیخ عکرمہ صبری نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس کے دفاع کے میدان میں مسجد اقصیٰ کو تنہا چھوڑنے کا کوئی جواز نہیں۔شیخ عکرمہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض ریاست بتدریج الاقصیٰ پر یہودیوں کی خودمختاری…
مزید پڑھیں »







