بین الاقوامی خبریں
-
مہساامینی کا قتل:امریکہ نے ایران کی اخلاقی پولیس اور7حکام پرپابندیاں لگائی
واشنگٹن، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے رواں ہفتے تہران میں 22 سالہ دوشیزہ مہساامینی کے قتل اور اس کے ردعمل میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے بعد ایران کی اخلاقی پولیس اورسات اعلیٰ عہدے داروں کے خلاف پابندیاں عاید کردی ہیں۔امریکی وزیرخزانہ جینیٹ ییلین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہسا امینی…
مزید پڑھیں » -
صہیونی وزیراعظم نے فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کردی
نیویارک، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صہیونی وزیراعظم یائرلبید نے فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کے دہائیوں سے جاری تنازع کے دو ریاستی حل پرزوردیا ہے اور اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسرائیل ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے جو کچھ بھی ہوسکتا ہے، کرے گا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…
مزید پڑھیں » -
تائیوان تنازع :کیا امریکی اور چینی سفارتکاروں کی ملاقات سے برف پگھلے گی؟
نیویارک، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی میں کمی کے کچھ آثار دکھائی دینے کے بعد اعلیٰ امریکی اور چینی سفارت کار جمعے کو نیویارک میں ملاقات کر رہے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ…
مزید پڑھیں » -
10 ہزار شہری یوکرین کیخلاف لڑنے پہنچ گئے: روسی فوج
ماسکو، 23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی فوج نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن کے ریزرو فوجی اہلکاروں کو طلب کرنے کے چوبیس گھنٹوں بعد کم از کم دس ہزار رضاکار یوکرین کے خلاف لڑنے کے لیے متعلقہ مراکز میں پہنچ گئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فوج کے…
مزید پڑھیں » -
درجنوں چینی مسیحی پناہ کی تلاش میں تھائی لینڈ پہنچ گئے
بنکاک، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی برسوں سے جاری ناروا سلوک نے بالآخر درجنوں چینی مسیحیوں کو ملک چھوڑ کر دیار غیر میں پناہ لینے پر مجبور کر دیا۔ تاہم ان میں سے بعض کا کہنا ہے کہ چین چھوڑ دینے کے باوجود بھی انہیں بیجنگ کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔چین میں…
مزید پڑھیں » -
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اقوام متحدہ میں پھر مسئلہ کشمیر اٹھایا
نیویارک ، 21ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترک صدر نے کہا کہ وہ کشمیر میں بھی انصاف پر مبنی مستقل امن اور خوشحالی کے قیام کے لیے دعاگو ہیں۔ اس سے قبل بھارت کشمیر کے حوالے سے ان کے بیان پرنکتہ چینی کرتا رہا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل…
مزید پڑھیں » -
بیس سال بعد ’عرب امن عمل‘ بحال کرنے کا فیصلہ
ریاض، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بیس سال کے وقفے کے بعد عرب لیگ نے فلسطین کاز اور علاقائی سلامتی کے لیے امن کی کوششوں کو نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ امن کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے ایک اہم…
مزید پڑھیں » -
ایردوان اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ملاقات،حماس کی قید میں اسرائیلی قیدیوں پر بات چیت
مقبوضہ بیت المقدس، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیراعظم یائرلبید کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ترکیہ صدر رجب طیب ایردوآن نے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست اسرائیلیوں کی رہائی کے امکانات اور ان کے مستقبل کے بارے میں بات چیت کی۔ایردوآن اور لبید کی ملاقات نیویارک…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اسپیس ایکس کیپسول پر پہلے دو خلابازوں کو بھیجنے کیلئے تیار
ریاض ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)باخبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے کیپسول پر سوار دو خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔اس اقدام سے مملکت نجی امریکی خلائی کمپنیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے والا تازہ ترین خلیجی ملک بن جائے…
مزید پڑھیں » -
بھوک یا غلط مہم جوئی، آسٹریلیا کے ساحل پر 14 وہیل کیسے ہلاک ہوئیں؟
ملبورن، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ایک دور دراز ساحل پر ایک درجن سے زیادہ وہیل مچھلیاں پھنس کر ہلاک ہو گئیں ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے محکمہ جنگلی حیات کے تفتیش کار ان وہیلوں کی ہلاکت کی درست وجہ جاننے کی کوشش کر رہے…
مزید پڑھیں »









