بین الاقوامی خبریں
-

نقل کیلئے قلموں پر نصاب چھاپنے والا طالب علم
مالاگا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسپین میں ایک طالب علم نے امتحان میں نقل کے لیے مضمون کا پورا نصاب اپنے 11 قلموں پر چھاپ لیا۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون کے ایک طالب علم نے امتحان میں کامیاب ہونے کے لیے 11 قلموں…
مزید پڑھیں » -

لبنانی صدر نے اسرائیل کے ساتھ سمندری حد بندی معاہدہ کو منظور کرلیا
بیروت، 14اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنانی صدر میشل عون نے اپنے ملک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سمندری سرحدی حد بندی کے معاہدے کی منظوری کا اعلان کرتے ہوئے اسے ایک تاریخی کامیابی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی…
مزید پڑھیں » -

سعودی تیل کی طاقت کا کھیل:امریکہ سے تعلقات کا نقصان پہنچا سکتا تو ہے،لیکن توڑ نہیں سکتا!
الریاض، 14اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ یقینا محمد بن سلمان کے پارٹنر ہیں۔ سعودی قیادت اس کے ساتھ قریبی تعلقات بھی رکھنا چاہتی ہے مگر یہ نہیں چاہتی کہ وہ اپنے ملک کو امریکی سیاستدانوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دے۔ یہ بات شاہی دیوان سے بہت قربت رکھنے والے علی شہابی نے…
مزید پڑھیں » -

تین ہفتوں بعد حوثیوں نے مہلک انجکشن سے بچوں کی موت کا اعتراف کرلیا
ریاض ، 14اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حوثی ملیشیا نے تین ہفتے بعد اسمگل شدہ اور معیاد ختم ہونے والی ادویات کے انجکشن لگانے سے کینسر کے مریض 10 بچوں کی موت کا اعتراف کرلیا۔تین ہفتے قبل اس وقت شدید عوامی غم و غصہ سامنے آیا تھا جب میڈیکل اور میڈیا ذرائع نے بتایا تھا…
مزید پڑھیں » -

شام میں داعش کے عقوبتی و حراستی مراکز کے بارے میں نئے انکشافات
نیویارک، 14اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں قائم انسانی حقوق کے ایک گروپ نے شام میں عقوبتی مراکز اور واقعات کے بارے میں کچھ مزید تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔یہ تفصیلات ان افراد کے بارے میں ہیں جنہیں داعش نے کسی وقت یرغمال بنایا، اغوا کیا یا پھر قتل کر کے قبروں میں پھینک…
مزید پڑھیں » -

کردسیاست دان عبداللطیف رشید عراق کے نئے صدر منتخب
بغداد، 14اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کی پارلیمنٹ نےکرد سیاست دان عبداللطیف رشید کو ملک کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔انھوں نے اپنے انتخاب کے فوری بعد محمد شیاع السودانی کو وزیراعظم نامزد کرکے نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔دو قانون سازوں کے مطابق نئے صدرجمہوریہ کے انتخاب سے اب نئی حکومت…
مزید پڑھیں » -

یوکرینی دارالحکومت کیف پر روس کے میزائل حملے
کیف، 14اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرینی حکام نے کہا کہ ملک کے دارالحکومت کو روسی افواج نے ایرانی ساختہ ڈرونز سے نشانہ بنایا جبکہ یوکرین کی فوج نے کہا کہ روسی میزائلوں نے گزشتہ روز ملک بھر میں چالیس مختلف مقامات کو نشانہ بنایا تھا۔ اطلاعات کے مطابق روسی میزائل حملوں میں کیف کے…
مزید پڑھیں » -

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت پانچ ہلاک
نیویارک، 14اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی میں فائرنگ سے ایک پولیس افسر سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رالی کی میئر میری این بالڈون کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ایک ہائکنگ ٹریل پر پیش آیا جہاں لوگ اکثر تفریح…
مزید پڑھیں » -

براہ کرم میرا پرفیوم خریدیں‘‘ مسک کے ٹویٹ نے حیران کردیا
نیویارک، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دُنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ’برنٹ ہیئر‘ کے نام پر اپنا نیا پرفیوم لانچ کیا اور چند گھنٹوں میں ہی 10 ہزار بوتلیں فروخت کرکے ایک ملین ڈالر کما لیا۔ تاہم اس دوران ٹیسلا کے مالک نے ایک حیران کن ٹویٹ کر کے شدید ہنگامہ…
مزید پڑھیں » -

متحدہ عرب امارات میں فضائی ٹکٹ سستے، خصوصی پیشکشوں کا اعلان
دبئی، 13اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنیوں اور ٹریولنگ ایجنسیوں نے علاقائی و بین الاقوامی پروازوں کے لیے خصوصی پیشکشوں کا اعلان کیا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق فضائی کمپنیوں اور ٹریولنگ ایجنسیوں نے نومبر کے آخر تک بین الاقوامی پروازوں کے لیے جو رعایتی ٹکٹ جاری کیے ہیں…
مزید پڑھیں »









